Pinned Tweet
Just came from Adyala, i was alone but didn’t hold back.
No matter who joins me or not, I'll always express my unwavering support, love, and solidarity for Imran Khan. 🤝❤️ #ImranKhanForever
804 retweeted
سامعہ کی شوکت خانم میں ذاتی تجربے کی یہ وڈیو سن کر میری آنکھوں میں مسلسل نمی رہی، میرے دل سے ایک ایک لفظ پر عمران خان کے لیے دعا نکلتی رہی۔
شوکت خانم کا سسٹم لاجواب ہے مجھے وہاں بات کر کے پتہ چلا کہ عمران خان آغان خان کے ہسپتال میں بیٹھ کر وہاں کا سسٹم دیکھا کرتے تھے تاکہ شوکت خان کو بہترین طریقے سے چلایا جا سکے۔ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ وہاں امیروں کی نسبت ذیادہ غریبوں کو علاج کے لیے لیا جاتا ہے ۔ کاش شوکت خانم جیسا سسٹم پاکستان میں رائج ہو جائے تو میں سوکھی ہو جاؤں کہ ہماری آنے والی نسلیں ایک پیارا پاکستان دیکھ سکیں ۔
شوکت خان کے بارے میں جو لوگ بولتے ہیں کہ یہ ایک ڈھونگ ہے، کوئی غریبوں کو علاج نہیں دیا جاتا۔
میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ وہاں امیر غریب کا کوئی فرق نہیں ہے ۔ صرف ان لوگوں کو انکار کیا جاتا ہے جن کو دوا کی نہیں دعا کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں جس ٹیسٹ کی قیمت دے رہی تھی وہاں کھڑا غریب اسکا ایک روپیہ بھی نہیں دے رہا تھا ۔ میں قسم کھا کر کہتی ہوں مجھے لگا میرا پیسہ اچھی جگہ استعمال ہو گا۔ اگر میں کسی پرائیوٹ روم کی قیمت ادا کر رہی ہوں تو میرے ساتھ اسی روم میں وہی سہولت غریب بنا پیسے کے لے سکتا ہے ۔
میں نے سنا تھا کہ لوگ عمران خان کے لیے دعائیں کرتے ہیں نوافل پڑھتے ہیں مگر مجھے اس سوال کا جواب شوکت خانم جا کر ملا کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں سے غریبوں کی دعائیں اس انسان کو لگی ہوئی ہیں🥹♥️
میں چاہوں گی ایسے نیک پراجکیٹ کی آپ جیسے چاہیں مدد کریں چاہے جتنی آپکی توفیق ہے، اگر آپ نے اللہ سے تجارت کرنی ہے شوکت خانم کو ضرور عطیات دیں ۔
After jailing him for nearly four years, they still think he will become Nawaz Sharif for them just so their egos can be satisfied. Poor madarchod FA pass !
5
74
804 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
804 retweeted
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
Real life Abu Bakar
عمران خان بشریٰ بی بی کو نہ صرف اپنا روحانی استاد اور مرشد مانتے ہیں بلکہ انکے جیل میں ملاقاتیوں کے بقول عمران خان نہ تو اپنی قید اور نہ اپنی بیماری سے پریشان ہیں اور نہ ہی اسکا زیادہ ذکر کرتے ہیں البتہ وہ اہلیہ کی بیماری اور بالخصوص انکی بینائی متاثر ہونے کے بارے میں بہت فکرمند ہیں۔ عمران خان کی عرصے تک ملاقاتیں بند رہیں مگر انکی بشریٰ سے ملاقات بند ہوتو وہ اس پر شدید احتجاج بھی کرتے ہیں اور پریشان بھی ہوتے ہیں جیل اہلکاروں کا کہنا ہے کہ عمران اور انکی اہلیہ کی جیل کے اندر ملاقات کا وقت عام طور پر آدھا گھنٹہ طے ہوتا ہے عمران بشریٰ سے عقیدت ومحبت سے مصافحہ بھی کرتے ہیں اور ان سے کانوں میں سرگوشیاں بھی کرتے ہیں انکا بشریٰ سے تعلق اہلیہ کی محبت سے زیادہ مرشد کی عقیدت والا ہے۔
jang.com.pk/news/1633457
1
56
Dihan se bhai, Mohsin Naqvi zakhmi na ho jaye. 🙏
محسن نقوی آج جس مقام پر ہیں، وہ مسلسل محنت اور جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ ایک پروفیشنل صحافی کے طور پر گراؤنڈ پر کام کیا، عالمی فورمز پر اپنا لوہا منوایا، پھر اپنی محنت سے ایک چینل کو کامیاب ادارے میں تبدیل کیا، اور آج وہ ملک کی نمایاں شخصیات میں شمار ہوتے ہیں۔
2
59
They are so afraid of the military establishment that they can’t even say his name.
We don’t deserve Imran Khan. We are a nation of cowards while he is a man of courage. We literally don’t deserve him. We deserve Maryam Nawaz instead.
عمران خان کی سادگی کی باتیں سنیں ان کے درزی سے آپ جسم کے بال کھڑے ہو جائیں
خان صاحب نے کوٹ رفو کرنے کے لیے بھیجے تو درزی نے کہا سنیں اس کی زبانی
1
78
I have never seen anyone as gandu as you. Someone has died and you are trying to stay relevant by discussing her personal issues on social media. You are such a pathetic human being.
اینکر ربیعہ کی فیملی نے انکے شوہر کیخلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے۔میرا ربیعہ سے اچھا احترام کا تعلق تھا انہوں نے مجھ سے دو تین بار رابطہ کیا تھا اور اس رابطے کی وجہ یہ تھی کہ ان کو مالی مشکلات کا سامنا تھا۔انہوں نے 92 نیوز میں جو تنخواہ پر کٹ لگا تھا اس پر تشویش کا اظہار بھی کیا تھا۔ میں نے کانفرنس کال میں عادل شاہزیب جو پاکستان ٹی وی کو ہیڈ کرتے ہیں ان کو لیا تو انہوں نے بتایا کہ ابھی پاکستان ٹی وی میں بھرتیوں پر ایک سال کیلیے پابندی عائد ہے۔
PDM is in power ? Dr sahab maherbani karain !
When Musharraf was in power, I opposed and criticised him.
When PTI was in power, I opposed and criticised them.
Now that PDM is in power, I oppose and criticise them.
I reject and criticise all these mainstream formations that are just different faces of capitalism.
1
52
Still your party, PMLN will lose the elections !
I'm in favour of elections but PTI or PTI affiliated candidates should be banned. Just like we can TLP and SSP and other extremist organisations in Pakistan or the way established democracies in the west ban extremist parties from their ballots.
1
2
104


























