Pinned Tweet
پروموشن اعلان 🔊
پروموشن شروع کرتے ہیں..
کم فالورز والے اکاؤنٹ خود کو مینشن کریں.اس ٹویٹ کو🔂 ریٹویٹ کریں
مجھے فالو کریں کنفرم فالو بیک ملے گا
جو ریٹویٹ اور فالو کریں گے ان کو لسٹ میں شامل کیا جائے گا... ♥️
@imkushi1
السلام علیکم ۔۔۔!!
کیسے ہیں آپ سب لوگ ۔۔
میں اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ کسی کو گفٹ دینا چاہتی جو اچھا لکھاری ہو وہ انباکس کریں ۔۔۔!!
سب نیڑے نیڑے آ جاؤ۔۔۔
کبھی کبھی بہت شرمندگی محسوس ہوتی ہے کیا یہ ملک ہمارا ہے یا فرعونی نسل کا کوئی بیج بطورِ عذاب ہم پر نازل ہو گیا ہے... 😔
2
15
1,439
کوئی میرا ٹویٹر اکاؤنٹ لینا چاہتا ہے تو انباکس کریں فری میں دوں گی... 😍
نوٹ : یہ آفر صرف انصافینز کیلئے ہے!!
پہلے تو لگتا تھا کہ عوام سوشل میڈیا پر ہی انقلاب کا رش لگاتی ہے مگــر آج اپنی آنکھوں سے دیکھ کر آئی ہوں عوامی سمندر..!!
انقلاب آ گیا ہے بس وہ مان نہیں رہے... 🙌
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ ۔۔۔
پیارے ٹویٹر واسیو کیسے ہیں آپ سب ایک طویل گیپ کے بعد آج ٹویٹر پر حاضر ہوئی ہوں...!!
کوئی ہے جو میرے سلام کا جواب دے گا... ☺️
دُنیا بھر میں مُرشد "عمران خان" کے چاہنے والوں کو خلوص بھرا ۔۔۔
💐
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ 🙌
جمعہ مبارکـــــ 🕋
جن کا تعلق "عمران خان" کے قافلے سے ہے جو فالوبیک سو فیصد دیتے ہیں وہ ریٹویٹ کر کے ہینڈل کمنٹ کریں.
پروموشن لسٹیں اپڈیٹ کرتی ہوں۔۔۔🙌
دُنیا بھر میں مُرشد عمران خان کے شیروں اور شیرنیوں کو پیار بھرا ۔۔۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ ۔۔۔💐
صبح بخیـــر ♥️
بہت ٹائم ہو گیا ہے پروموشن نہیں کی آج شدت سے دل چاہ رہا ہے پروموشن لسٹ بنانے کا...😔
کیا خیال ہے پروموشن ہو جائے..؟؟
جو باتیں آپ کو "Hurt" کر رہی ہوتی ہیں سمجھیں وہ بھی سبق دے رہی ہوتی ہیں کہ آپ کبھی کسی کے ساتھ ایسا نہ کریں.
وہ انصافینز جنہوں نے آج مُرشد عمران خان کا دیدار کیا ہے کمنٹ میں "Yes" لکھیں.!!
آج آپ سب کو پروموٹ کروں گی... 🙌




