دل آشوب✨ (@ikview) header
دل آشوب✨ (@ikview) profile picture

𝐒𝐈𝐌𝐏𝐋𝐈𝐂𝐈𝐓𝐘 ɪꜱ ᴛʜᴇ 𝐔𝐋𝐓𝐈𝐌𝐀𝐓𝐄 ꜱᴏᴩʜɪꜱᴛɪᴄᴀᴛɪᴏɴ✨🍂

On Earth
Joined July 2023
The gap between a "good idea" and a "viral post" just got a lot smaller ​Stop overthinking your design and start creating with @SocialSight We’ve built the simplest toolkit to turn your prompts into professional-grade visuals ​The future of content is fast.Don't get left behind
4
223
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹صبح بخیر زندگی 〰️◾☁️ انتظار کو اپنے لیے سزا مت سمجھیں وہ رب٘ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔ تو کیسے وہ انتظار کو آپ کےلیے سزا بنا سکتا ہے۔ جو آپ دعا کرتے ہیں وہ اسے بھی رد نہیں کرتا۔ آپ کی دعا پر بھی کُن ہوتا ہے مگر آپ ہی اس کی مصلحت نہیں سمجھتے۔ وہ آپکے درد کی شدت سے خوب واقف ہے۔ وہ جانتا ہے جو آپ پر بیت رہی ہوتی ہے۔ وہ آپ کی تڑپ سے انجان نہیں ہے۔ وہ جو کرتا ہے بہترین کرتا ہے۔ بس یقین رکھیں صبر رکھیں مایوس مت ہوں وہ رب٘ سب ٹھیک کردے گا۔ ان شاءاللہ ۔ ☁️◾〰️🌹
9
1
10
346
°☆❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃☆° ☆°◕❃ صـبـــــح بــخیــر زنـدگـی ❃◕☆° مایوسی کی دیواریں چاہے جتنی بلند ہوں، اللہ کی رحمت ہمیشہ ان سے اونچی ہوتی ہے۔ جب سب دروازے بند محسوس ہوں، تب بھی یقین رکھیں کہ اللہ کا دروازہ ہمیشہ کُھلا رہتا ہے۔ جب دُعا کے الفاظ کم پڑ جائیں، تب بھی آپکی خاموشی اللہ تک پہنچتی ہے۔ وہ آپ کے آنسو بھی دیکھتا ہے اور سسکیاں بھی سُنتا ہے، آپ کے دل کی وہ بات بھی جانتا ہے جو آپ نے کبھی کسی سے نہیں کہی۔ یاد رکھیں ! اللہ وہی ہے جو سمندر میں راستے بناتا ہے، مردہ زمین کو بارش سے زندہ کرتا ہے، اور جسکی ایک "کُن" کہنے سے سب کچھ بدل جاتا ہے۔ پس یقین رکھیں کہ آپ کی دُعا، آپ کی اُمید، اور آپ کا یقین کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔ آپ کے لیے ایسا دروازہ ضرور کُھلے گا، جس کا آپ نے کبھی تص٘ور بھی نہیں کیا ہوگا۔ ان شاءاللہ
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته صـباح الـخیـر 🌷 ہم نفرتوں کے اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ محبتیں بانٹنے والے کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں. اہل جنت کی چار نشانیان؛ مسکراتا چہرہ -* نرم زبان -* رحم کرنے والا دل - *عطا کرنے والا ھاتھ . الله رب العزت سب کو یہ اوصاف عطا فرمائے.انسان کی زندگی میں صبر، شکر اور محبت تینوں کا بڑا درجہ ھے. صبر مصیبت کو ٹالتا ھے شکر نعمت بڑھاتا ھے اور محبت خوشیوں کا خرانہ ہے. الله ان تینوں سے هم سب كو سدا مالامال رکهے. آمین يارب العالمين
9
2
1
13
237

🌸السلام علیکم ورحمتہ اللّہ وبرکاتہ 🌸 🌹صبح بخیر زندگی🌹 ﺍﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻭﺍﻟﮯ اللّٰہ کریم 🕋🤲 ﺍﯾﺴﺎ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻋﺠﺰ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ـ ﻣﻌﺎﻑ ﮐﺮ ﺩﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﻋﺎﺟﺰﯼ ختم ہوگئی ﻣﯿﺮﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﻔﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ـ🙏ﺍﮮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﻤﯿﻊ ﻭ ﺑﺼﯿﺮ اللّٰہ ۔ﺭﺣﻢ ﻓﺮﻣﺎ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺍُﻣﯿﺪ ﻣﺮ ﮔﺌﯽ ـ ﺁﺭﺯﻭ ﺗﻤﺎﻡ ﮨﻮﺋﯽ ـ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺖ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﮮ ﮔﺌﯽـﺍﮮ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﻭﺍﻟﮯ اللّٰہ کریم 🤲 ﺗﻮ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﺴﻞ ﺩﮮ ـ ﭼﺎﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﭽﺎ ﻟﮯ ـﺗﯿﺮﯼ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻈﺮ ـ ﻋﺠﺰ ﮐﯽ ﺭﻭﺡ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻗﺎﺻﺮ ـ ﻧﺎﻻﺋﻖ ﻭ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ـ ﺧﺎﮎ ﮐﮯ ﭘﺘﻠﮯ ﮨﯿﮟ ـ ﺍﮮ اللّٰہ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮨﮯ ـﺍﻭﺭ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﺗﺠﮭﯽ ﺳﮯ ﮨﮯ ـ ﭘﺲ ﺗُﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺯﻧﺪﮦ ﺭﮐﮫ ـﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﮭﺮ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻓﺮﻣﺎ ـﺍﮮ ﺟﻼل ﻭ ﺍﮐﺮﺍﻡ ﻭﺍﻟﮯ ﺭﺏ کریم ـ ﺗُﻮ ﺑﺮﮐﺖ ﻭﺍﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﮯ ـ💕ﺍﮮ ﷲ کریم : ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻟﺌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺸﺶ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭﻮﻝ ﺩﮮ ـ🙏ﺍﻭﺭ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﮮ ـ!🙏 ﺁﻣﯿﻦ ﺛﻤﮧ ﺁﻣﯿﻦ بجاہ النبی الکریمﷺ. ❤️🥀❤️🥀
20
6
2
25
505

