Pakistan Railways Police Official retweeted
مدینہ منورہ میں بارانِ رحمت
مسجد نبویؐ کے روح پرور مناظر
بڑی خبر!!
مدینہ منورہ میں بارانِ رحمت مسجد نبویؐ کے روح پرور مناظر
Pakistan Railways Police Official retweeted
🔴 #عاجل_الآن 🚨🔥💥
| صنعاء
مسلحون حوثيون يقتحمون منزل المواطن محمد عبد الله مطهر في بني حشيش ويعتدون عليه
قمع ونهب في وضح النهار بحق المدنيين 👇🏻
⛔والله يقدرني على فعل الخير 🤲🏻
Pakistan Railways Police Official retweeted
ریلویز پولیس نے فلاحی کارروائی کی تفصیل جاری کردی
#ARYNews
Pakistan Railways Police Official retweeted
ڈیرہ غازی خان سے جنوبی افریقہ تک کا سفر کرنے کی خواہشمند تین بہنوں کا سفر لاہور ریلوے سٹیشن پر ہی اختتام پذیر ہوا اور انہیں باحفاظت اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔
independenturdu.com/node/176…
Pakistan Railways Police Official retweeted
Pakistan Railways said on Monday it has rescued and reunited 626 children with their families from Jan. 1 to Aug.31 and returned lost luggage amounting to $67000 to various passengers in the same period. arab.news/pabev
Pakistan Railways Police Official retweeted
#Lahore tops the list for #runaway children, with many leaving home over minor #disputes.
In the past 3 months, 96 children from #Punjab were referred back to their parents.
Most were found at #railway stations, trying to leave the #city.
#SamaaTV @TweetsbyAliRaza
Pakistan Railways Police Official retweeted
فرض شناسی کی مثال، ریلوے پولیس نے شہری کا 8 لاکھ روپے سے بھرا بیگ واپس لوٹا دیا
urdu.geo.tv/latest/369945-
Pakistan Railways Police Official retweeted
ریلوے پولیس اہلکاروں کی بر وقت مدد سے بچے کسی بڑے حادثے سے بچ گئے۔ آئی جی کی اہلکاروں کو شاباش
ٹرین سے اترنے، چڑھنے کیلیے گاڑی رکنے کا انتظار کیجیے
ذرا سی غفلت یا بے احتیاطی جان لیوا ہو سکتی ہے
Pakistan Railways Police Official retweeted
A railway police constable became a hero after saving a woman's life who nearly fell off the platform while boarding the Thal Express train.
Read More: propakistani.pk/2024/05/10/b…
#railway #viral #thalexpress #jand
Pakistan Railways Police Official retweeted
Mardan Incident (28.4.2024): In a solemn tribute, Pakistan Railways honors the ultimate sacrifice made by our brave police officials who valiantly defended against land grabbers. Their courage will never be forgotten. We stand resolute in our commitment to uphold zero tolerance for encroachments, ensuring justice prevails for those who threaten our railway infrastructure. Our hearts are with the families of the fallen heroes. #PakistanRailways
Pakistan Railways Police Official retweeted
مردان: تجاوزات کے خلاف ایکشن کے دوران ریلوے پولیس پر یک طرفہ فائرنگ
ریلوے پولیس کانسٹیبلز محمد وقاص اور عمر خان شہید
حملہ آور گرفتار، منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، ترجمان ریلوے
شہداء ہمارا فخر، ورثاء کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، آئی جی ریلوے
Pakistan Railways Police Official retweeted
ملت ایکسپریس واقعہ پر اپ ڈیٹ
مریم بی بی کراچی سے فیصل آباد جا رہی تھی
دورانِ سفر خاتون نے مسافروں کا سامان بکھیرنا شروع کر دیا جس پر مسافروں نے پولیس کانسٹیبل کو بلایا
کانسٹیبل نے خاتون پر ہاتھ اٹھایا اور اسے دوسرے ڈبہ میں شفٹ کر دیا
کانسٹیبل کی ڈیوٹی کراچی سے حیدرآباد تک تھی
Pakistan Railways Police Official retweeted
ریلوے پولیس اہلکار کی حاضر دماغی، خاتون مسافر کو بچا لیا۔ چلتی ٹرین پر چڑھنا کسی صورت محفوظ نہیں۔ احتیاط کیجیے!
Pakistan Railways Police Official retweeted
خیر پور، مال گاڑی میں ڈکیتی یا چوری کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا
کوئی مسلح فرد مال گاڑی پر حملہ آور نہیں ہوا
چند بچوں نے مال گاڑی پر پتھر پھینکے، جنہیں بھگا دیا گیا
ٹی وی چینل کی خبر خود ساختہ ہے
ترجمان ریلوے
Pakistan Railways Police Official retweeted
ریلوے پولیس کی سال 2023 کی متاثر کن کارکردگی، مختلف نوعیت کے 3401 مقدمات درج ، 3913 ملزمان گرفتار، ریلوے اراضی واگزار
@PakrailPK @KhSaad_Rafique @anwaar_kakar
Pakistan Railways Police Official retweeted
ٹرین میں یہ چیزیں لے جانا منع ہے
گیس سلنڈر، بغیر لائسنس کے اسلحہ یا گولیاں، چھالیہ، منشیات، خنجر وغیرہ
خلاف ورزی پر قید اور جرمانہ ہو سکتا ہے
احتیاط کیجیے!
Pakistan Railways Police Official retweeted
ٹرین میں سفر کرتے وقت احتیاط ضروری ہے۔ دروازے میں کھڑے ہونے سے نقصان ہو سکتا ہے۔
اپنی جان کی حفاظت کیجیے، احتیاط سے کام لیجیے
Pakistan Railways Police Official retweeted
ریلوے لائن سے دور رہیں، کھیلنے کیلیے پلیئنگ گراؤنڈ کا انتخاب کیجیے


























