سائیکل معیشت کی دشمن ھے... 😊
ممکن ہے آپ نے یہ تحریر پڑھی ہوگی اگر نہیں پڑھی تو پڑھ لیجئے
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی.ای.او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ھےِ اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ ۔
1
1
76
کل جو لوگ عثمان ڈار کی داڑھی والی تصویر لگا کر سلام پیش کر رہے تھے انٹرویو کے بعد ان سب کو میرا سلام
36
🚨🚨۔SSGEOS نامی ادارہ جو ترکی کے زلزلہ کی پیشگی اطلاع دے چکا تھا کہ بڑا زلزلہ آ سکتا ہے اور پھر ویسے ہی ہوا تھا
اب یہ ادارہ بلوچستان میں چمن فالٹ لائن پر بڑے زلزلے کی پیشن گوئی کررہا ہے۔
اس لئے اگلے چند روز اختیاط کریں
اپنے اینڈرائیڈ فون کی لوکیشن آن رکھیں ،
1
51
یہ آصف غفور اور پرویز رشید کا ٹوٸیٹر پر کیا رولا ہے کافی دنوں کے بعد ٹوٸیٹر پر آیا ہوں کوٸی رہنماٸی کر سکتا ہے
160
پنجاب میں بڑھتے ہوۓ آشوب چشم کی بیماری کے پیش نظر صوبہ کے تمام سرکاری اور پراٸویٹ تعلیمی ادارے جعمرات سے اتوار تک بند ہیں گۓ
30
کیا کوٸی ریاست اتنی بھی ظالم ہو سکتی ہے کہ کسی کا سابقہ اور موجودہ دونوں شوہروں کو پابند سلاسل کر دے
1
26








