pTweets retweeted
یہ بے چاری بھی بچے بچاتے رل گئی ہے
یتیم خانوں کے بھاگنے والے بچوں کو کبھی زندہ نہیں چھوڑا جاتا 😭💔
سانحۂ ملتان پرافشاں لطیف کا دل دہلا دینے والا بڑا انکشاف۔
یتیم خانوں اور شیلٹر ہومز کے تعفن زدہ نظام کے پیچھے چھپے ہولناک حقائق سے پردہ اٹھا دیا👇
ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں
#stopchildabuse
#savetheorphans
pTweets retweeted
پاکستان کے سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں انہوں نے نواب اکبر خان بگٹی کے حوالے سے بغیر کسی لگی لپٹی کے انتہائی سخت اور دوٹوک موقف اختیار کیا ہے۔
انہوں نے تاریخی حقائق کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ اکبر بگٹی نے خود بی بی سی اردو کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کھلم کھلا اعتراف کیا تھا کہ 'آج ہم نے ایف سی کے 35 جوان مارے جبکہ ہمارے 13 لوگ مارے گئے'۔
انوار الحق کاکڑ نے سوال اٹھایا کہ کیا وہ مارے جانے والے جوان انڈیا کی فوج کے تھے؟ انہوں نے واضح کیا کہ جب ایک شخص ریاستِ پاکستان کے خلاف باقاعدہ حالتِ جنگ میں تھا، تو یہ کیسے ممکن ہے کہ اسے غدار نہ کہا جائے، اس لیے میرا موقف اس معاملے پر بالکل کلیئر ہے۔
pTweets retweeted
آپ کسی پاکستانی نہیں سی آئی اے کی سابقہ اہلکار سارہ ایڈمز کے یہ انکشافات سن لیں اور فضل رحمان کی افغان طالبان ریجیم نواز بات چیت سن لیں سب سمجھ آ جائے گا ۔ حقائق کو جھٹلایا نہیں جا آکتا
#دستار_کے_ہر_تار_کی_تحقیق_لازم
pTweets retweeted
پنجاب کی سرشت میں خود ترسی نہیں اسلئے وہاں کوئی قوم پرست تحریک بھی نہیں چل سکی جو لوگوں کو ہر وقت محرومیوں کے ماتم پر لگائے رکھے
pTweets retweeted
قائد ملت اسلامیہ امام الشاہ احمد نورانی رحمتہ اللّہ علیہ کا دہشتگردی کی تعریف اور عالمی منافقت پر طلعت حسین کے ساتھ پی ٹی وی پر گفتگو کا ایک ٹکڑا
pTweets retweeted
یہی وہ سوال ہے جو سب کو کرنا چائیے
فضل الرحمن امریکہ کے ساتھ معدنیات کا لائسنس سامنے لائیں
کوئی اگر مگر سوال بعد میں ہونا چائیے پہلے یہ جواب آنا چائیے
افغانی اچکزئی اور اختر مینگل کے پاس جو ٹھیکے ہیں وہ بھی سامنے آنے چائیے
pTweets retweeted
نیب خیبر پختونخوا نے دو الگ الگ مقدمات میں 8 گواہوں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے
📌 مقدمہ نمبر 1: مراد سعید کیس
بے نامی جائیدادوں کی خریداری میں بدعنوانی اور مبینہ بدعنوان طرزِ عمل کے کیس میں 3 گواہوں کو 27 اور 28 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔
تحقیقات جاری ہیں اور گواہوں کے بیانات سے اہم حقائق سامنے آنے کی توقع ہے۔ عوام کو یہ حق حاصل ہے کہ عوامی عہدوں پر فائز افراد کے اثاثوں اور مالی معاملات کی شفاف جانچ ہو۔
📌 مقدمہ نمبر 2: ڈاکٹر امجد علی (رکن صوبائی اسمبلی) کیس
آمدن کے معلوم ذرائع سے زائد اثاثوں کے معاملے میں 5 گواہوں کو 20 سے 22 اکتوبر کے دوران طلب کیا گیا ہے۔
موصوف سہیل آفریدی کے معاونِ خصوصی برائے ہاؤسنگ بھی رہ چکے ہیں۔ اب یہ دیکھنا ہے کہ صوبائی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کا کتنا احتساب ہوتا ہے۔
عوام پہلے ہی یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ ٹیکسوں سے جمع ہونے والا پیسہ عوامی فلاح پر خرچ ہوا یا حکومتی عہدیداروں اور ان کے ساتھیوں کو فائدہ پہنچانے میں استعمال کیا گیا۔
اب سب کی نظریں نیب کی تحقیقات پر ہیں۔ شفاف تحقیقات کے ذریعے حقائق سامنے آئیں اور اگر الزامات ثابت ہوں تو قانون کے مطابق جوابدہی یقینی بنائی جائے۔
#NABKP #Accountability #MuradSaeed #DrAmjadAli #KPK
pTweets retweeted
اب نہ کسی کا بینک اکاؤنٹ محفوظ ہے, نہ موبائل اور نہ ڈیٹا-
آپ کوئی غلطی نہ بھی کریں, کسی سے اپنی معلومات شیئر نہ بھی کریں, کسی مشکوک لنک پر کلک نہ بھی کریں, پھر بھی آپکی سم بند ہو سکتی ہے اور بینک اکاؤنٹ خالی ہو سکتا ہے-
شاہزیب خانزادہ کی زبانی یہ سب سن کر دھچکا لگا اور شدید حیرت ہوئی-
pTweets retweeted
پی ٹی آئی کے بہت سے لوگوں نے کسی نہ کسی کے نام پر معدنیات کے ٹھیکے لیے ہوئے ہیں، ایک بڑے بیوروکریٹ کا ہر ہفتے نیفریٹ کا ایک ٹرک نکلتا ہے جس کی مالیے 1 ارب روپے ہے، مزید کون کون ملوث ہے؟ جانیے طارق آفاق سے
Yes
pTweets retweeted
Bir çocuğun gülüşünü, kollarını ve geleceğini çalan İsrail barbarlığı yenilecek; döktüğünüz masum kanında boğulacaksınız! Paylaş.
