ijaz Ahmad (@ijaz299059) header
ijaz Ahmad (@ijaz299059) profile picture

fallow me and I will fallow you 100%

Dubai, United Arab Emirates
Joined January 2024
Photo by ijaz Ahmad (@ijaz299059)Photo by ijaz Ahmad (@ijaz299059)Photo by ijaz Ahmad (@ijaz299059)Photo by ijaz Ahmad (@ijaz299059)Photo by ijaz Ahmad (@ijaz299059)Photo by ijaz Ahmad (@ijaz299059)Photo by ijaz Ahmad (@ijaz299059)Photo by ijaz Ahmad (@ijaz299059)Photo by ijaz Ahmad (@ijaz299059)Photo by ijaz Ahmad (@ijaz299059)
سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو دوسرا کھلا خط: ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف (آپ) کے نام کھلا خط لکھا، تاکہ فوج اور عوام کے درمیان دن بدن بڑھتی ہوئی خلیج کو کم کیا جا سکے مگر اس کا جواب انتہائی غیر سنجیدگی اور غیر ذمہ داری سے دیا گیا۔ میں پاکستان کا سابق وزیراعظم اور ملک کی سب سے مقبول اور بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ ہوں- میں نے اپنی ساری زندگی عالمی سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کرنے میں گزاری ہے۔ 1970 سے اب تک میری 55 سال کی پبلک لائف اور 30 سال کی کمائی سب کے سامنے ہے- میرا جینا مرنا صرف اور صرف پاکستان میں ہے۔ مجھے صرف اور صرف اپنی فوج کے تاثر اور عوام اور فوج کے درمیان بڑھتی خلیج کے ممکنہ مضمرات کی فکر ہے، جس کی وجہ سے میں نے یہ خط لکھا۔ میں نے جن 6 نکات کی نشاندہی کی ہے ان پر اگر عوامی رائے لی جائے تو 90 فیصد عوام ان نکات کی حمایت کرے گی- ایجینسیز کے ذریعے پری پول دھاندلی اور الیکشن کے نتائج تبدیل کر کے اردلی حکومت قائم کرنا، عدلیہ پر قبضے کے لیے پارلیمینٹ سے گن پوائنٹ پرچھبیسویں آئینی ترمیم کروانا اور پاکٹ ججز بھرتی کرنا، ظلم و جبر کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو بند کرنے کے لیے پیکا جیسے کالے قانون کا اطلاق کرنا، سیاسی عدم استحکام اور “جس کی لاٹھی اس کی بھینس” کی ریت ڈال کر ملک کی معیشت کی تباہی، ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو مسلسل ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنانا اور تمام ریاستی اداروں کا اپنے فرائض چھوڑ کر سیاسی انجینئیرنگ اور سیاسی انتقام میں شامل کرنا ناصرف عوامی جذبات کو مجروح کر رہا ہے بلکہ عوام اور فوج میں خلیج کو بھی مسلسل بڑھا رہا ہے- فوج ملک کا ایک اہم ادارہ ہے مگر اس میں بیٹھی چند کالی بھیڑیں پورے ادارے کا نقصان کر رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک شخص اڈیالہ جیل میں بیٹھا کرنل بھی ہے جو جیل کے سٹاف کو کنٹرول کرتے ہوئے ناصرف آئین، قانون اور جیل مینول کی دھجیاں بکھیر رہا ہے بلکہ انسانی حقوق بھی پامال کر رہا ہے۔ وہ عدالتی احکامات کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ایسے عمل کرتا ہے جیسے “قابض فوج” کرتی ہے۔ پہلے اڈیالہ جیل کے فرض شناس سپرنٹنڈنٹ اکرم کو اغواء کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ قانون کی پاسداری کرتا تھا اور جیل قوانین پر عمل درآمد کرتا تھا، اب بھی تمام عملے کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔ بنیادی انسانی حقوق پامال کرتے ہوئے مجھ پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایک کرنل کی ماتحت جیل انتظامیہ نے مجھ پر ہر ظلم کیا ہے۔ مجھے موت کی چکی میں رکھا گیا ہے۔20 دن تک مکمل لاک اپ میں رکھا گیا جہاں سورج کی روشنی تک نہیں پہنچتی تھی۔ پانچ روز تک میرے سیل کی بجلی بند رکھی گئی اور میں مکمل اندھیرے میں رہا۔ میرا ورزش کرنے والا سامان اور ٹی وی تک لے لیا گیا اور مجھ تک اخبار بھی پہنچنے نہیں دیا گیا۔جب چاہتے ہیں کتابیں تک روک لیتے ہیں۔ ان 20 دنوں کے علاوہ مجھے دوبارہ بھی 40 گھنٹے لاک اپ میں رکھا گیا۔ میرے بیٹوں سے پچھلے چھ ماہ میں صرف تین مرتبہ میری بات کروائی گئی ہے۔ اس معاملے میں بھی عدالت کا حکم نہ مانتے ہوئے مجھے بچوں سے بات کرنے نہیں دی جاتی جو میرا بنیادی اور قانونی حق ہے۔ میری جماعت کے افراد دور دراز علاقوں سے مجھ سے ملاقات کے لیے آتے ہیں مگر ان کو بھی عدالتی آرڈز کے باوجود ملاقات کی اجازت نہیں ملتی۔ پچھلے چھ ماہ میں گنتی کے چند افراد کو ہی مجھ سے ملوایا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود میری اہلیہ سے میری ملاقات نہیں کروائی جاتی۔