Pinned Tweet
وہ شخص جو سربراہ لگتا ہے اس کی حفاظت کی جائے گی اور سیاہ فام کا مقبرہ بنے گا ۔ آسمانی ذرائع
کیا اللہ سب حاکموں سے بڑھ کر حاکم نہیں اور کیا اس حکم اوپر سے نہیں اترتا ۔۔
تو کس کا آرڈر ہے جو اتوں آیا ہے ؟
چند جماعت پاس بندوقچی ۔
قوم کے پی ایچ ڈیز کو مار رہے ہیں ۔
ہتھیار مومن کا زیور ہے لیکن اس زیور کے لیے مومن ہونا ضروری ہے ورنہ قومیں تباہ ہو جاتی ہیں ۔۔۔ اہل فکر و نظر تم نے بندر کے ہاتھ میں ماچس کیوں دی ؟
اس وقت کو یاد کرو جب اچانک اللہ کی مدد آ جائے گی اور زومبیز کاکروچ بن جائیں گے اور اپنی جان بچانے کے لیے چھپتے پھریں گے اس وقت گھٹنوں کے بل چلنے والا چھوٹا بچہ بھی ان کو مارے گا ۔ ان شا اللہ
رب انصرنی علی القوم المفسدین
فرعون اتوں آرڈر دیتا تھا اور اس کی فوج
( آل فرعون) اتوں آرڈر کو مانتی تھی
سب کے سب دوزخ میں ۔ صبح و شام آگ پر پیش کیے جاتے ہیں
#عوام_کو_جینے_دو
Ibneumar retweeted
Horrible picture for a Palestinian kidnapped by Israeli occupation forces from Gaza
Does this make sense to world leaders?!
ہارڈ سٹیٹ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی تھی کسی کو استثناحاصل نہ تھا خلیفہ خود جواب دہ تھا ، اظہار رائے پر کوئی پابندی نہ تھی عوام کی رائے کو تلوار کے زور پہ تبدیل نہیں کیا جاتا تھا اور فسطائیت پر مبنی سٹیٹ نمرود کی تھی جس میں حق بات کرنے والے کو آگ میں ڈال دیا گیا
اگر فوجی آپریشنز کے ذریعے لوگوں کی آواز دبائی جا سکتی تو بھارتی قابض فوج کو نصف صدی سے ذیادہ عرصہ ہو گیا ہے آپریشنز کرتے
حاصل کچھ نہیں ۔
جب امت میں لیڈرز ہوتے تھے تو انہیں دریائے فرات کے کنارے جانور کی موت کا بھی ڈر ہوتا تھا ۔۔
اب کسی کو ہزار لوگوں کی موت بھی معمولی لگتی ہے
Ibneumar retweeted
آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک
ایک ہزار بندہ ماریں معاشرہ ٹھیک ہو جاۓ گا، ایک ہزار بندہ مارنے سے سولہ کروڑ پاکستانی ٹھیک ہو جائیں گے
ان درندوں کی اس سوچ نے آج راولاکوٹ میں نہتے کشمیریوں کے خون کی ندیاں بہائیں
Ibneumar retweeted
راولاکوٹ لہو لہان، ہر طرف خاموشی اور لاشیں ہی لاشیں ہیں۔💔 xitter.cf/YousafSaeedPTI/status/…
Ibneumar retweeted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
بڑے گناہوں میں سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ آدمی ناحق کسی مسلمان کی بے عزتی میں زبان دراز کرے، اور یہ بھی کبیرہ گناہوں میں سے ہے کہ ایک گالی کے بدلے دو گالیاں دی جائیں ۔
(سنن ابوداؤد،۴۸۷۷)
مسئلہ کشمیر تو حل نہ ہوا، بلوچستان سے مسئلہ بلوچستان قصور کس کا ؟؟؟
#Balochistan
غزہ کی تعمیر ایک دجل ہے تھرڈ ٹیمپل کی تعمیر مشن ہے
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے












