بتا رہی ہے یہ تقریب منبر و محراب
کہ متقی و ریا کار جھوٹ بولتے ہیں
میں سوچتی ہوں کہ دم لیں تو میں انہیں ٹوکوں
مگر یہ لوگ لگاتار جھوٹ بولتے ہیں
ہمارے شہر میں عامی منافقت ہے بہت
مکیں کیا در و دیوار جھوٹ بولتے ہیں
#اردو_شناس
#اردو_شاعری
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
#اردو_شناس
#اردوـزبان
JustMyThoughts retweeted
چڑیوں کو دانا ڈالنا اور ان کے لیے گھر میں جگہ بنانا بہت ہی ثواب کا کام ہے ولیوں کے مزاروں پر کبوتر کا ہونا بہت عافیت ہے تو سوچیں گھروں میں چڑیوں اور پرندوں کو دانہ ڈالنا کیسا ہوگا
متفق ؟
چڑیوں کو دانا ڈالنا اور ان کے لیے گھر میں جگہ بنانا بہت ہی ثواب کا کام ہے ولیوں کے مزاروں پر کبوتر کا ہونا بہت عافیت ہے تو سوچیں گھروں میں چڑیوں اور پرندوں کو دانہ ڈالنا کیسا ہوگا
متفق ؟
کیمرہ زیادہ ہی کلوز ہے ویسے یہ ٹک ٹاکر ہیں نیکی ایک ہاتھ سے ہوتی اور دوسرے کو پتہ نہیں لگتا یہ کیمرے والی نیکیاں لڑائیاں پرموٹ کرنا بند کر دیں بڑے اکاونٹ تو معاشرہ سدھر جائے بندے مر جاتے اورلوگ ویڈیو بناتے پھر ہم جیسے کمنٹس لائک دیتے بجائے ان کو بھی سزا دلوانے کے
JustMyThoughts retweeted
أَمْ لَهُمْ ءَالِهَةٌۭ تَمْنَعُهُم مِّن دُونِنَا ۚ لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَ أَنفُسِهِمْ وَلَا هُم مِّنَّا يُصْحَبُونَ ٤٣
Or do they have gods—other than Us—that can protect them? They cannot ˹even˺ protect themselves, nor will they be aided against Us.

تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ
آپ تو قتل عام کر رہے ہیں
#اردو_زبان
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ
آپ تو قتل عام کر رہے ہیں
#اردو_زبان
JustMyThoughts retweeted
آج کے دن جھنڈیاں،جھنڈے اور باجے بجانے
سے کہیں زیادہ اہم ہے بس یہ عہد خود سے کر لیں
ہمارے سارے مسائل کا حل اسی میں ہے اللہ ہمیں ایک قوم بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین
پاکستان زندہ باد🇵🇰❤️
آج کے دن جھنڈیاں،جھنڈے اور باجے بجانے
سے کہیں زیادہ اہم ہے بس یہ عہد خود سے کر لیں
ہمارے سارے مسائل کا حل اسی میں ہے اللہ ہمیں ایک قوم بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین
پاکستان زندہ باد🇵🇰❤️