✾الســـلام علیــڪم ورحــمۃ اللّٰــہ وبرڪاتـہ.!!✾° ☆°◕❃ صـبـــح بــخیــر زندگی ❃◕☆° ۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗* ۔📚📜 " اللـــه کو راضی کریں " 📜📚* ۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘* *فکر نہ کرو ایسا وقت بہت جلد آئے گا۔ جب تم اپنی آنکھوں سے اپنے لیے کرشمے ہوتے دیکھو گے۔ تمہاری دعا کا زبان تک پہنچنا اس رب کی مرضی تھی۔ *تو تم نے کیسے سوچ لیا کہ وہ قبول نہیں ہوگی جتنا پکا یقین رکھو گے۔ اتنے پکے اور حیران کُن کرشمے دیکھو گے* *اللہﷻ کی صفات میں دعا رد کرنا نہیں ہے اس کی صفات میں تو بس عطا کرنا ہے قبول کرنا ہے تو اسکی صفات سے بےفکر ہو جاؤ اب تمہارے لیے کُن لکھا جا چکا ہے اور تمہیں بہت جلد ان سب چیزوں سے نوازا جانا ہے جسکی تم دُعا کرتے ہو۔ *إن شاء اللّٰه* *بیشک ھمارا رب ھمارے ساتھ ھے نا بلکہ وہ تو ھماری شہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ھے وہ کب ھمیں تنہا چھوڑتا ھے یہ تو ھم ھی اسے پہنچاننے سے انکار کر دیتے ھیں وہ تو کبھی بھی ھماری کسی بھی نافرمانی کی وجہ سے ھم سے دور نہیں جاتا۔ وہ ھمارے انتظار میں ھی رھتا ھے بلااونگھے بناسوئے* تو لوٹ کیوں نہیں آتے اس رب کریم کی طرف* *لوٹ آؤ نا اس سے پہلے کہ سانس کی ڈوری ٹوٹ جائے* *الله رب العزت ھم سب کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے* ••❂#آمِــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِــــيْنَ ❂••
17
4
2
18
455

°☆❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃☆° °°★صـبااااح اااالـخیـر ★°° “عُسرِ یُسرَا“_______ اے میرے رب٘۔۔۔۔!!! زخمی دلوں کو جب تک مرہم نا ملے، یہ ایک درد مسلسل میں رہتے ہیں۔ لیکن میں جانتی ہوں، یہ درد بندگی میں تیرے بندوں کو اور بھی مضبوط اور خالص بناتے ہیں۔ ہر نقصان کے پیچھے تیری رحمت پوشیدہ ہے۔ ہر خوف کے پیچھے ایک اطمینان چھپا ہوتا ہے۔ ہر درد کے پیچھے ایک خوشی ہوتی ہے۔ ہر درد اپنے وقت پر چلا جاتا ہے، واپس نہیں آتا نا ہی اس کا خیال۔ ہر دکھ بھرے آنسو کے پیچھے پیاری سی مسکراہٹ اپنے آنے کا انتظار کر رہی ہوتی ہے۔ ہر گہرے سکوت کے بعد ایک خوبصورت روشنی ہمارے انتظار میں ہوتی ہے۔ تیرا وعدہ ہے! ہر تنگی کے ساتھ فراخی ہے، ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، ہر کرب کے پہلو میں کشادگی ہے۔ اور میں جانتی ہوں! ہر مشکل و پریشانی کے پیچھے تیری بہترین منصوبہ بندی اور حکمت پوشیدہ ہے اور جب میں یہ سب جان لیتی ہوں تو درد میں بھی ایک مُسکراہٹ ہوتی ہے اور پھر بےشک آنکھ سے آنسو جاری ہوں۔ لیکن اس بات کا یقین ہوتا ہے کہ اے میرے رب تو میرے لیے کافی ہے، تیری محبت ہی ٹوٹے دلوں کی بہتریں دوا ہے۔ ﴿ فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۝ إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ۝﴾
18
5
1
24
436

`🌻السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹` *🌄✨صبح بخیر زندگی ✨🌄* ⬅️ *سب سے قیمتی سرمایہ دعائیں ہیں جو فقیر کو غنی،* *بدحال کوخوشحال اور کمزور کو طاقتور کر دیتی* *ہیں، دعا سے بڑی دولت کوئی نہیں ہوتی اور دعا* *کرنا ایک عبادت ہے۔* ⬅️ *"خوشیاں"، "عزت" اور "سکون" تین ایسے عناصر ہیں* *جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔* ⬅️ *میری دعا ہے کہ الله تعالٰی آپ کی زندگی میں ان* *تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے۔* *🌿 آمین ثم آمین 🤲*
12
2
2
15
428
Confidence looks good on the court."
Defense wins games, but heart wins points.
2
4
10
315
Give this man an Oscar before those dogs give him a bite! 😂😂😂😂😂😂
Defense wins games, but heart wins points.
3
2
9
385

797
😂 This baby just ended the interview in 9 seconds flat!
1
1
3
336