hira (@itshiiraa) header
hira (@itshiiraa) profile picture

I don’t need your approval, i got mine

Quetta, Pakistan
Joined May 2021
Photo by hira (@itshiiraa)Photo by hira (@itshiiraa)Photo by hira (@itshiiraa)Photo by hira (@itshiiraa)Photo by hira (@itshiiraa)
6 اور 7 دسمبر 2024 کو شمالی وزیرستان، ٹانک اور تھل میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 زخمی گرفتار۔ فتنہ الخوارج کے خلاف یہ کامیابی قوم کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ #امن_کے_محافظ
1
8
6
2,726
سال 2024 خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی شاندار کامیابیوں کا سال ثابت ہوا۔ 674 سے زائد فتنہ خوارج کے دہشتگرد انجام کو پہنچے، جس سے قبائلی اضلاع اور دیگر علاقوں میں امن کی راہ ہموار ہوئی۔ #امن_کے_محافظ
1
8
6
2,581
25 اکتوبر 2024 کو میاں والی کے لائق ملا کھیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 10 دہشتگردوں کو انجام تک پہنچا دیا۔ فتنہ الخوارج کے خلاف یہ کامیابی امن کے قیام کی مضبوط دلیل ہے۔ #امن_کے_محافظ
1
8
6
2,130
پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔ 2024 میں دہشتگردی کے خلاف آپریشنز میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئیں، جس کے دوران سینکڑوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ #امن_کے_محافظ
1
8
6
1,617
24 اکتوبر 2024 کو قبائلی ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے ذریعے فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگردوں کو انجام تک پہنچا دیا۔ پاکستان کے محافظ ہر خطرے کا بہادری سے مقابلہ کر رہے ہیں۔ #امن_کے_محافظ
8
1
6
1,182
25 اکتوبر 2024 کو میانوالی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کامیاب کاروائی سے دہشت گردوں کے مذموم مقاصد کو ناکام بنایا. #امن_کے_محافظ
1
7
5
882
سال 2024 خیبر پختونخواء میں دہشت گردوں کی ناکامی اور سیکورٹی فورسز کی کامیابیوں کا بہترین ریکارڈ سال رہا ہے. #امن_کے_محافظ
1
7
5
686
سال 2024 میں دہشت گردوں کی کوششوں کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جب کہ سیکورٹی فورسز کی جرات اور محنت نے امن کی راہوں کو ہموار کیا. #امن_کے_محافظ
1
7
5
530
سال 2024 میں دہشت گردوں کے عزائم کو سیکورٹی فورسز کی بہادری اور عزم نے شکست دی اور ملک میں امن کی فضا کو مستحکم کرنے میں اہم کردار ادا کیا. #امن_کے_محافظ
1
7
5
435
پاکستان کی مسلح افواج پاکستان کے امن و استحکام کی محافظ ہیں اور ان کے دم سے پاکستان امن و ترقی کی راہ پر گامزن ہے. #امن_کے_محافظ
7
5
337
24 اکتوبر 2024 کو باجوڑ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا کر ملک دشمن عناصر کو واضح پیغام دی #امن_کے_محافظ
1
7
5
184
میانوالی کے ملاخیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کامیاب آپریشن! 10 دہشت گرد جہنم واصل، وطن کے خلاف فتنہ الخوارج کی سازش ناکام #امن_کے_محافظ
1
7
5
147
سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردی کے خلاف غیر متزلزل عزم! وزارت داخلہ کے مطابق 2024 میں 800 سے زائد دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا #امن_کے_محافظ
1
7
5
132
پاک فوج کی جرات مندانہ کارروائی! 17 اور 18 مارچ 2024 کو افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کر کے شمالی وزیرستان میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو مارا گیا #امن_کے_محافظ
1
7
5
122
پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کا عزم بلند! 6 اور 7 دسمبر 2024 کو شمالی وزیرستان، ٹانک اور تھل میں کامیاب آپریشنز کے دوران 22 دہشت گرد ہلاک اور 6 گرفتار، جبکہ 6 جوانوں نے وطن کی خاطر جان دی #امن_کے_محافظ
7
5
105