Pinned Tweet
#ImranTakkar facilitating a training workshop of NGOs from Panjab districs.
سکول کی باقی بلڈنگ بھی کافی خستہ حال ہے، ریسکیو اور رش کی وجہ سے درخواست ہے کہ احتیاط برتی جائے اللہ نہ کرے بلڈنگ کے بقیہ حصے گر کر مزید نقصان نہ ہو۔
ایف آئ آر درج کریں گے اور تحقیقات ھوگی، ذمہ داروں کو پکڑیں گے کیونکہ یہ غفلت کا بہت بڑا سانحہ ہے۔ سی سی پی او پشاور
The death toll from the school roof collapse in #Peshawar has risen to 29, including six female students and two teachers.
Deeply saddened by the tragic collapse of a classroom roof in Peshawar’s Dir Colony, reportedly killing 17 schoolchildren and injuring 47 others. The death toll may rise. Our thoughts are with the affected families. This tragedy demands urgent action and accountability.
حسیب اللہ، خواجہ نافع، اعظم خان، عثمان خان، محمد حارث اور غوری کو رضوان احمد کی جگہ پر کرنے کے لئے آزمائے گئے لیکن ان میں سے ایک بھی کامیاب نہ ھوسکا۔
#wicketKeeper
#Rizwan
#PakistanCricket
سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ شادی کوئی جبری معاہدہ نہیں بلکہ دونوں فریقین کی آزادانہ رضامندی پر مبنی رشتہ ہے، عورت کوئی شے یا مال نہیں جسے زبردستی حاصل کیا جا سکے۔ عدالت نے غگ، سوارہ، ونی اور وٹہ سٹہ جیسی فرسودہ اور جابرانہ رسومات کو بھی مسترد کر دیا۔
پاکستانی بیٹریز کا انتہائ ناقص اہروچ، کریز پر آتے ہی آگے پیچھے، دائیں بائیں دیکھے بغیر گیند ھوا میں ادھر ادھر مارکر وکٹیں گنوائیں۔
معاذ کے آوٹ ھونے کے بعد خواجہ نافع بھیجنا چاہئے تھا، عمران رندھاوا کو پہلے بیٹنگ پر بھیجنے کا فیصلہ غلط تھا جبکہ فخر زمان تیسرے میچ میں بھی ناکام۔
زمونگ کور پشاور اسٹریٹ چلڈرن انسٹیٹیوٹ میں طلباء کی جانب سے توڑ پھوڑ، ادارے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔ حالات بے قابو ہونے پر مقامی پولیس کو طلب کیا گیا، جس نے موقع پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پا لیا۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے طبی مرکز لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کے گائنی وارڈ سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والا نومولود بچہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوشہرہ کے علاقے پبی سے بحفاظت برآمد کر لیا۔
خیبر پختونخوا میں سول ججز کی 105 آسامیوں کے مقابلے میں صرف 3 امیدواروں کی کامیابی محض ایک امتحانی نتیجہ نہیں، بلکہ یہ قانونی تعلیم، امتحانی نظام، عملی تربیت اور امیدواروں کی تیاری کے مختلف پہلوؤں پر سنجیدہ غور کا موقع بھی فراہم کرتی ہے۔
herlensurdu.com/post/481?fbc…
علی خان کے خطرناک باؤنسر نے کیرن پولارڈ کو بھی حیران کردیا!
گیند پولارڈ اور وکٹ کیپر دونوں کے اوپر سے سیدھی باؤنڈری پار گئی، مگر امپائر نے اسے چھکا نہیں بلکہ وائیڈ 1+ 4 باؤنڈری قرار دیا، یوں ٹورنٹو سکسز کو مجموعی طور پر 5 رنز ملے۔کیونکہ گیند بلے سے لگ کر باؤنڈری پار نہیں کیا تھا
عمران ٹکر نے حکومتی اداروں کی ذمہ داری کی طرف بھی توجہ دلائی۔ ان کے مطابق پولیس، فرانزک، سماجی بہبود، بچوں کے تحفظ کے ادارے، انسانی حقوق کے متعلقہ ادارے، عدالتیں، صحت اور تعلیم کے محکمے سب بچوں کے تحفظ کے نظام کا حصہ ہیں۔
tnnurdu.com/post/162757
بچوں کے ساتھ زیادتی اور تحفظ۔
تفصیلی وڈیو لنک۔۔👇
youtu.be/lK3M6QmyUSY?si=fr6x…
سلمان نصیر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو۔۔۔۔؟؟؟؟
@SAMAATV
@TheRealPCB
دونوں ٹیموں میں فرق دیکھنا ھے تو صرف اور صرف بومرا ہی ہے، بومرا بھارت کے ٹیم میں نہ ھوتا یا پاکستان کے ساتھ بھی بومرا جیسا باولر ھوتا تو بھارت پاکستان سے کبھی نہیں جیت سکتا۔
پھر بھی پاکستانی بیٹروں نے اچھا مقابلہ کیا، حسن نواز کا سنچری نہ بنانے پر دکھ ھوا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف ایشین گیمز کے فائینل میں ایسا کھیل رہے ہیں جیسا گلی محلے میں گاوں کے بچے گلی ڈنڈا کھیل رہے ہو.
#T20
بچوں کے خلاف جنسی جرائم: ایک عدالتی فیصلہ اور بڑا قومی سوال
مکمل خبر کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
herlensurdu.com/post/474?fbc…
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور سے نومولود بچے کے مبینہ اغوا کا واقعہ
نومولود بچوں کے لیے ایسا مؤثر نظام موجود ہے جو والدین یا مجاز عملے کی اجازت کے بغیر کسی غیر متعلقہ شخص کو بچے تک رسائی حاصل کرنے یا اسے وارڈ سے باہر لے جانے سے روک سکے.
herlensurdu.com/post/475?fbc…
خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے لیڈر ریڈنگ ہسپتال سے نو مولود کے اغوا نے ہسپتال انتظامیہ پر کئ سوالات اٹھا لئے۔
کیا ہسپتالوں میں نومولود بچوں کے لیے ایسا حفاظتی نظام موجود ہے جو کسی غیر متعلقہ شخص کو والدین کی اجازت کے بغیر بچے تک رسائی یا اسے وارڈ سے باہر لے جانے سے روک سکے؟
دیر لوئر میں کم سن بچے سے بدفعلی اور بلیک میلنگ کے مقدمے میں ملزم کو مجموعی طور پر 16 سال قید اور 30 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔
مؤثر تفتیش اور شواہد کی بنیاد پر عدالت کا فیصلہ بچوں کے تحفظ اور انصاف کی فراہمی کی اہم مثال ہے۔
:::
سوات کا افسوسناک واقعہ صرف ایک مبینہ جرم نہیں، بلکہ خاندان، حجرہ، تعلیمی اداروں اور معاشرے کی نگرانی و تربیت پر سنجیدہ سوال ہے۔ بچوں کو اخلاقی، سماجی، قانونی اور ڈیجیٹل تحفظ کی تعلیم دینا ضروری ہے۔
متاثرہ بچے کی شناخت اور ویڈیو ہرگز شیئر نہ کی جائے۔ #ChildProtection #Swat



