NimsDai (Fan) (@hymenslayer) profile picture

پچھلا اکاونٹ وڑ گیا یہ نیا اکاونٹ ہے

New Orleans, LA
Joined April 2022
Photo by NimsDai (Fan) (@hymenslayer)Photo by NimsDai (Fan) (@hymenslayer)Photo by NimsDai (Fan) (@hymenslayer)Photo by NimsDai (Fan) (@hymenslayer)Photo by NimsDai (Fan) (@hymenslayer)Photo by NimsDai (Fan) (@hymenslayer)Photo by NimsDai (Fan) (@hymenslayer)Photo by NimsDai (Fan) (@hymenslayer)Photo by NimsDai (Fan) (@hymenslayer)Photo by NimsDai (Fan) (@hymenslayer)
After a long time 💕✌️🧿
1
1
1,945
HIRING VIDEO EDITORS (not average) - Specialized in DR editing for DTC - AI ads, Talking-Head, UGC... - Great pay 💰 $500 if you introduce me to the right candidate and we hire them. -> go to editors.emporia.co
313
279
14
3,617
2,996,180
20 pure masterpiece you must watch before you die
249
4,103
88
21,417
1,436,412
DON'T SCROLL! WAIT FOR THE END! 🥺 You won't believe how this little girl's life changed in 1 minute. This is what Islam teaches us. Help the poor.
128
1,700
19
4,435
62,544
NimsDai (Fan) retweeted
ان فوجیوں سے دشمنی اچھی نہی فراز۔۔ کچھا تیرا خراب ہے کچھ تو خیال کر۔۔ آئی ایس آئی وی سب تو وڈی چوتڑ مافیا ہے، لندن دے کیزنگٹن کلب وچ بلاول دا بچپن دیواراں تے ٹنگیا ہویا سب پرانے برطانویاں نو پتا، انج ای جنج بنگلہ دیش وچ خاکیاں دی پتلون ٹنگی ہوئی
56
416
5
1,618
63,945
NimsDai (Fan) retweeted
پہلے وہ عمران خان کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ وہ عمران خان نہیں تھے۔ پھر وہ ججوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ انصاف اس کی ترجیح نہیں تھا۔ پھر وہ صحافیوں کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ سچ اس کے لیے ناقابلِ قبول تھا۔ پھر وہ آئین کے لیے آئے، اور بلاول نے کچھ نہ کہا، کیونکہ اقتدار اس کے لیے اصولوں سے زیادہ قیمتی تھا۔ پھر وہ جمہوریت کے لیے آئے، اور بلاول نے تالیاں بجائیں، کیونکہ اسے اقتدار کی میز پر ایک نشست دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ اور آخرکار وہ اس کے حلقۂ انتخاب کے لیے آئے، تو بلاول نے احتجاج میں آواز بلند کی۔ لیکن اس وقت تک کوئی جج باقی نہیں بچا تھا جو اس کی فریاد سنتا، کوئی آزاد صحافت باقی نہیں بچی تھی جو اس کے حق میں آواز اٹھاتی، کوئی آئین باقی نہیں بچا تھا جو اس کا تحفظ کرتا، اور کوئی جمہوریت باقی نہیں بچی تھی جو اس کا دفاع کرتی۔ سارہ تاثیر سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں #Pakistan @sarataseer
31
1,047
13
3,236
52,835
یہ کوئی عام شخص نہیں، یہ علم و وقار کا ایک پورا عہد ہے، جو آج بھوک کے سامنے ہاتھ میں خالی دیگچہ لیے باری کے انتطار میں کھڑا ہے شمالی غزہ کے 77 سالہ پروفیسر عبداللہ ایوب مکینیکل انجینئرنگ کے استاد، مصر کے فارغ التحصیل، وہ شخصیت جن کی آمد پر محفلیں احتراماً کھڑی ہو جایا کرتی تھیں۔
59
1,025
12
2,447
20,019
NimsDai (Fan) retweeted
FİLİSTİN'İ YOK SAYMA 😥😥😥 Filistin'i Dinle #ReactoGazaGenocide (Soykırıma Susmayın)
347
3,138
61
6,653
55,711
NimsDai (Fan) retweeted
