Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB) header
Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB) profile picture

a patriot Pakistani Pashtoon | Blogger | writer | social media activist | freelance Graphic Designer @PTIofficial | Offshore: @HUSBatazai |

Nairobi, Kenya
Joined December 2013
Photo by Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB)Photo by Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB)Photo by Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB)Photo by Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB)Photo by Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB)Photo by Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB)Photo by Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB)Photo by Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB)Photo by Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB)Photo by Hameed Ullah Shaheen (@iHUSB)
اس تھریڈ میں ہم نے جناب منصور علی خان صاحب کا عمران خان کی حکومت میں گھبرانے والے ٹویٹس کو اکھٹے کئے ہیں۔ جس میں وہ کتنی بار گھبرایا کرتے تھے۔ 1۔ ستمبر 2020 میں 1 روپے 86 پیسے بجلی کے ریٹ بڑھ جانے پر محترم گھبرا چکے تھے۔ لیکن ڈائرکٹ 15 سے 20 روپے بڑھ جانے پر گھبرایا نہیں کرتے
56
509
42
1,124
45,995
🚨Israel Election Math : Netanyahu bloc : 53 seats Eisenkot bloc : 48 seats Arab parties : 19 seats Majority mark is 61. Eisenkot + Arab parties = 67. What If Eisenkot forms an alliance with the Arab parties, Bye Bye for Netanyahu? @grok is this possible?
1
10
8,476
Israeli PM Benjamin Netanyahu has lost the presidential elections @grok please confirm
1
9
5,451
بھیا @grok اس دولت میں مملکت خداداد پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کے لندن میں موجود کتنے ایون فیلڈ آجائیں گے
2
2
10
4,202
کراچی میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا تیسرا ہاسپٹل مکمل، افتتاح 31دسمبر کو ہوگی
3
1,133
آپ نے ایک پارٹی کی حکومت نہیں بلکہ ایک صوبے کی نمائندگی ختم کی ہے، آپ نےپشتونوں کے ووٹ کی توہیں کی ہے، آپ نے حقِ ملکیت تو چھینا تھا اب آپ نے ان سے حقِ حاکمیت بھی چھینا ہے۔ چئیرمین پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی و رکنِ قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کا قومی اسمبلی کااجلاس @KhushalPKNAP
187
میرہ نہ وینم در مور مینہ۔ ایک خوشحال خان کاکڑ کی غیرت مندانہ تقریر @KhushalPKNAP
2
683
"ہمارا واحد آسرا سہیل آفریدی ہے اسکو بھی یہ مارنا چاہتے "
7
351
خیبرپختونخواہ لہولہان
6
1,141
پختون کے ہاتھوں پختون مر رہے ہیں اور دنیا تماشہ دیکھ رہی ہیں #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
1
27
685
اقرار الحسن کو فوری طور پر رہا کیا جائے
3
31
1,432
انصافیوں ساتھ ساتھ ن لیگ، میڈیا کے کُتے اور کوئی بھی دیگر مخالفین کے رویے اور الفاظ کے چناؤ کو لفظ بہ لفظ لکھتے رہنا اور تاریخ کے صفحات میں محفوظ کرلینا۔ انشاءاللہ ہمارے وقت آنے پر ایک ایک لفظ کا سود سمیت حساب چکتہ کیا جائے گا #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
1
7
2,059
تاریخ ہمیشہ پختونوں کی قربانیوں کی گواہ رہے گی
1
16
57
953
پنجاب کو صرف اشتہارات میں دکھا کر KP کو لیکچر دینے والوں!پہلے اپنی کارکردگی کا حساب دو، پھر دوسروں پر انگلی اٹھانا PTI سے نفرت میں عوام کے مینڈیٹ کی توہین بند کرو! خیبر پختونخوا کسی کی جاگیر نہیں کہ تمہاری مرضی کی حکومت آئے۔ عوام نے PTI کو ووٹ دیا ہے، تمہارے پروپیگنڈے کو نہیں!
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
10
656
ضلع خیبر جمرود میں گورنر راج کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج شروع۔
1
12
868
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُون 💔🇵🇰 پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دو پائلٹس میجر حسنین شہزاد ہمایوں اور کیپٹن عبدالصمد نے 12 اکتوبر 2026 کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کے قریب تربیتی طیارہ حادثے میں شہید اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
5
614
ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان آمنے سامنے کی صورتحال، شدید شیلنگ اور ہوائی فائرنگ علاقے میں حالات کشیدہ ہیں
10
1,065
کوئٹہ نواں کلی میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید
1
9
1,037
آج تمام اضلاع میں پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے۔ آئندہ ہدایات کا انتظار کریں۔ اقبال آفریدی، ایم این اے
4
37
1,318
آج کے بعد پیپلزپارٹی کا کوئی بھی رہنماء یا کارکن جمہوریت کا نام لے تو فوری طور پر اسکے منہ پر تھوکنا اور بلیک سیاہی پھینکنا۔ عزیز خان کاکڑ، صدر انصاف یوتھ ونگ بلوچستان
آج کے بعد پیپلزپارٹی کا کوئی بھی رہنماء یا کارکن جمہوریت کا نام لے تو فوری طور پر اسکے منہ پر تھوکنا اور بلیک سیاہی پھینکنا
10
60
2,285