insafians 🇧🇫 retweeted
اگر جلد از جلد الیکشن نا ہوۓ تو یہ امپورٹڈ حکومت پاکستان کو تباہی کی طرف لے جاۓ گی اس لیے جلد از جلد
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
insafians 🇧🇫 retweeted
امپورٹڈ حکومت نا منظور ۔۔۔
پاکستان کے عوام جلد اس جلد الیکشن چاہتے ہیں اس لیے
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
insafians 🇧🇫 retweeted
یہ امپورٹڈ حکومت عمران خان کی مقبولیت سے خوفزدہ ہے ۔۔
اس لیے یہ لوگ الیکشن سے بھاگ رہے ہیں ۔۔۔
یہ لوگ اچھے سے جانتے اس وقت الیکشن ہوا تو عمران خان دو تہائی اکثریت سے واپس آۓ گا اس لیے الیکشن سے بھاگ رہے ہیں ۔۔۔
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
insafians 🇧🇫 retweeted
طاقت کا سر چشمہ عوام ہوتے ہیں ۔۔۔
اور جب پاکستانی عوام نے اس امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا ہے ۔۔
اور نئے الیکشن چاہتے ہیں تو نئے الیکشن کیوں نہیں کرواۓ جا رہے ہیں ۔۔!؟
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
insafians 🇧🇫 retweeted
Strongly condemn the terrorist attack targeting Chinese teachers of Karachi University. This is yet another attack with a specific agenda of trying to undermine Pak-China strategic r'ship. We must ensure defeat of this foreign-backed agenda of our enemies.
insafians 🇧🇫 retweeted
جامعہ کراچی کے چینی اساتذہ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ پاک-چین اسٹریٹیجیک اشتراک کو نقصان پہنچانے کے خصوصی ایجنڈے کے تحت کیا گیا ایک اور حملہ ہے۔ ہمیں اپنے دشمن کے اس بیرونی حمایت یافتہ ایجنڈے کو بہرصورت خاک میں ملانا ہے۔
اگر آپ اسلامی ٹویٹ دیکھنا چاہتے قرانی آیات کا ترجمہ پڑھنا چاہتے ہیں یو احادیث شریف پڑھنا چاھتے ہیں تو @Al_hadioffical اس اکوئنٹ کو فالو کریں انشاء اللہ آپ مایوس نہیں ہونگے جزاک اللہ۔
insafians 🇧🇫 retweeted
The Election Commission should suspend the membership of deviant members of PTI in accordance with the rules and regulations
#ECP_Disqualify_Lotas
insafians 🇧🇫 retweeted
الیکشن کمیشن کو غیر جاندار رہتے ہوۓ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی رکنیت جلد از جلد ختم کرنی چاہیے۔۔
#ECP_Disqualify_Lotas
insafians 🇧🇫 retweeted
I have send this application to respectable Chief Justice of Pakistan for his kind consideration via email. Please share. میں نے ابھی محترم چیف جسٹس آف پاکستان کے نام یہ درخواست برائے سو موٹو ایکشن بذریعہ ای میل بھجوائی ہے۔ پلیز شیئر کریں تاکہ یہ آواز سپریم کورٹ تک پہنچ سکے
insafians 🇧🇫 retweeted
ہمارا مطالبہ ہے کہ PTI کے ٹکٹ پر بننے والے MPAs/MNAs جنہوں نے آرٹیکل 63-A کی خلاف ورزی کی اور ضمیر فروشی کی انہیں ڈی سیٹ کیا جائے- آج PTI الیکشن کمشن کے دفاتر کے سامنے مظاہرے کرے گی
#ECP_Disqualify_Lotas
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
insafians 🇧🇫 retweeted
Guess which hashtag is back on the panel?
Urdu HT for Imported Government Na Manzoor is at 1.81 tweets in last 24 hours, while the #MarchAgainstImportedGovt is at 2.17 million tweets in last 24 hours! Pakistanis across the globe registering their protect! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
insafians 🇧🇫 retweeted
Pakistan's sovereignty was challenged, the way Pakistanis across the globe responded has made history, as shared by @TweetBinder below!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!
insafians 🇧🇫 retweeted
قوم کا نعرہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!
insafians 🇧🇫 retweeted
No one can beat the power of PTI social media team. According to the statistics of @TweetBinder , there are almost 100 + million #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور trend and it has become the biggest trend in the history of Twitter, which is a world record.
insafians 🇧🇫 retweeted
دیکھی سوشل میڈیا کی طاقت
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نے یو ٹرن لے لیا 👍🏼
insafians 🇧🇫 retweeted
Now that @elonmusk has purchased Twitter, we feel it's a great time to share Twitter stats about the hashtag #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور maybe the biggest trend ever analyzed in Tweet Binder.
106,433,419 tweets!!
ہر گھنٹے بعد لائٹ چلی جاتی ہے ۔۔
کیا تماشہ بنایا ہوا ہے ۔۔۔
عوام کو انسان سمجھا ہی نہیں ہوا انہوں نے نا عوام کا احساس ہے
امریکہ کے ناہل نکمے یار۔۔۔
#MarchAgainstImportedGovt












