My friend @MuradSaeedPTI ,miss you☹️......
خان نے سیاست میں آ کر بڑے بڑے عہدوں کی ماں بہن ایک کر دی۔
میں چیلنج کرتا ہوں کہ باقی جماعتیں بھی اسی طرح عوام میں جا کر دکھائیں.......
اسٹیبلشمنٹ حکومت کے ساتھ کھیل تو کھیل رہی ہے، لیکن ppp and plmn کے پاس اتنی عقل نہیں کہ وہ اس کھیل کو سمجھ سکے.....
یہ ایک unscripted مارچ ہے، اسی لیے اندرونی طور پر بھی کافی دباؤ بن چکا ہے۔ یہ لوگ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، لیکن اب اس معاملے میں بھی سہیل آفریدی آؤٹ آف سلیبس آ رہے ہیں، اس لیے ان کے ساتھ بھی ڈرتے ڈرتے رابطے کیے جا رہے ہیں......
سہیل آفریدی نے کشتیاں جلا دی ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ یہ لوگ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگائیں گے، لیکن ان کی عادت ہی یہی ہے کہ پہلے کام کرو، بعد میں سوچو۔ خیبر پختونخوا اب بارود کے ڈھیر پر کھڑا ہے، جسے خان کے علاوہ کوئی کنٹرول نہیں کر سکتا......
سارے لوگوں سے درخواست ہے کہ جتنا ہو سکے، لانگ مارچ کو کسی نہ کسی طریقے سے سپورٹ کریں۔ سب کو پتا ہے کہ خان کے بغیر پاکستان نیچے جا رہا ہے، لیکن پھر بھی یہ لوگ اقتدار پر قبضہ چھوڑنے کو تیار نہیں، کیونکہ ان کا پاکستان سے کوئی تعلق ہی نہیں.....
اڈیالہ جیل کی ساری سکیورٹی تبدیل کی گئی ہے۔ میرے ایک چرسی دوست کی بھی بہت مبارک جگہ پر ڈیوٹی لگی ہے۔....
دونوں کو بولو لڈو کھیلو، دونوں کے پاس اختیار نہیں ہے، ڈائیلاگ کہیں اور ہو رہے ہیں......
🚨🚨
So no Governor rule, no emergency and no long march, the given take will be decided in the dialogue starting between #PTI and federal Govt from tomorrow onwards!
پی ٹی آئی کو 20 اکتوبر تک لانگ مارچ خیبر پختونخوا میں گھومانا چاہیے، اور جو MPA یا MNA اس میں شریک نہ ہو، اللہ اسے نواز شریف اور شہباز شریف جیسے بیٹے عطا کرے۔....
اگر سیاست آپ کا کام نہیں ہے تو پھر ہر روز 2، 3 لوگوں کو خان کے پاس کیوں بھیج دیتے ہو؟
علیمہ خان کو کیوں بھیجا؟😂
سب سے پہلے تو یہ کہنا ضروری ہے کہ اس درخواست کو ٹیک اوور کرنا ہی غلط ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دائرۂ اختیار صرف اسلام آباد تک محدود ہے، لیکن اگر اسے ٹیک اوور کر ہی لیا گیا ہے تو اس کے لیے ایک منصوبہ پہلے سے موجود ہے......
Replying to @iamdralpha
عدلیہ بھی مارچ کے حوالہ سے کوٸی فیصلہ دے سکتی ھے
کیونکہ اسلام آباد ہاٸی کورٹ میں معاملہ چلا گیا ھے
تازہ اپڈیٹس یہ ہیں کہ خان صاحب کی فیملی اور پارٹی کے ذریعے کسی حد تک معاملات آگے جا چکے ہیں، لیکن خان صاحب کسی بھی قسم کی ڈیل کے لیے تیار نہیں ہیں۔ اُنہیں لگ رہا ہے کہ سسٹم اپنے ہی بوجھ تلے دب رہا ہے، تو پھر ڈیل کیوں کریں؟ لانگ مارچ سے کیا نکلتا ہے، یہ 29 تک پتا چل جائے گا.....
Foucs on main case........






