AB (@iamabd05) header
AB (@iamabd05) profile picture

🇵🇰

Mars
Joined September 2017
Photo by AB (@iamabd05)Photo by AB (@iamabd05)Photo by AB (@iamabd05)Photo by AB (@iamabd05)Photo by AB (@iamabd05)Photo by AB (@iamabd05)Photo by AB (@iamabd05)Photo by AB (@iamabd05)
محبت میں جب کوئی جھوٹ بولے، تو اس کی وضاحت نہیں مانگتے بس اعتبار کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
2
16
13
1,915
What if Judges call to present IK in person in Supreme Court.
1
1
1
99
Free Imran Khan Now
1
5
1
15
435
اگر مقررہ وقت پورا ہونے تک عمران خان کو الشفا ہسپتال شفٹ نہیں کیا گیا تو ہماری طرف سے توہین عدالت کی درخواست تیار ہو گئی ہے رات 12 بجے وقت پورا ہو گا صبح پٹیشن دائر ہو جاۓ گی،مطالبہ کریں گے کہ فوری شفٹ کریں اور ان کے خلاف کاروائی شروع کی جاۓ نعیم حیدر پنجوٹھا @NaeemPanjuthaa
3
2
10
733
اڈیالہ جیل پولیس نے شفاء اسپتال کے E4 وارڈ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ عمران خان کو اب سے کچھ دیر بعد شفاء اسپتال منتقل کیا جائے گا
2
2
24
346
تحریک انصاف حکومت سے نواز شریف کی زندگی کی گارنٹی مامگنے والی سپریم کورٹ کو اصولاً تو رات 12 بجے ہی توہینِ عدالت کی کاروائی کرنی چاہیے یا یہ سہولت صرف چوروں کے لیے ہی ہے
عمران خان کو ابھی تک شفٹ نہیں کیا گیا ،ویسے تو عدالت کو چاہے کہ خود توہین عدالت کی کاروائی کرے ،دوسری طرف ہماری طرف سے توہین عدالت کی درخواست تیار ہو گئی ہے رات 12 بجے وقت پورا ہو گا صبح پٹیشن دائر ہو جاۓ گی،مطالبہ کریں گے کہ فوری شفٹ کریں اور ان کے خلاف کاروائی شروع کی جاۓ
3
8
372
Aniq Naji is 🔥
سیاست ایک بہتا دریا ہے، یہاں آج اہمیت رکھتا ہے۔ آپ ایک قدم اٹھا کر کالا ماضی صاف کر سکتے ہیں اور ساری عمر کی کمائی چند لمحوں میں بیچ بھی سکتے ہیں۔ اگر آپ میں صلاحیت ہو گی تو آپ موقع سے فائدہ اٹھا پائیں گے ورنہ بہترین سے بہترین انتظام بھی بیکار ہو گا جیسے امیر کی نالائق اولاد۔ دوسرے کو برا بھلا کہنے سے کیا حاصل ؟ اپنے گریبان میں بھی ایک نظر۔ آئیے یاد کریں عمران حکومت کے آخری دن۔ غیر مقبول ترین حکومت، پی تی آئی فارغ پڑی تھی۔ نواز شریف قوم کو یاد آ رہا تھا۔ سب کا اتفاق تھا کہ عمران خان نام کا تجربہ ختم ہوا۔ خان کو اندازہ تھا کہ وہ جا رہا ہے۔ پھر کیا ہوا ؟ وہ باہر نکلا، جھوٹا سچا افسانہ بنایا، سائفر لے کر کھڑا ہوا، امریکی سازش تھیوری بنائی اور دیکھتے دیکھتے ہمارے سامنے سب کچھ اٹھا کر لے گیا۔ آج کسی کو حکومت جانے کا ڈر ہے تو اسے کس نے روکا ہے کہ عوام میں جائے ؟ رونے دھونے سے کونسی حکومت بچی ہے جو یہ بچ جائے گی ؟ اگر لیڈر ہو تو کرشمہ دکھاؤ ، نہیں ہو تو گھر جاؤ ، نوکروں سے کہنا کہ وہ جادو، کر دیں حماقت کے سوا کچھ نہیں۔
1
4
625
ہم۔ نا باز آئے گے محبت سے 🩷 This is the love That you can't earn after using all ur energy, power, and sources
1
9
36
624
زرا دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو
نواز شریف مر بھی رہا ھوگا تب بھی تمہارے خون کے پلیٹلیٹس کی رپورٹ پر باھر نہیں جائے گا۔
1
4
357
وہ آتے ہیں وہ آئیں گے وہ آنے کو ہیں وہ آئے 🤕 @ImranKhanPTI
اِسی اُمّید پر صولت کئی موسم گزارے ہیں وہ آئے گا تو اُس سے درد کی کچھ بات چھیڑیں گے صولت بانو
1
2
8
400
جیل کے اندر ضروری قانونی کارروائی کا عمل مکمل کر لیا گیا سیکورٹی عملہ اور سکواڈ کو الرٹ رہنے کی ہدایت عمران خان کو لیکر سیکورٹی عملہ کچھ دیر میں روانہ ہو گا۔
7
19
405
پولیس اہلکاروں نے اڈیالہ جیل کے قریب مارکیٹس، دکانیں اور سٹریٹ لائٹسں بند کروا دی ہیں
3
19
364
بلاول بھٹو کے بیانات کا ایک ہی مقصد ہے ’اندروں، اندروں کھائی جاؤ، اُتوں رولا پائی جاؤ‘، ارشاد بھٹی
3
4
364
Remember the Name "Imran Ahmad Khan Niazi"
They came to him; he never went to anyone.
4
12
302
آپ لوگ کوئی ڈائریکشن آنے سے پہلے ہی اپ لوڈ کردینا 😭پلیزززززززززززززززززززززززززز
Light Camera Action ! Outside Shifa Hospital Ironical preposition - what if any of these mainstream media cameras are able to capture face of Imran Khan. Will they be able or allowed to air it?
1
1
17
902
شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کے باہر پولیس نے تقریبا ڈیڑھ کلومیٹر دور بیرئیر لگا دیے ہیں اور میڈیا کے نمائندوں کو ان بیرئیرز سے پیچھے دھکیل رہی ہے
1
3
13
539
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نا ہوا تو پھر فیصلہ سڑکوں پر ہو گا وزیرآعلیٰ سہیل آفریدی
3
2
17
419
حکومت نے نظر ثانی اپیل سے یہ ثابت کردیا ہے کہ سیاسی میدان میں عمران خان کا مقابلہ ممکن نہیں اس لیے وہ انتظامی طاقت کے بل پر ہی انہیں باہر رکھ سکتی ہے۔ ایک ستم ظریف کا تبصرہ ہے کہ نواز شریف پہلے سپریم کورٹ سے پوچھتے تھے مجھے کیوں نکالا آج پوچھتے ہیں اِسے کیوں نکالا؟ حبیب اکرم
2
6
354
Shifa hospital right now
1
5
32
904
یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ یہاں وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ اگر پاکستان کی عدالتیں العزیزیہ کیس میں نواز شریف کی سزا ختم کر سکتی ہیں تو ایسا ہی” سانحہ“القادر ٹرسٹ کیس میں بھی رونما ہو سکتاہے، حامد میر
2
1
8
419