Joined September 2022
وزرات اعلیٰ کے امیدواروں اور تمام لوگوں کو مشورہ ہے کہ عمران خان کی اجازت کے بغیر کسی بندے کو بھی وزیراعلی بننے کی کوشش نہیں کرنی چاہیئے۔ عمران خان کسی بھی xyz کو یا گنڈاپور کو۔ یا سہیل آفریدی کو یا جس کو بھی وزیراعلی نامزد کرے اسی کو وزیراعلی مانا جائے گا عوام اس کے علاوہ ہر چیز کو جرنیلی سازش سمجھے گی اور اس کی مخالفت کرے گی۔ میں ایسی مخالفت میں پہلی صف میں کھڑا ہوں گا۔ یہ استحقاق صرف عمران خان کا ہے۔ جب تک عمران خان سے ملاقات نہیں ہو جاتی اس معاملے پر فیصلہ نہیں کیا جا سکتا۔ پہلے گنڈاپور نے پھر سہیل نے جس طرح وقت ضائع کیا۔ وہ انتہائی افسوسناک اور خان سے سخت زیادتی ہوئی ہے۔ جب تک خان نے گنڈاپور کو نہیں اتارا ہم نے بد ترین حالات میں بھی اسے وزیراعلی مانا۔ کیونکہ خان کا فیصلہ تھا۔ سہیل آفریدی کے بارے بھی ورکر ، عوام یہی کرے گی۔ وزیراعلی صرف بنانے ہٹانے کا کام صرف خان کا ہے۔
257
3,100
57
10,526
153,277
زنجیروں میں جکڑے ہمارے نہتے کارکنوں کی ضمانتوں کے بعد مچلکے جمع ہورہے ہیں۔ انصاف لائر فورم ٹیم کا شکریہ۔
9
584
4
2,428
20,040
#KPUpdates : 52 new buses added to BRT Peshawar! Thank you @ImranKhanPTI's KP Government.
1
20
2
64
5,284
اللہ کامیاب کرے۔ کوشش پوری کریں۔ کامیابی ناکامی اللہ کے ہاتھ میں ہے- کم از کم ایک بھرپور کوشش ہونی چاہیئے۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔ میں آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں اس سارے کرائسس میں آپ ورکرز کے ساتھ جڑے رہے۔ روز بات کی۔ امید دی۔
صوبے کے تمام ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز تحصیل این سی وی سی عہدیداروں سے رابطہ کریں لانگ مارچ جلد شروع کرنے والے ہیں تحریک انصاف کے پی
128
3,014
13
11,972
100,059
What an incredible night in Chicago at @SKMCH Fundraiser. Target Amount: $350,000 Amount Raised: ~$700,000 The power of brand Imran Khan and the incredible team of Shaukat Khanum Hospital.
42
1,083
23
2,780
21,021
Elderly American woman Heidi Levine lies broken after being beaten by Jewish terrorists. Your greatest allies
178
4,071
78
13,544
88,357
کمال کا لکھا ہے - پاکستان میں ووٹوں کا انتخاب کے ساتھ کوئی تعلق نہیں!
