
Release Imran Khan #IK101 #NoMoreCanalsOnIndus
Joined September 2022
- Tweets28.6K
- Following1.7K
- Followers4.2K
- Likes29.8K
Pinned Tweet
بلوچی ، کشمیری ، سندھی ، پختون ، پنجابی
دکھ سانجھا ، سُکھ سانجھا اور ظالم وی سانجھا
Balochi,Kashmiri,Sindhi,Pakhtun,Punjabi
Common Sorrow, Common Joy
And Common Tyrant Rulers
#ہم_سب_پاکستانی_ہیں
Credits @thebilal_a
IK FAN retweeted
جو سندھی نہروں کے معاملے پر گھر چلے گئے تھے، اُنہیں دوبارہ سڑکوں پر لانے والا محسن نقوی ہے!
اسلام آباد میں بیٹھے جو پنجابی وزیر کہتے ہیں کہ نئے صوبے عوامی مطالبہ ہے، وہ آج کراچی میں سندھ وحدت مارچ کی کچھ جھلکیاں دیکھ لیں۔
#SindhIsOne
IK FAN retweeted
صوبوں پر سب سے آگے جو بھاگ دوڑ کر رہا ہے وہ محسن نقوی زرداری کا منہ بولا بیٹا ہے ۔۔۔
یہ چیز یاد رکھی جائے
IK FAN retweeted
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حراستی حالات، طبی سہولیات اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے تعلقہ بار ایسوسی ایشن شہدادپور کا تاریخی اقدام!
صدر کشور کمار بیجلانی اور جنرل سیکرٹری شاہد خان زادہ کی قیادت میں شہدادپور بار نے چیف جسٹس فیڈرل کانسٹیٹیوشنل کورٹ، چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ کر عمران خان اور بشریٰ بی بی کے حراستی حالات، طبی سہولیات اور انصاف تک رسائی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2026 میں عمران خان کو وکلاء سے صرف 4 ملاقاتوں کی اجازت ملی، جبکہ بشریٰ بی بی کی اپنے وکیل سے صرف ایک ملاقات ہوئی۔ عمران خان کو روزانہ 22 گھنٹے تک تنہائی میں رکھنے، اہل خانہ سے ملاقات، ٹیلی فون رابطے اور مطالعاتی مواد تک رسائی پر پابندیوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے۔
شہدادپور بار نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کا آزاد ماہر ڈاکٹروں سے فوری طبی معائنہ اور علاج کرایا جائے، میڈیکل ریکارڈ اہل خانہ اور وکلاء کو فراہم کیا جائے، وکلاء اور اہل خانہ سے ملاقاتیں یقینی بنائی جائیں، غیر قانونی تنہائی ختم کی جائے اور زیر التوا ضمانت، سزا معطلی اور اپیلوں کی جلد سماعت کی جائے۔
بار نے واضح کیا کہ وہ کسی سیاسی فریق کے لیے رعایت نہیں بلکہ آئین اور قانون کے تحت ہر قیدی کو حاصل بنیادی حقوق کا مطالبہ کر رہی ہے۔
یہ صرف ایک سیاسی معاملہ نہیں بلکہ آئین، قانون، انسانی حقوق اور انصاف کی بالادستی کا سوال ہے۔
سلام شہدادپور بار! وکلاء کا یہی اصل کردار ہے۔
@masoomamiradv
@NiazullahKPTI
IK FAN retweeted
احتجاجی ریلیوں کے پیش نظر سیکیورٹی الرٹ
ایف ٹی سی شارع فیصل پر کنٹینرز پہنچا دئیے گئے
IK FAN retweeted
پیپلزپارٹی نے سندھ میں صوبوں کے خلاف ریلیاں شروع کروا دی ہیں؟ نام قوم پرست جماعتوں کا ، مگر سپورٹ پیپلزپارٹی کی ؟
IK FAN retweeted
ڈاکٹر یاسمین راشد، 76 سالہ ممتاز ماہرِ امراضِ نسواں و زچگی اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی (KEMU) کی ریٹائرڈ پروفیسر، نے اپنی پوری زندگی انسانی جانیں بچانے اور خدمتِ انسانیت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ بطور وزیرِ صحت، انہوں نے کورونا وبا کے دوران نہایت اہم اور مؤثر کردار ادا کیا۔
کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ ساڑھے تین برس سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہی ہیں، حالانکہ وہ متعدد سنگین طبی مسائل سے دوچار ہیں، جن میں پھیپھڑوں کی ایک پیچیدہ بیماری (Restrictive Lung Disease)، دمہ جس کے لیے انہیں CPAP کی مدد درکار ہے، بلند فشارِ خون اور ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن (Scoliosis) شامل ہیں، جن کے لیے فوری طبی توجہ اور علاج ناگزیر ہے۔ اطلاعات کے مطابق، سینے میں انفیکشن اور فضائی آلودگی کی خطرناک سطح کے باعث ان کی صحت مزید بگڑ گئی ہے۔
آخر ہماری انسانیت کہاں کھو گئی ہے؟
سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر، کسی بھی انسان کو بنیادی انسانی وقار، ہمدردی اور ضروری طبی سہولیات سے محروم نہیں رکھا جانا چاہیے۔ سیاسی اختلافات کو کبھی بھی بنیادی انسانی حقوق پر فوقیت نہیں دی جا سکتی، بالخصوص اس وقت جب ایک شدید علیل اور طبی طور پر کمزور انسان کی صحت اور زندگی داؤ پر لگی ہو۔
انسانی جان، عزتِ نفس اور بنیادی حقوق ہر قسم کی سیاسی وابستگی اور اختلاف سے بالاتر ہیں۔
IK FAN retweeted
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝
#FreeImranKhan !!!