#ZionismHumanityKiller #ZionismIsEvil
pTweets retweeted
Çocuk katili israil
Bütün dünya insanlığı İsrail'e karşı birleşmelidir
Yaşasın Gazze
Yaşasın Filistin
Zalimler için yaşasın cehennem
***
#VIVANT #ElesPoderiamEstarVivos #VacinaSalvaVidaBolsonaroTira #悪役会議室 #LEEMUN #FourthConcertD3 #乃木坂工事中 #LingOrmBetweenUsConcertD2 #GOスト #ElesPoderiamEstarVivos #PBLKolağandırHemenÖde #PBLKhakkınıYedirmez #DENETIMyokSOYGUNvar #YaAnaParaYaErkenSecim #ANAPARASIZ32GUN #PBLKburadaSPKnerede #ANAPARAYoksaErkenSecim #SPKOnayladiHalkSoyuldu #FBvALY #GBvGS
pTweets retweeted
ملتان کے علاقے ڈی ایچ اے میں ایک ٹھیکیدار توقیر کی گاڑی کی زد میں آ کر مظفرگڑھ کا رہائشی نوجوان مزدور وسیم عباس جاں بحق ہو گیا۔
pTweets retweeted
غریب ہونا اس دنیا کا سب سے بڑا جرم ہے ،ایک پندرہ سالہ مزدور بچے کو سرعام قتل کردیا گیا جہنم کا معاشرہ اور کسے کہتے ہیں ۔
pTweets retweeted
پنجاب کا ایک جہاز نظر آتا ہے جو 10 ارب کا ہے وہ خوبصورت ہے گراونڈ پر سب کے سامنے کھڑا ہے ۔
خیبرپختونخوا کے ایک ضلع کوہستان میں 40 ارب کی کرپشن ہو گئ ،
وہاں 40 ارب کے چار جہاز غائب ہو گئے اس پر کوئی سوال نہیں کر رہا
pTweets retweeted
یہ کس قسم کے لوگ ہیں، قابضین، جو فلسطینیوں کے جانوروں کو زہر دے رہے ہیں، کسی بھی مذہب میں اس کی کوئی جگہ نہیں ہے، کون ان کمینوں کو روکے گا؟
حسبنا اللہ ونعم الوکیل
pTweets retweeted
تحریک انصاف نے 14 سال پراپیگینڈا کیا کہ پنجاب خیبر پختونخواہ کو کم گندم دیتا ہے۔
حکومت گئی تو آج نوشہرہ اضاخیل میں گندم کے گوداموں کے دورے میں انکشاف ہوا کہ سرکاری ریکارڈ میں موجود گندم کی بوریوں میں ریت بھری ہوئی ہے
سرکاری گندم افغانستان سمگل ہوتی تھی
pTweets retweeted
یہ درگاہوں کے گدی نشین اور پیر اپنوں سے بھی رنگ بازی کرتے ھیں ۔ یہ مزار وں کی گدیاں نہیں فرنچائز ھیں۔ چند سال پہلے گدی کے نذرانوں اور پہ عین مزار کے اندر آپس میں جھگڑ رہے تھے۔ سوشل میڈیا پہ سارا جھگڑا چڑھا ھوا تھا۔ انکا شجرہ اس کتاب میں چیک کریں گدی کے ساتھ انکا کیا رشتہ ھے یا گدی نشینوں کے مزراروں دفن بزرگوں اور اولیاء اللہ کے ساتھ انکا کوئ تعلق ھے یا نہیں ۔ 1857 کی جنگ آزادی میں انہوں آزادی کے متوالوں کا ملتان میں قتل عام کیا اور جاگیریں حاصل کیں.



