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں پاکستان کی عدالتوں کا انصاف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں پاکستان میں ووٹوں کا انتخابات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں پاکستان کی پارلیمنٹ کا جمہوریت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں پاکستانی صحافت کا آزادی اظہار رائے کے ساتھ کوئی تعلق نہیں حکمرانوں کا پاکستان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور پاکستان کی عوام کا اب ان میں سے کسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
67
2,053
4
6,401
43,377
صوبے کے تمام ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز تحصیل این سی وی سی عہدیداروں سے رابطہ کریں لانگ مارچ جلد شروع کرنے والے ہیں تحریک انصاف کے پی
165
1,884
51
6,512
211,866
As Pakistan’s government arrests opposition leaders and suspends an elected provincial government, President Trump continues to embrace its military chief. The United States should stand with the Pakistani people, not enable political repression. We must press for the release of political prisoners, including Imran Khan. commondreams.org/news/us-bac…
581
5,987
131
14,898
324,322
"If I don't fight for my country, who will?" – Imran Khan
44
809
16
2,708
27,413
🚨🇵🇰 Pakistan has SUSPENDED the elected government of jailed fmr PM Imran Khan's main political stronghold Emergency rule has stripped Khan's party of control over Khyber Pakhtunkhwa's government and budget, with a political opponent installed in its place. Authorities cite rising militant violence, but Khan's party calls the move a political TAKEOVER aimed at stopping protests demanding his release. Hundreds of supporters and party officials have also been detained. Meanwhile, Khan's family says his health is deteriorating while in prison... His party is now challenging the emergency measures in court as the crackdown on his supporters intensifies. Source: Reuters / Writer: Samuel
152
3,868
31
8,542
194,618
وہ سمجھے تھے کہ انٹرنیٹ بند کرنے سے مزاحمت بند ہوجائے گی۔ آج کی کلپس میں گولی چلنے کے ثبوت ہیں تو دو دن پہلے کیا کیا ہوگا ان ظالموں نے جب انٹرنیٹ بند تھا؟ اپنے ہی لوگوں پر ظلم کرنا اور سیدھا سیدھا پاکستان کو کمزور کرنا ہے، جو لوگ اس کام میں عاصم منیر کا ساتھ دے رہے ہیں وہ بھی مکمل ذہنی مریض ہیں! #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
64
2,728
14
6,589
43,592
Horrifying footage appears to show police firing directly at PTI protesters, leaving civilians wounded. Why? Demanding the release of their elected political leader and standing by democracy. Those responsible for ordering and carrying out this brutality must be held accountable. Relentless bloodshed and fearmongering from Asim Munir’s petrified regime. Scared people often lash out with the most cruel brutality, and that’s what we’re seeing here. A man terrified to lose power, and terrified of his own people’s will. The world must watch and take action. We absolutely must take a united stand against tyranny and evil.
531
9,938
150
17,357
204,431
ایم این اے اقبال آفریدی کا گورنر راج اور ایمرجنسی کے حوالے سے فیس بک پر براہ راست خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا کہ
123
1,724
28
6,403
78,110
فوج نے کٹھ پتلیوں کی مدد سے مولانا فضل الرحمان کو مذاکرات کا کہا اور مولانا سے ملاقات کے لیے تحریک انصاف کی متحرک قیادت وزیراعلی ہاوس پہنچ گئی۔ جہاں سے فوج نے انہیں حراست میں لے لیا۔ مولانا جس سٹیچر کا آدمی ہے یہ سب جان بوجھ کر نہیں کرسکتا۔ لیکن بہرحال مولانا کو جھانسا دیکر استعمال کرلیا گیا اسی لیے مولانا استعمال ہوجانے کی شرمندگی کی وجہ سے غصے میں بھی تھے۔
169
1,986
30
7,772
122,556
The tyrannical crooks in charge of Pakistan continue to dismantle democracy, now arresting the elected chief minister of KPK. The world must see what’s happening. Repeated disgraceful and cowardly acts from Munir to stifle the voice of the people to cling onto power. Disgraceful .
Sohail Afridi, the elected Chief Minister of Pakistan’s Khyber Pakhtunkhwa province, has been taken into custody, handcuffed and abducted straight from the CM House Where is the UN Human Rights Organization now? I think @UNHumanRights is only interested in Indian affairs 😏
642
7,758
53
17,784
137,264
وہ عدالتیں کدھر ہیں جو 9 اپریل کی رات 12 بجے کھُل گئی تھیں کہ کہیں ملک میں ایمرجنسی نہ لگ جائے..
