S⚓️ (@icvwyu) header
S⚓️ (@icvwyu) profile picture

Nø røøm før łįéś/Get t☻ knøw me thröugh my tweets

🇵🇰Pakistan📍
Joined October 2024
Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)Photo by S⚓️ (@icvwyu)
When ur velacity slap to you 😆
آواز نیچے رکھیں۔۔مصدق ملک نے بھارتی میڈیا کو چپ کروا دیا، ایسی تسلی کروائی کہ مزہ آگیا! #MusadikMalik #IndianMedia #Pakistan #EpicReply #BreakingNews #PakistanNews #ViralVideo #NeoNews
1
Sri Lankan Parliament rejects opposition motion demanding Imran Khan’s release🇵🇰🇱🇰 #SriLanka #PakistanPolitics
15
جب حکومتِ پاکستان اور ایکسائز ڈیپارٹمنٹ خود کمپنیوں کو لوڈر موٹر سائیکل رکشے بنانے اور بیچنے کی باقاعدہ اجازت دیتے ہیں تو پھر سڑکوں پر محنت کش ڈرائیوروں کو آئے روز بھاری چالان اور پابندیوں کا سامنا کیوں پڑتا ہے؟
21
🎧〰️🎶〰️🎶〰️
2
45
😳جتنا گندا انجیروں کو کر دیا جس نے بھی کھانی اُبال کہ کھاۓ 😵‍💫
In the Afghan market, this is how the buying and selling process takes place during a large gathering of the merchant.
21
🌟چاغی کے 8 مختلف مقامات پر تانبے اور سونے کے معدنی ذخائر کے شواہد ملے ہیں حکومتِ پاکستان اور متعلقہ حکام نے چاغی میں ان سونے اور تانبے کے ذخائر کی تلاش اور ان کی استعداد کا جائزہ لینے کے لیے غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے بھی کیے ہیں🌟
24
#Ghaza weeping 💧💧💧 to faces winter challenges
26
Replying to @Pak_x1
@Pak_x1 Under Cover Agent Asim bhai phir mission par🕵️‍♂️
17
اے اللّٰہ کر يم ہم آپ کى پناه چاہتےہیں ✨ہر بُرے دن سےہر بُری رات سے ہربُرى كھڑی سے ✨ہر بُرے لمحے سے آنے والی آفتوں سے بلاؤں سے مصيبتوں سے پريشانيوں غموں فكروں دكھوں اورہرقسم كى بيمار يوں سے✨
2
21
پانچ بار ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ 💫〰️〰️〰️〰️〰️✨
1
16
خدا اتنا عظیم ہے اگر اس کو ترجیح اول نہ دو تو وہ دوسری ترجیح پر نہیں ملتا۔ #ProfAhmadRafiqueAkhtar #Tasbeeh
2
55
ترکیہ کے شہر نویشہر میں دکان کے باہر کھڑی خاتون پر اجنبی شخص کا وحشیانہ حملہ۔ شدید تھپڑ لگنے سے خاتون سماعت سے محروم ہو گئیں۔ سی سی ٹی وی کی مدد سے 6 جرائم کے ریکارڈ یافتہ ملزم تولگا چیلک کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا جس کا دعویٰ تھا کہ ہاتھ غلطی سےلگا تھا✨
29
چاہے روپے ہوں یا ڈالر ووٹ دینے کی قیمت آخر5ہزار ہی کیوں ؟(آزاد کشمیر کے بعد )پانچ ہزار💰لو اور ووٹ دو ٹرمپ کی پیشکش 🤑 Lucky digit 5 میں ایساکیا جادو ہے 🔮
11
اک نسل تباہ کر گیا وہ سمجھا بڑا کام کر گیا خود کو آگ میں دھکیل کہ ناسمجھ کام آسان کر گیا…
17
مجھے فخر ہے ✨سی ڈی ایف حافظ سید عاصم منیر پر 〰️🌹〰️🌹〰️🌹〰️🌹〰️🌹
1
17