Pinned Tweet
Book us now for
airport pickup, drop-off
Wedding ceremony
Parties
24/7 available
Contact No. +1-647-581-2597
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
صدیق جان کو کسی عہدے پر نہیں رکھا گیا وہ ہمارے Paid بیانیے والے تھے۔ اور paid بیانیے والوں کے لیے کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ وہ نوکری نہیں کرتے تھے، ہم صرف انہیں کیش دیتے تھے، مشال یوسفزئی
امید ہے کہ صدیق چوئی کو سکون آگیا ہوگا 😁
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
یہ اتحادی تو آپس میں ہی کتیو کتی ہوئے پڑے ہیں😂
بھوسڑی کے اپوزیشن لیڈر بننے کا شوق چڑھا ہوا تھا اب بن گئے ہو تو وزیر اعظم سے ملاقات کرو جا کر😂
ایک ضد پکڑی ہوئی ہے کے میں نے وزیر اعظم سے نہیں ملنا میں یہیں بیٹھوں گا😂
پی ٹی آئی سینیٹر مرزا آفریدی کی اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو تہہ لگانے بعد یہہ دیا 😂
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
ایک صحافی موصوف نے سات ارب روپے کی رقم کا غلط الزام لگایا اور پروپیگنڈا کیا جبکہ اتنی رقم ابھی جاری ہی نہیں ہوئی تھی ان کو نوٹس دیا جائے گا اور بلایا جائے گا تاکہ وہ اپنی کی گئی تمام باتوں کا ثبوت فراہم کریں کیونکہ مائیک آگے رکھ کر غلط الزامات اور غلط باتیں کرنے پر اب ان سے پوچھا جائے گا۔وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
جواد نقوی کا واٹس ایپ ہوتا تو اُسے یہ بھیج کر کہتا
وڑیا ای ؟
وجیہ ثانی کے ہاتھ کا ایکشن 😂😂😂
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
صدیق جان ولد جانی سن صحافی نہیں بلکہ پختونخوا کی غریب رعایا کے ٹیکس پیسوں سے ماہانہ پیکج لینے والا ہے اور آجکل صدیق جان بیروزگار ہے کیونکہ پیچھے سے آمدن رُک گئی ہے مشعال یوسفزئی
ارشد شریف نے دلاگیری کا الزام عائد کیا تھا اور اج قلم فروش دلاگیری بھی ثابت ہو گئی
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
صدیق جان کو ہم نے بیانیہ بنانے کے لئے پیسے دیکر ہائر کیا ہوا تھا،مشال یوسفزئی کا انکشاف
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
اور ناظرین پہلے صدیق جان اور پیڈ بھونکنے والوں کی تمی اتارنے کے بعد مشعال یوسفزئی سپیس میں پہنچ گئی، فرمایا کہ اب اور اک ایکشن ہوگا.. ملاحظہ فرمائیں وہ ایکشن کیا ہوگا.. مطلب یوتھیوں کو مکمل واڑ دیا جائے گا..
انجوائے کریں 🍿
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
ساہلیاں طالبہ زیادتی کیس۔
چودہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ابتدائی طور پہ یہ پتا چلا ہے کہ لڑکی کو دن کے وقت اسکے کزن نے کہا کہ تمہیں تمہارے ابو بلا رہے ہیں ، لڑکی ابو سے ملنے کی غرض سے لڑکے کے ساتھ چل دی ،
گھر سے کافی دور جا کے لڑکے نے لڑکی کو زیادتئ کا نشانہ بنایا اور کئی بار اس سے زیادتی کر کے جب رات گہری ہوئی تو لڑکی کو جنگل میں چھوڑ کر بھاگ گیا۔
لڑکی جنگل سے گرتی سنبھلتی کسی گھر یا سہارے کی تلاش میں ٹھوکریں کھاتی ایک روشنی کی طرف چل دی اور جیسے ہی روشنی کے قریب پہنچی تو سہمی ہوئی لڑکی کو کچھ حوصلہ ہوا کہ کوئی گھر ہے یہاں اسکی دادرسی کر کے اسے اسکے گھر تک پہنچایا جائے گا لیکن جیسے ہی لڑکی نی دروازہ کھٹکایا تو اندر سے ایک بزرگ باہر آئے اور لڑکئ کو سہارا دیا اور اسکی پوری آب بیتی سنی۔ اس بزرگ نے لڑکی کو سہارا دیتے ہوئے گھر کے اندر بلایا چار و ناچار لڑکی ایک ستم سے گزر چکی تھی اسے کیا معلوم تھا کہ آگے ایک اور دردندہ اسکی عزت کو تار تار کرنے والا ہے۔