148
1,969
21
7,064
45,425
ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے اپنے شہریوں پر گولیاں چلانے کی لت پڑ چکی ہے۔ ایک طرف تھوڑ پھوڑ اغوا کا سلسلہ جاری ہے دوسری طرف نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اسی مقصد کے لیے ایمرجنسی لگائی نا کہ انہیں بادشاہ سلامت کی غلامی قبول نہیں تو کچل ڈالو، کرش کر دو۔ دہشت گردوں کو بسانے والے پر امن شہریوں پر ہی گولیاں برسا سکتے ہیں۔ اسی خیبر میں جب صوبائی اسمبلی کی تاریخ کا سب سے بڑا جرگہ منعقد ہوا اور امن کے لیے پورا صوبہ سیاسی مذہبی برداری کی تقسیم سے بالاتر ہوکر متحد ہوا تو اگلے دن تم نے ہیلی کاپٹرز بھر کر اینکرز روانہ کیے، خیبر کو دہشت گردی کا مرکز اور پاکستان کے مسائل کا جڑ بنا کر پیش کیا، بیانیہ بنا کر عوام کو نکالنے کا حکم جاری کیا۔ صرف اس لیے کہ اس حلقے سے منتخب پہلا قبائلی وزیراعلی بدنام ہو۔ پورے خیبر نے چیخ چیخ کر کہا کہ برف باری میں کون سا آپریشن، کیوں بے گھر کر رہے ہو، کہاں جائیں گے ہم؟ پھر جب وہ اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوکر کہنے لگا کہ اب جب تم نے بندوق کی زور پر میری قوم کو نکالا ہے تو میں انہیں اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔ جواباً تم نے پریس کانفرنس کرکے سینہ ٹوک کے کہا، یہ کہتے رہیں کہ آپریشن نہیں ہونے دیں گے، آپریشن تو ہو رہے ہیں۔ پھر کیا ہوا؟ وہی۔ سردیوں میں آپریشن ہونا نہیں تھا، نہیں ہوا۔ عوام بے گھر ہوگئے پھر جب صوبائ حکومت نے زبردستی بے گھر افراد کو ریلیف دیا تو اسی کی لسٹ جاری کرکے کہا کہ صوبائ حکومت نے آپریشن کی حمایت کرلی۔ ان کو بے گھر، برف باری میں بغیر ٹینٹ، بغیر کھانے کے چھوڑ دیتے؟ تم سے ظالم ہیں کیا؟ آج دیکھ لو وہی خیبر عمران خان کے لیے کھڑا ہے تمہارے خلاف اور تم وطن فروش، ضمیر فروش۔ دہشت گردوں کے بجائے اس قوم پر گولیاں برسا رہے ہو۔ کتنے مکار ہو، عیار ہو، غدار ہو تم!
833
9,507
120
22,308
297,883
محترمہ، آپ کے منہ سے حق اور حقوق کی باتیں زیب نہیں دیتیں، جبکہ آپ کے خاندان کی سیاسی پیدائش ہی ایک جرنیل کی گود میں ہوئی تھی اور آج بھی آپ کی سیاست ایک فیلڈ مارشل کی سرپرستی میں پروان چڑھ رہی ہے۔ جہاں تک عوام سے ان کے حقوق چھیننے کا تعلق ہے، تو آپ کا سب سے نمایاں کارنامہ عمران خان کے دور میں پنجاب کے ہر شہری کو فراہم کی جانے والی صحت کارڈ کی سہولت چھیننا ہے، وہ بھی محض اپنی سیاسی انا اور عمران خان سے ذاتی عداوت کی تسکین کے لیے۔ صحت کارڈ نے عام آدمی، خصوصاً غریب اور متوسط طبقے کے لیے علاج معالجے کے شعبے میں ایک انقلابی تبدیلی کی بنیاد رکھی تھی، مگر آپ نے سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھا کر اس سہولت کو بھی تباہ کر دیا۔ آج پنجاب میں آپ کے سرخی پاؤڈر، تشہیری مہمات اور نمائشی منصوبوں کے سوا عام آدمی کے لیے کیا رہ گیا ہے؟ کبھی اپنے گلف اسٹریم طیارے کی آسائشوں سے باہر نکل کر کسی غریب کی جھونپڑی میں بھی جھانک لیجیے۔ لوگ غربت، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے ہاتھوں اس قدر مجبور ہو چکے ہیں کہ خودکشیاں کر رہے ہیں، جبکہ آپ کو اپنی تشہیر اور اقتدار کے جشن سے فرصت نہیں۔ عوام کے حقوق کی بات کرنے سے پہلے اپنے سیاسی ماضی اور حال پر بھی نگاہ ڈال لیجیے۔ مسئلہ صرف یہ نہیں کہ آپ کی سیاست نے ایک جرنیل کی گود میں جنم لیا، المیہ یہ ہے کہ آج بھی آپ اسی جرنیلی سرپرستی کو عوامی مینڈیٹ کا متبادل سمجھتی ہیں۔
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
252
1,878
22
6,561
67,681
جبری گمشدہ؟؟؟؟ ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔ یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔
77
4,857
15
11,669
54,186