Pinned Tweet
Yhi log khwabon me b aty rhty hn.. ❤️😘😍😜🙈🙊
#Ertugrulgazi #محفل_سخن
مجھے شفاء نھیں ملی دوا کے باوجود بھی
میں رفتہ رفتہ مر گئی اسے پتہ نہیں چلا
میں ریزہ ریزہ ہو گئی بچھڑ کے اس سے ایک دن
میں ٹوٹ کر بکھر گئی اسے پتہ نہیں چلا
🍂 💙🍂
#ishal
70
تیرے جیسی آنکھوں والے جب ساحل پر جاتے ہیں
لہریں شور مچاتی ھیں لو آج سمندر ڈوب گیا🫣✨
#ishal
1
83
تیری آنکھیں شہر بنتی جا رہی ہیں دوستا!
ہم مضافاتی بھی اک دن گم شدہ ہو جائیں گے
اے انوکھے شخص! بے شک دور رہ، آباد رہ
تُو گیا ہم سے تو ہم ہجرت زدہ ہو جائیں گے
#ishal
62
مِل تو رہی ہے مُجھ کو زمانے سے اب مگر!
جب ساتھ وہ نہیں، تو محبّت کا کیا کروں؟
#ishal
*تیری ہی آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو*
*وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا*
#ishal
1
60
سنا ہے سقراط کو دو آپشن دیئے گئے تھے۔
زہر پی لو یا ساگ کھا لو۔۔۔🥺
۔
۔
۔
پھر اس نے زہر پینا مناسب سمجھا🤣
#ishal
1
57
Being single is not an easy thing....!!
You will start missing the person you made eye contact on the street 🙃😁🤗
#ishal
1
53
"Mirror selfies:
Where every reflection tells its own tale." 🎀🧶
#ishal
53
ہم عاشق نہیں ویلے لوگ ہیں dear🙁
کبھی sad poetry🥺
کبھی Funny😅
تو کبھی philosophy جھاڑتے ہیں🫥
*Tusi sary ewein serious na ho jaya kro👻*
#ishal
2
58
𝘋𝘰𝘯'𝘵 𝘣𝘳𝘢𝘨 𝘢𝘣𝘰𝘶𝘵 𝘺𝘰𝘶𝘳 𝘣𝘦𝘢𝘶𝘵𝘺, 𝘪𝘵𝘴 𝘯𝘰𝘵 𝘱𝘦𝘳𝘮𝘢𝘯𝘦𝘯𝘵.
𝘖𝘯𝘦 𝘥𝘢𝘺 𝘢𝘭𝘭 𝘵𝘩𝘪𝘴 𝘸𝘪𝘭𝘭 𝘣𝘦 𝘰𝘷𝘦𝘳. 𝘊𝘢𝘶𝘴𝘦 𝘪𝘵'𝘴 𝘳𝘦𝘢𝘭𝘪𝘵𝘺.💗
#ishal
41
میں واقف ہوں تیرے زہر سے
تو میرا بڑے نازوں سے پالا ہوا سانپ ہے__🖤
#ishal
1
1
45
ایسا نہیں ہے کہ اس کے انکار سے میں مر گیا
بس ایک پروگرام دل نے بنایا تھا جو وڑ گیا
#ishal
1
1
44
اس دشت فریباں میں اک تو ہی نہیں بھٹکا
ہر شخص پہ حاوی ہے طلب عشقِ لا حاصل..🥺
#ishal
1
1
48
میں عمر حیات اپنے باپ کو بھی معاف نہیں کرتا۔۔!!
پر میں آج آپ سے کہتا ہوں "ہالے سلطان کو عمر حیات کا قتل بھی معاف ہے"
#ishal
35
میں سمجھتی تھی تمہارے شجرے کے لوگ جس سے محبت کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کے لئے مر جاتے ہیں،
لیکن تم سے شناسائی کے بعد علم ہوا
کہ
تم لوگ جس سے محبت کرتے ہو اسے مار دیتے ہو.............!💔🥀
#ishal
1
41
جب سے پاکستانیوں نے دعا کی ہے "یا اللّٰہ 2024 کا سُورج ہمارے لئے خوشحالی اور فتح کا پیغام لیکر آئے" اوس دن دا سورج ای نئیں نکلیا 😄🤣🤣
#ishal
1
29