IK FAN retweeted
خاموشی گناہ ہے 🚨
علیمہ خان کی رہائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مکمل خاموشی کیوں ہے؟ اگر آپ کسی گروپ کا حصہ نہیں تو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
IK FAN retweeted
ایمرجنسی ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ImranKhanWantsJustice شروع کریں اور عمران خان کی فوری رہائی اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے علاج کا مطالبہ کریں۔
عمران خان کے خط کو بھولنا مت جس میں لکھا تھا، میں اپنی بےگناہی تب ہی ثابت کر پاؤں گا جب میں زندہ رہوں گا
IK FAN retweeted
عمران خان کا اتنا دکھ بھرا درد برا خط جیل سے اتا ہے مگر
مجال ہے کہ تحریک انصاف کےایم این ایز ایم پی اے سینیٹر تنظیمی عہدے داران سٹیک ہولڈرز میں سے کسی نے ہلکا سا بھی احتجاج کیاہو
تو کیا اس کو اپ کھلم کھلا منافقت نہیں سمجھتے
یہاں تک بہت ساروں نے تو ٹویٹ کرنا بھی گوارا نہیں کیا
IK FAN retweeted
خان صاحب اور بشریٰ بیبی کے متعلق جھوٹ بولنے اور پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرکے پارٹی اور خان کے نظریئےکو نقصان پہنچانے والی @AkMashal کی حرکتوں سےکون واقف نہیں🙄
ایسے ہی سندھ سےتعلق رکھنے والی @Mahi_talpur777 جو عمران خان صاحب سے ایک خاص عقیدت رکھتی ہیں اور مخلص ورکرہیں
👇
IK FAN retweeted
پہلے 28ویں ترمیم پہ جھوٹ پھر عمران خان کے نام پہ جھوٹ کہ انہوں نے بولا ہے 28 ویں ترمیم پہ اور صوبوں پہ گو ہیڈ بولا ہے
اور اب سندھ سے تعلق رکھنے والی عمران خان کی ایک پرخلوص سپورٹرز و ورکرز ماہی تالپور پہ جھوٹ کا بہتان کہ ان کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے اور حلیم عادل شیخ @HaleemAdil کا ریفرنس دیا گیا @AkMashal کی طرف سے ، کہ حلیم عادل نے یہ بات ان کو کہی ہے
جبکہ سارا سوشل میڈیا ، سندھ پی ٹی آئی کے ورکرز و تنظیمیں عہدیداران بشمول سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اس بات کے گواہ ہیں کہ ماہی تالپور @Mahi_talpur777 نے اس پورے عرصے عمران خان کے نظرئیے کے پرچار پارٹی امور کا مقدمہ لڑا اور لڑتی رہی ہیں اور پیپلز پارٹی کی کرپشن اوراقربا پروری سندھ کے ساتھ کئی عشروں سے جاری زیادتی پہ ہمیشہ کھل کر بات کی
یہاں تک نہیں بلکہ جب سندھ کے بہت لوگ سوشل میڈیا پہ نا ایکٹیو تھے تب ماہی تالپور اور @SNM786lag ماریہ
نے باقاعدہ پی ٹی ائی سندھی سپیس کے نام سے لمبے عرصے سپیسز کی ہیں اور لوگوں کو اس طرف مائل کیا کہ آپ سوشل میڈیا پہ بھی سندھ کی اواز پہنچائیں
جس میں متعدد مرتبہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں چاروں صوبوں سے خاص کر حلیم عادل شیخ تو خود حصہ رہے ہیں اس سب کے گواہ ہیں
آخر میں یہی کہنا چاہوں گا حسد نا کر محنت کر
کئی عہدایدار ان کو یہاں ٹیگ کرتا ہوں وہ خود بھی اس پہ اپنا موقف دے سکتے ہیں
@AMehdi_1989 @FRK_JK @NadeemAhmedRaj9 @RashidNawazPTI





















