IBC URDU (@ibcurdu) header
IBC URDU (@ibcurdu) profile picture

Journalism for Public Interest

Pakistan
Joined May 2015
Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)Photo by IBC URDU (@ibcurdu)
اقرار الحسن کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا، اقرار الحسن وسیم بادامی کے ہمراہ سینٹرل جیل کراچی سے روانہ...!!!
🤖 Made with AI
111
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کا پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے جا کر معائنہ کیا۔
🤖 Made with AI
117
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حیدرآباد کی سڑک پر کھمبے ہٹانے کے لیے حیسکو پر دباؤ ڈالا گیا، میڈیا پر خبر آنے کے بعد ایک ہی دن میں 25 کھمبے ہٹا دیے گئے۔ #MuradAliShah #Hyderabad #Sindh #HESCO #Media #PakistanNews
101
وزارتِ صحت کی رپورٹ کے مطابق سندھ میں 3,900 بچے ایڈز سے متاثر ہیں، جبکہ پنجاب میں یہ تعداد 1,765 ہے۔ ملک بھر میں ہزاروں بچے ایچ آئی وی کا شکار ہیں۔ستمبر 2026 تک ملک میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 17 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ #HIV #AIDS #Pakistan #HealthAlert
86
لاہور ہائیکورٹ نے کمسن بچوں کا ماہانہ خرچہ 20 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار روپے فی بچہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے 2019 سے سالانہ 10 فیصد اضافے کے مطابق بقایاجات کا حساب لگانے کی بھی ہدایت کی۔ #LahoreHighCourt #ChildMaintenance #PakistanNews #IBCUrdu
72
امریکا: جوہری مرکز کی لیبارٹری میں آگ امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے جوہری مرکز کی لیبارٹری میں آگ لگنے کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک ملازم معمولی زخمی ہوگیا اور اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ #USA #BreakingNews #SouthCarolina #NuclearFacility
72
اردن میں یمنی مسافر طیارہ شدید طوفان کی زد میں یمن کے عدن ایئرپورٹ سے اردن کے دارالحکومت عمان پہنچنے والی یمنی ایئر ویز کی پرواز IY-648 شدید ہواؤںاورژالہ باری کی زد میں آگئی، جس سے طیارے کی ناک اور کاک پٹ کی ونڈ شیلڈز کو نقصان پہنچا #Jordan #YemeniaAirways #AviationNews #IBCUrdu
78
اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کو سخت مقابلے کا سامنا اسرائیل میں عام انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ مختلف ایگزٹ پولز کے مطابق نیتن یاہو کے اتحاد اور اپوزیشن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے، جبکہ کسی بھی اتحاد کو واضح اکثریت ملنے کا امکان کم ہے۔ #IsraelElections #Netanyahu
309
ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں (AI) کے ذریعے ایسی تصاویر اور ویڈیوز بنائی جا سکتی ہیں جو بظاہر بالکل حقیقی محسوس ہوتی ہیں۔یہ تصویر بھی مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی #FakeNews #Misinformation #AI #DigitalLiteracy #MediaLiteracy #FactCheck @KSAmofaEN @KSAembassyPK @KSAMOFA
🤖 Made with AI
66
خیبرپختونخوا میں وزارتِ اعلیٰ کے لیے پی ٹی آئی میں سرگرمیاں تیز ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے 30 سے زائد ارکانِ اسمبلی علی امین گنڈاپور کو دوبارہ وزیراعلیٰ بنانے کے خواہش مند ہیں، جبکہ بعض رہنما بونیر یا ہزارہ سے امیدوار لانے کے حامی ہیں۔ #PTI #AliAminGandapur #KhyberPakhtunkhwa
86
سرگودھا: اسکول ٹیچر کے خلاف جنسی زیادتی کیس میں اہم پیش رفت پولیس کے مطابق سرگودھا میں دو کمسن بچوں کی ابتدائی میڈیکل رپورٹس میں جنسی زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ حتمی میڈیکل اور ڈی این اے رپورٹس کا انتظار ہے۔ #Sargodha #BreakingNews #ChildProtection #IBCUrdu
91
پاکستان ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بلند کرتا رہے گا: اسحاق ڈار نے یومِ سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تقریباً 8 دہائیاں گزرنے کے باوجود مسئلہ کشمیر حل طلب ہے اور کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ #KashmirBlackDay #IshaqDar #Kashmir #IBCUrdu
1
68
فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاج، 135 افراد گرفتار فرانس میں مہنگائی اور قوتِ خرید میں کمی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے پیشِ نظر ملک بھر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی، جبکہ 70 ہزار پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ #FranceProtests #France #BreakingNews #IBCUrdu
67
پنجاب مریم نواز نے بھی کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے۔ کشمیری عوام اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ #KashmirBlackDay #Kashmir #KashmirSolidarity #IBCUrdu
65
شیخوپورہ کے گاؤں ٹھٹھہ علی میں بچی کی حوالگی کے معاملے پر جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر فائرنگ سے ملزم کی ساس، سالی اور سالے کی بیوی جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق ملزم فرار ہے اور گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ #Sheikhupura #BreakingNews #PunjabPolice
101
دیر کالونی اسکول حادثہ: نجی اسکولوں کے قانون میں ترامیم کی سفارش خیبرپختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے اسکول کی چھت گرنے کے واقعے کے بعد غیرمحفوظ عمارتوں والے اسکول بند کرنے اور رجسٹریشن کے لیے متعلقہ اداروں کے این او سی لازمی قرار دینے کی سفارش کر دی #Peshawar #KPK
107
آسٹریلیا کے سابق کرکٹر عثمان خواجہ کے نام سے منسوب ایک پرانی ٹوئٹ فرانس میں احتجاج کی تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے، جس میں فلسطینی پرچم لہراتے شخص کو دکھایا گیا ہے۔ عثمان خواجہ نے اس معاملے پر وضاحت پیش کر دی۔ #UsmanKhawaja #France #Palestine
97
سپریم کورٹ: جمشید دستی کی ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع جعلی ڈگری کیس میں سپریم کورٹ نے جمشید دستی کی عبوری ضمانت میں 4 نومبر تک توسیع کر دی، جبکہ وفاق اور تمام صوبوں سے ان کے خلاف درج مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔ #SupremeCourt #JamshedDasti #BreakingNews
75
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی اسمگلنگ روکنے، رشوت میں ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی تیز کرنے اور منشیات فروشوں و ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بدمعاشی کلچر برداشت نہیں کیا جائے گا۔ #MaryamNawaz #PunjabPolice
73
ملتان میں یتیم بچے کو گاڑی سے کچلنے کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک پولیس کے مطابق 15 سالہ وسیم عباس کے قتل کا مرکزی ملزم توقیر نذیر بہاولپور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں اپنے ساتھی کی فائرنگ سے مارا گیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ #Multan #BreakingNews #Pakistan
1
1
148