Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
تتلیاں کیوں سفر میں رہتی ہیں
بیٹیاں پُوچھتی ہیں ماؤں سے
نوشی گیلانی
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
بسمِ الله الذي لا يضرُّ مع اسمِه شيءٌ في الأرضِ ولا في السماءِ وهو السميعُ العليمُ 🩶
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
🚨کل مجھےاورمیرےشوہر قاضی فائز کو لندن میں ذلیل کیاگیا
پی ٹی آئی والوں،خداکاواسطہ ہمیں بخش دو،سرینا عیسیٰ
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
ایک تھی عائشہ گلالئ ۔
ایک تھی ریحام خان ۔
اور آج وقت کی دُھول میں گم ہوچکی ہیں وہ سب کٹھ پتلیاں ۔
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
دعا قبول کرانے آسان طریقہ
حضرت شیخ مولانا عبد اللہ احمد صاحب دامت برکاتہم
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
ہمارا محاصرہ کر لیا گیا ہے ، انٹر ی پوائنٹس پر فورسز نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، جنگی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے- بڑی سطح پر کشمیریوں کی نسل کُشی کی تیاریاں کی جا رہی ہیں-
اہم ویڈیو پیغام
کورممبران: سردار عمر نذیر کشمیری، امتیاز اسلم، مجتبٰی فاروقی
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
Breaking 🚨 A very dangerous attack on Netanyahu in Tel Aviv it appears he has sustained severe injuries, and an aircraft is being dispatched to transport him to the United States. This is clearly evident from the footage. Don't remove my video X Twitter
Readers added context they thought people might want to know
Claims of a dangerous attack on Netanyahu in Tel Aviv with severe injuries are false; no such event is reported by credible media, and the video shows a 2013 attack on Bulgarian politician Ahmed Dogan.
english.factcrescendo.com/2026/04/13/201…
theguardian.com/world/benjamin…
timesofisrael.com/netanyahu-desp…
srilanka.factcrescendo.com/english/no-net…
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے محسن اختر کیانی کو کہا: ‘آپ کسی صورت چیف جسٹس نہیں بن سکتے کیونکہ ان کو اعتراض ہے،
یاد رہے! جسٹس محسن اختر کیانی نے missing persons کیس میں اسٹبلشمنٹ کو ٹف ٹائم دیا تھا!اسد طور
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
تم پاکستان کا اسی سالہ جمع کیا ہوا سارہ اسلحہ لے کر آجاؤ ہمارے شہر شہر ،گاؤں گاؤں چڑھائی کرو تمھیں ہمارے کٹے ہوۓ سر تو مل سکیں گے لیکن جھکے ہوۓ سر نہیں۔
اس لئے بہتر یہی ھے عزت اسی میں ہے یہاں سے واپس لوٹ جاؤ۔ بس مزید کچھ نہیں لکھوں گا۔
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
آج مظفرآباد میں سہولت کاروں کے ساتھ طلبہ گیم کر گئے۔۔۔
پاکستان نے مظفرآباد کو خاموش کرانے کی لاکھ کوشش کی ہیں لیکن کشمیری خون خاموش نہیں رہتا۔۔
سلام پیش کرتی ہوا ایسے بہادر نوجوانوں کو اپنی ریاست پہ اپنی حکمرانی ہوگی انشاءاللہ
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
Replying to @fMrperfect @grok
🇮🇱 🇮🇷 🇺🇸
A change in 🇮🇱 leadership doesn’t guarantee a softer policy toward Iran. Netanyahu or his successor could keep or even intensify hardline strategies. Israel’s military strength backed by the full support of the US strengthens
🧵 1/2
#IsraelElections
#IranWar
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
پوری سورۃ البقرہ اسی جملے پر ختم ہوتی ہے۔
" اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔"
یعنی جو تم پر آیا ہے ، وہ تمہاری ہمت سے بڑا نہیں چاہے اس وقت ایسا ہی محسوس ہو رہا ہو۔
سورة البقره 2:286
#داعِیَـةُ الْهُدَیٰ ✨🪶
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
وساوس کا علاج
شیخ العرب والعجم حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمة اللّٰہ علیہ
#khanqahorg
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
اللہ سے مدد اور پناہ مانگنے کا سب سے افضل اور مؤثر طریقہ
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ رب العزت فرماتا ہے: میں اپنے بندوں کے گمان کے مطابق ان سے معاملہ کرتا ہوں جب وہ مجھے یاد کرتا ہے تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں اگر وہ اپنے دل میں مجھے یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہوں اور اگر وہ مجھے کسی گروہ میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے ایسی جماعت میں یاد کرتا ہوں جو ان سے بہتر ہے اور اگر وہ ایک ہاتھ میرے قریب ہوتا ہے تو میں چار ہاتھ اس کے قریب ہوتا ہوں اور اگر وہ میری طرف چل کر آتا ہے تو میں (میری رحمت) اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں۔
صحیح مسلم : 6805
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ کا اعتراف جرم 🚨
ہم نےایمان مزاری اوراسلام آباد ہائی کورٹ کے6ججز کےخط پرجو کیاہمیں نہیں کرنا چاہیےتھا ایمان مزاری کےخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم جی ایچ کیو سے آیا تھا،اطہر من اللہ
Sardar Abdul Majeed Sudozai retweeted
سوال:
اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم کون سا ہے؟
جواب:
اللہ تعالیٰ کے اسماءِ حسنیٰ میں سے بعض وہ ہیں جن کو اس لحاظ سے خاص عظمت و امتیاز حاصل ہے کہ جب ان کے ذریعہ دعا کی جائے تو دعا كی قبولیت کی زیادہ امید کی جا سکتی ہے ،ان اسماء کو حدیث میں ”اسم اعظم“ کہا گیا ہے ، لیکن صراحت کے ساتھ ان کو متعین نہیں کیا گیا ہے ، بلکہ کسی درجہ میں ان کو مبہم رکھا گیا ہے ، نیز احادیث سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا کوئی ایک ہی اسمِ پاک “اسمِ اعظم” نہیں ہے بلکہ متعدد وہ اسماءِ حسنیٰ کو جن سے اللہ تعالیٰ کا جامع وصف مفہوم ہوتا ہے، اور ملاء اعلیٰ اور ہر دور میں جن سے اللہ تعالیٰ پکارا جاتا ہے ، اس نام کو “اسمِ اعظم” کہا گیا ہے جیسا کہ درج ذیل احادیث سے معلوم ہوتا ہے:
"عن عبد الله بن بريدة الأسلمي، عن أبيه، قال: سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا يدعو وهو يقول: «اللهم إني أسألك بأني أشهد أنك أنت الله لا إله إلا أنت الأحد الصمد، الذي لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد» ، قال: فقال: «والذي نفسي بيده لقد سأل الله باسمه الأعظم الذي إذا دعي به أجاب، وإذا سئل به أعطى» ."
