ہر ایک شب یوں ہی دیکھیں گی سوئے در آنکھیں
تجھے گنوا کے نہ سوئیں گی عمر بھر آنکھیں
طلوعِ صبح سے پہلے ہی بجھ نہ جائیں کہیں
یہ دشتِ شب میں ستاروں کی ہم سفر آنکھیں
هم که دشت جہاں کو آباد کیے بیٹھے ہیں آرزوئے یار کو اب خاک کیے بیٹھے ہیں
خواب کے تار سے خواہش کو رفو کرتے
دامنِ دل کو اب چاک کیے بیٹھے ہیں
کاش وہ آئے جلائے یہاں کوئی چراغ
دل کے دربار کو ہم طاق کیے بیٹھے ہیں
پتھر کی طرح اگر میں چپ رہوں
تو یہ نہ سمجھ کہ میری زندگی
بیگانہِ شعلہِ وفا ہے
تحقیر سے یوں نہ دیکھ مجھ کو
اے سنگِ تراش!
تیرا شیشہ مُمکن ہے کہ ضربِ اولیں سے
پہچان سکے کہ میرے دل میں
جو آگ تِرے لیے دبی ہے
وہ آگ ہی میری زندگی ہے
I. retweeted
" Baba is an army man . I have to protect the country . So I have to go over there as border is there. "
Major Omar shaheed's last conversation with his little son before leaving home.
I. retweeted
“So be patient, for the promise of Allah certainly is true. And do not be disturbed by those who have no sure faith.”
— Surah Ar-Rum (Chapter 30,Verse 60)
وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں تو کیا تماشا ہو
وقت کی چند ساعتیں ساغر
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو
لوٹ کر آکے دیکھا
تو پھولوں کا رنگ جو کبھی سرخ تھا
زرد ہی زرد ہے
اپنا پہلو ٹٹولا
تو ایسا لگا دل جہاں تھا
وہاں درد ہی درد ہے
فیض احمد فیض
I. retweeted
Pakistani men, especially from the Urdu twitter get openly vulgar and sexist while joking, arguing, replying to general tweets.. however watch them screaming and getting personally offended when a woman did just a bit of it. Suddenly they remember morality and boundaries. Amusing to watch 😆
I. retweeted
There is always a tweet
In order to get elected, @BarackObama will start a war with Iran.
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سے جس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
جس کی الفت میں بھلا رکھی تھی دنیا ہم نے دہر کو دہر کا افسانہ بنا رکھا تھا
7
282
I. retweeted
Pakistani middle-class men discovered shorts and apparently forgot trousers exist.
If you're going to a restaurant, café, or any shared public space, have a little respect for the setting. You're part of the atmosphere everyone else is paying to enjoy.
Dress appropriately ffs





















