پاکستان بھر کے کمشنرز
کو حفاظتی تحویل میں لینے کا فیصلہ تا کہ انہیں ضمیر کے ممکنہ حملے سے
بچایا جا سکے.
الله دې د پاکستان حفاظت وکړي او د امن ځاې وګرځوي 🍁
11
جو سمجھتے ہیں کہ طاقت سے لاہور کو زیر کرلیں گے،وہ بھول جاتے ہیں کہ
آج بھی اس شہر کی فضاؤں میں فیض سرگوشیاں کرتا ہے
"بول کہ لب آزاد ہیں تیرے
بول زباں اب تک تیری ہے"
جالب گنگناتا ہے
"جینے کا حق سامراج نے چھین لیا
اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو"
#ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
15
جمعة المبارك❣️
May Allah accept our prayers, fasting and bless us in this holy month of Ramadan & Always
Ameen Suma Ameen
#COVID19Pakistan
#JummaMubarak
#RamadanKareem
@iqrarulhassan
Abu Bakar Siddique retweeted
ٹیم سرِعام کا اب تک کاسب سے مشکل اسٹنگ آپریشن، اپنی ہی ٹیم کے ارکان وسیم قیصر اور ساجدنواز کے لوگوں سے پیسے بٹورنے کےثبوت ریکارڈکر لئے۔ گذشتہ روز میری مدعیت میں مقدمہ درج، ہماری نشاندہی پر آج ایک اورمقدمہ۔ چہرے، خفیہ ریکارڈنگز اور تفصیلات، تین بجے کےخبرنامےمیں، اے آر وائی نیوز پر
Abu Bakar Siddique retweeted
ٹیم سرِعام کی تاریخ کا سب سے مشکل اسٹنگ آپریشن۔ دو مشکلات تھیں ایک تو یہ کہ جن لوگوں کے ساتھ کام کیا، وقت گزارا، انہیں بے نقاب کرنے کا فیصلہ آسان نہیں تھا، دوسرا یہ کہ جو خود خفیہ ریکارڈنگ کرتے تھے اُن کی خفیہ ریکارڈنگ کرنا چیلنج تھا۔ اپنوں کا صحیح، سچ ایک بار پھر آپ کے سامنے ہے
Abu Bakar Siddique retweeted
اپنی ٹیم کے دو اراکین کی کرپشن ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ پکڑ کر اور انہیں گرفتار کروا کر میں نے اپنا فرض نبھایا۔ حق کی خاطر میں اُن کے خلاف بھی پروگرام کروں گا جیسے کسی دوسرےکے خلاف کرتا ہوں۔ افسوس کہ میں اپنی ٹیم کو نہیں بدل سکا، لیکن میں ہار نہیں مانوں گا
youtu.be/1D7X4N-qRl4
Abu Bakar Siddique retweeted
یہ ٹیم سرِعام کے پروڈوسر وسیم قیصر ہیں، عزت، پیسا، پروٹوکول سب میسر تھا، لالچ نے ایسا اندھا کر دیا کہ سات سال دوسروں کی خفیہ ریکارڈنگ کرنے والے کو پتہ ہی نہیں چلا کہ ان کی کرپشن کی ریکارڈنگ ہو رہی ہے، ہم نے انہیں ویڈیو ثبوتوں کے ساتھ پکڑ کر گرفتار کروا دیا۔ یہ ہم سب کے لئے سبق ہے
Abu Bakar Siddique retweeted
ٹیم سرِعام کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر ساجد جسے ہمیشہ بھائی سمجھا، جس کی ہر ضرورت، ہر آسائش کا خیال رکھا۔ شکایات آنے پر کئی بار سمجھایا بھی کہ اس سب کا انجام بُرا ہو گا۔ اب جب ہم نے خود اسےکرپشن کے ثبوتوں کے ساتھ پکڑ کر گرفتار کروایا ہے تو وہ نادم تو ہےلیکن اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں بچا
Abu Bakar Siddique retweeted
مُرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا
خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا
مُرشدوہ جس کےہاتھ میں ہرایک چیزتھی
مُرشد!! ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کر گیا
Abu Bakar Siddique retweeted
یاد رکھئے!! ہم دھوکہ کھاتے ہی وہاں ہیں جہاں اعتبار کرتے ہیں۔ جس پر اعتبار ہی نہ ہو وہ کیسے دھوکہ دے سکتا ہے۔بہرحال صد شکر کہ اپنے کرپٹ ارکان وسیم قیصر اور ساجد نواز کے خلاف ٹیم سرِعام نے خود ویڈیو ثبوت ریکارڈ کر کے انہیں پکڑا۔ تفصیلات اور ویڈیوز جلد ٹوئیٹر اور اے آر وائی نیوز پر
میری دادی جان
رضا الٰہی سے انتقال فرما چکی ہیں
اللہ پاک مغفرت فرمائیں درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء کریں
آمین ثمہ آمین
😭😭😭
I'm selling this on #OLX: الفجر واچ olx.com.pk/item/--iid-101681…
I'm selling this on #OLX: الفجر واچ olx.com.pk/item/--iid-101681…