(سنن الترمذي (5 / 515) باب جامع الدعوات، ط: مطبعة مصطفى البابي الحلبي - مصر)
ترجمہ : "حضرت بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ایک آدمی کو اس طرح دُعا کرتے ہوئے سنا ، وہ اللہ تعالیٰ کے حضور میں عرض کر رہا تھا : ”اے اللہ! میں اپنی حاجت تجھ سے مانگتا ہوں بوسیلہ اس کے کہ بس تو اللہ ہے ، تیرے سوا کوئی مالک و معبود نہیں ،تو ایک اور یکتا ہے ، بالکل بےنیاز ہے ، اور سب تیرے محتاج ہیں ، نہ کوئی تیری اولاد ، نہ تو کسی کی اولاد اور نہ تیرا کوئی ہمسر“ ،رسول اللہﷺ نے (جب اس بندے کو یہ دُعا کرتے سنا تو) فرمایا کہ : اس بندے نے اللہ سے اس کے اس ”اسم اعظم“ کے وسیلہ سے دعا کی ہےکہ جب اس کے وسیلہ سے اس سے مانگا جائے تو وہ دیتا ہے ، اور جب اس کے وسیلہ سے دعا کی جائے تو وہ قبول کرتا ہے ۔ "
ایک اور حدیث مبارک میں ہے:
"عن أنس، أنه كان مع رسول الله صلى الله عليه وسلم جالسا ورجل يصلي، ثم دعا: اللهم إني أسألك بأن لك الحمد، لا إله إلا أنت المنان، بديع السموات والأرض، يا ذا الجلال والإكرام، يا حي يا قيوم، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: «لقد دعا الله باسمه العظيم، الذي إذا دعي به أجاب، وإذا سئل به أعطى»."
(سنن أبي داود (2 / 79)باب الدعاء،ط: المكتبة العصرية، صيدا - بيروت)
ترجمہ :” حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں ایک دن رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر تھا اور ایک بندہ وہاں نماز پڑھ رہا تھا ، اس نے اپنی دعا میں عرض کیا : “اے اللہ ! میں تجھ سے اپنی حاجت مانگتا ہوں بوسیلہ اس کے کہ ساری حمد و ستائش تیرے ہی ليے ہے ، کوئی معبود نہیں تیرے سوا ، تو نہایت مہربان اورمحسن ہے ، زمین و آسمان کا پیدا فرمانے والا ہے ، اے ذوالجلال والاکرام ! اے حیّ ،اے قیّوم !، تو رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ : ”اس بندے نے اللہ کے اُس اسمِ اعظم کے وسیلہ سے دعا کی ہے کہ جب اس سے الله تعالیٰ سے دعا کی جائے تو وہ قبول فرماتا ہے ، اور جب اس کے وسیلہ سے مانگا جائے تو عطا فرماتا ہے۔ “
اسی طرح ایک اور حدیث مبارک میں ہے:
"عن أسماء بنت يزيد، أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: " اسم الله الأعظم في هاتين الآيتين {وإلهكم إله واحد لا إله إلا هو الرحمن الرحيم} [البقرة: 163] ، وفاتحة سورة آل عمران: {الم الله لا إله إلا هو الحي القيوم} [آل عمران: 2]."
(سنن أبي داود (2 / 80)باب الدعاء،ط: المكتبة العصرية، صيدا - بيروت)
ترجمہ :" اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ کا ”اسم ِ أعظم“ ان دو آیتوں میں موجود ہے ۔ ایک {وَإِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَنُ الرَّحِيمُ}اور دوسری آل عمران کی ابتدائی آیت: { الم اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ}."
تشریح ..... ان احادیث مبارکہ میں متعدد اسماءِ الٰہیہ کی خاص ترکیب سے اللہ تعالیٰ کا جو مرکب اور جامع وصف مفہوم ہوتا ہے، اس کو “اسم اعظم” سے تعبیر فرمایا گیا ہے ۔حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ نے بھی انہی احادیث کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کے درج ذیل اسماء کو ”اسمِ أعظم “ کہا ہے:
"أَنْت الله لَا إِلَه إِلَّا أَنْت الْأَحَد الصَّمد الَّذِي لم يلد، وَلم يُولد، وَلم يكن لَهُ كفوا أحد، وعَلى لَك الْحَمد، لَا إِلَه إِلَّا أَنْت الحنان المنان بديع السَّمَوَات وَالْأَرْض يَا ذَا الْجلَال وَالْإِكْرَام، يَا حَيّ يَا قيوم."




