بزرگ نے لڑکی کو پانی وغیرہ پلایا اور باتوں باتوں میں اس کے نزدیک ہو کے وہی کام کر دیا جو اسکا کزن اسکے ساتھ اسی رات کئی بار کر چکا تھا۔ لڑکی نے مزاحمت کی لیکن ایک کمسن نو عمر لڑکی کتنی مزاحمت کر سکتی تھی۔ پہلے تو اپنے کزن یعنی نے اس کا رشتوں اور بھروسے اور اعتماد کو توڑ کے اسکی عزت کیساتھ کھلواڑ کیا پھر اس بزرگ نے بھی اسے موجودہ وخشی دنیا کا رنگ دکھایا۔ وہ بزرگ جسے وہ دادا کی عمر کا سمجھ کہ اس نے اپنا دکھ سنایا ، اسی بزرگ نے اپنی پوتی نواسی کی عمر کی بچی کی عزت تار تار کرنا شروع کر دی۔ بات یہیں نہیں رُکی یہ وخشی درندہ بھی صبح ہونے تک کئی بار اس معصوم کلی کو روند چکا تھا۔ صبح ہوتے ہی کسی طرح موقع ملنے پہ لڑکی وہاں سے بھاگی اور اپنے گھر جا پہنچی اور گھر پہنچتے ہی اپنی آب بیتی سنا دی۔ گھر والے جو ساری رات تلاش میں رہنے کے بعد رپورٹ بھی درج کروا چکے تھے فوراً پولیس چوکی کی طرف لپکے اور پولیس کو پورا واقعہ سنایا۔ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئی فوری طور پہ لڑکی کی کزن اور اسے درندے صفت بوڑھے کو گرفتار کر لیا ہے۔۔
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
تاریخ پڑھ لو ہر کلٹ کا انجام یہی ہوتا ہے تم فکر نا کرو جس دن بغاوت کیس میں عمران تختے چڑھا اس دن بھی پی ٹی آئی ایک پریس کانفرنس تک نہی کر سکے گی بس را کے پروردہ تیرے جیسے چند نامعلوم فوج کو آن لائن گالیاں دے لیں گے مگر یہ گند ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا جس لکڑی کو گھن لگ جائے وہ ختم ہو جاتی ہے پی ٹی آئی کو گھن لگ چکا ہے
ایک وزیراعلی ایک سپیکر اسمبلی پارٹی کا صوبائی صدر اغواء ہیں۔ ان کی حالت کسی کو معلوم نہیں۔ ان کی سیاسی جماعت انکے لیے پریس کانفرنس تک نہیں کرپائی۔ بلکہ بلاوجہ کی اندرونی لڑائیوں میں مصروف ہیں گویا سہیل آفریدی سے جان چھڑوا کر بہت اچھا ہوا۔
سوشل میڈیا ایسے موقعوں پر کمان سنبھال لیتا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ بھی سرٹیفکٹیس بانٹنے میں مصروف ہوگئے اور اصل موضوع بہت پیچھے رہ گیا۔
اسی کے ساتھ عمران خان قید تنہائی میں ہے۔ عمران خان کی اہلیہ اور بہنیں قید میں ہیں۔ یہ گویا اب نہ عمران خان کی جماعت کا مسئلہ رہا ہے نہ ہی اسکے سوشل میڈیا کا مسئلہ رہا ہے۔ افسوسناک ، افسوسناک۔
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
کون کس کو بے وقوف بنا رہا ہے یہ تو وقت ثابت کر دے گا ، لیکن مرے ہوئے باپ کے انگھوٹے جائیداد کے کاغذوں پر لگوانے والی گھٹیا اولاد آج بھی آپ ہی ہیں ۔۔۔۔
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومت کی تعلیمی کارکردگی کا پول کھل گیا سکول کھنڈر، بچے ٹاٹ پر، نہ فرنیچر، نہ صاف پانی، نہ چھت ،تعلیم کے نام پر بلند و بانگ دعوے کرنے والوں نے نئی نسل کا مستقبل داؤ پر لگا دیا۔اب موجودہ حکومت زبانی دعوے چھوڑے اور فوری تعلیمی اداروں کی حالت بدلے۔👇👇
BW TEXI,LIMOUSINE SERVICE retweeted
ہمیں توقع نہیں تھی کہ مولانا فضل الرحمان صوبے میں پی ٹی آئی کی حکومت نہ ہونے کی صورت میں اپنا حصہ مانگیں گے۔ طلال چوہدری




