میری اہلیہ کو بھی قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ گن پوائنٹ پر کروائی گئی چھبیسویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدالتی نظام پر قبضے اور کورٹ پیکنگ کا مقصد انسانی حقوق کی پامالیوں اور انتخابی فراڈ کی پردہ پوشی اور میرے خلاف مقدمات میں من پسند فیصلوں کے لیے “پاکٹ ججز” بھرتی کرنا ہے تا کہ عدلیہ میں کوئی شفاف فیصلے دینے والا نہ ہو۔ میرے سارے کیسز کے فیصلے دباؤ کے ذریعے دلوائے جا رہے ہیں۔ مجھےغیر قانونی طور پر 4 سزائیں دلوائی گئی ہیں۔ میرے خلاف فیصلہ دینے کے لیے جج صاحبان پر اتنا دباؤ ہوتا ہے کہ ایک جج کا بلڈ پریشر 5 مرتبہ ہائی ہوا اور اسے جیل اسپتال میں داخل کروانا پڑا۔ اس جج نے میرے وکیل کو بتایا کہ مجھے اور میری اہلیہ کو سزا دینے کے لیے "اوپر" سے شدید ترین دباؤ ہے۔ 1/2
1,205
20,697
594
34,864
1,183,556
Salam beautiful people of X family come back after 3 months its has been tough time of my life Alhamdulillah I'm back
1
208
WiShiNg you a peaceful evening and a great day tomorrow Have a wonderful evening everone
2
6
376
Salam X family This post is not about like daily post this is about myself.. Right now I'm in a very hard satuation I cant do anything it's like someone tied me from my hands and my maind even though f I try I'm getting more stuck in difficulties plz remember me in ur prayers 🙏 may Allah help me in this hard satuation ameen
14
13
908
جن کی خوشبو سے مدینے کی گلیاں بسیں، آپ "صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم" کے وجود معطر پر لاکھوں درود و سلام "جمعہ مبارک "
37
1
34
1,628
جن کی خوشبو سے مدینے کی گلیاں بسیں، آپ "صلی اللہ علیہ وعلی الہ وسلم" کے وجود معطر پر لاکھوں درود و سلام "جمعہ مبارک "
37
1
34
1,628
DON'T LOSE HOPE YOU NEVER KNOW WHAT TOMORROW WILL BRING.. Wishing you a comfort, happiness,and bless night sleep
23
20
826
The sunset brings The promise of a new Dawn.... Have a beautiful evening Everyone stay bless....
15
19
693
اگر راستہ خوبصورت ہے، تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے، اور اگر منزل خوبصورت ہو، تو راستے کی پرواہ نہ کرو،، دوپہر بخیر X family
11
1
12
969
اگر راستہ خوبصورت ہے، تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے، اور اگر منزل خوبصورت ہو، تو راستے کی پرواہ نہ کرو،، دوپہر بخیر X family
11
1
12
969
"خوش اخلاقی"ایک ایسا عطر ہے کہ جیسے جتنا زیادہ آپ دوسروں پہ چھڑکیں گے،اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ کو اپنی اندر سے آئیگی،، Have a nice and bless afternoon To my beautiful X family
13
14
540
Morning greetings doesn't only mean saying Good morning , It has a silent message saying I remember you When I wake up have a nice morning X family
20
19
564
" معفرت" کائنات میں کوئی اتنا شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا، جتنا اللہ اپنے بندے کی توبا کا کرتا ہے،،، Hope you have a wonderful noon....
13
1
15
838
May Allah send his Angels to you at night to guide you in dreams, Wishing the love of your life, Sweet dreams and Have a bless night...
3
2
8
735
May Allah send his Angels to you at night to guide you in dreams, Wishing the love of your life, Sweet dreams and Have a bless night...
3
2
8
735
" معفرت" کائنات میں کوئی اتنا شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا، جتنا اللہ اپنے بندے کی توبا کا کرتا ہے،،، Hope you have a wonderful noon....
13
1
15
838
جانتے ہو یقین کیا ہے ،، جب انسان بری طرح ہار جائے,اور پھر انسان کے دل سے آواز آئے پریشان نہ ہوں اللہ ہے نہ،، Have a nice day my friends
5
1
10
677
جانتے ہو یقین کیا ہے ،، جب انسان بری طرح ہار جائے,اور پھر انسان کے دل سے آواز آئے پریشان نہ ہوں اللہ ہے نہ،، Have a nice day my friends
5
1
10
677
اے پاک پروردیگار ہم سب پے اپنا رحم و کرم فرما، ہمارے رزق میں وسعت عطا فرما، ہماری تمام مشکلات کو اسانیوں میں تبدیل فرما، اور ہمیں ہمشیہ صبر و شکر ادا کرنے والا بنادے،، امین یا رب، ، ❣صبح بخیر ذندگی❣
13
1
10
621
اے پاک پروردیگار ہم سب پے اپنا رحم و کرم فرما، ہمارے رزق میں وسعت عطا فرما، ہماری تمام مشکلات کو اسانیوں میں تبدیل فرما، اور ہمیں ہمشیہ صبر و شکر ادا کرنے والا بنادے،، امین یا رب، ، ❣صبح بخیر ذندگی❣
13
1
10
621