آپریشن کے چھٹے دن، یعنی 12 نومبر 2026ء کو رات تقریباً ایک بجے میری بیٹی زور زور سے رونے لگی۔ ابتدا میں مجھے لگا کہ شاید معمول کی بات ہے، لیکن جب وہ مسلسل روتی رہی تو میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ شاید اس کے کان میں درد ہے، اس لیے کان میں سرسوں کا تیل(حوژی تیل) ڈال دو۔ دس منٹ گزرنے کے باوجود جب اس کا رونا بند نہ ہوا تو دوسرے کان میں بھی تیل ڈال دیا، لیکن کوئی افاقہ نہ ہوا۔ اس کے بعد رات تقریباً دو بجے اس کے منہ سے ایک ایسی آواز نکلی جس نے میری روح تک کو چیر کر رکھ دیا۔ میں کمرے سے باہر نکلا کہ شاید ہسپتال جانے کا کوئی راستہ نکل آئے، لیکن پھر احساس ہوا کہ ہم تو پابندیوں کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ایک بے بس قوم ہیں، جہاں بغیر انٹری کے آپ اپنے گھر سے بھی باہر نہیں نکل سکتے۔ میری بیٹی کی وہ سسکیاں اور اس کا میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا، شاید میں زندگی بھر نہیں بھول پاؤں گا۔ رات تقریباً 3 بج کر 40 منٹ پر اس کے دونوں ہاتھ اور پاؤں ٹھنڈے پڑنے لگے۔ دل کی دھڑکن تیز ہو رہی تھی اور آہستہ آہستہ اس کے جسم کا باقی حصہ بھی ٹھنڈا ہونے لگا۔ اس لمحے مجھے شدت سے احساس ہوا کہ پابندیوں کے سائے میں قائم امن سے بدامنی کی آزادی ہزار درجے بہتر ہے، جہاں کم از کم ایک باپ اپنے بیمار بچے کو ہسپتال تو لے جا سکتا ہے۔ بالآخر صبح 4 بج کر 10 منٹ پر میری بیٹی زندگی کی جنگ ہار گئی۔ صبح ہوئی تو قبر کھودنے کے لیے میرے والد اور ماموں کے بیٹے ارشد قریبی چیک پوسٹ، جو ولایت گھر پر واقع ہے، پر انٹری کی اجازت لینے گئے، لیکن وہاں موجود آرمی اہلکاروں نے انکار کر دیا کہ آج یہاں انٹری بند ہے۔ بالآخر کسی دوسرے قبرستان، ایپی بازار، میں قبر کھودنے کی اجازت ملی۔ آج یہ واقعہ میرے ساتھ پیش آیا ہے، کل آپ کے ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے۔ آخر کب تک ہمارے اوپر مسلط لوگ تین پلیٹ سموسوں اور پکوڑوں کی خاطر اپنے ضمیر اور ایمان کا سودا کرتے رہیں گے؟ اور کب تک عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا جائے گا؟ ہم عوام پاکستان سے کوئی بھیک نہیں مانگتے، ہم صرف اپنے بنیادی حقوق اور آزادی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ ہمیں ایسی آزادی چاہیے جس میں ہم اپنے بچوں اور والدین کی بہتر طریقے سے دیکھ بھال کر سکیں، انہیں بروقت علاج کی سہولت فراہم کر سکیں اور انہیں ایک بہتر زندگی دے سکیں۔ ہمیں ایسی زندگی نہیں چاہیے جس میں ایک باپ اپنی آنکھوں کے سامنے اپنے بچے کو تڑپتا اور دم توڑتا دیکھنے پر مجبور ہو، اور بے بسی کے عالم میں خود بھی زندگی سے ہار جائے۔ یہ دن میری زندگی کا ایک انتہائی کٹھن اور ناقابلِ فراموش دن تھا۔ یہ میرے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے بہت بڑی آزمائش ہے۔ مجھے امید ہے کہ میرا رب اس صبر اور آزمائش کے بدلے مجھے اس سے بہتر اجر عطا فرمائے گا۔ اگر ہم نفرت نہ کریں تو اور کیا کریں ہمیں کسی سے بھیک نہیں، اپنے حقوق اور اپنے بچوں کے لیے جینے کا حق چاہیے وسلام ایک پشتون وزیرستانی کی دکھ باری کہانی @ImranRiazKhan @AbdulElSayed
113
563
27
1,116
47,571
This is what happen before ejaculations ⚠️ Educational purposes only #Sexeducation #HealthIsWealth
62
1,491
23
12,301
2,729,473
NimsDai (Fan) retweeted
FİLİSTİN'İ YOK SAYMA 😥😥😥 Filistin'den Çağrı #ACallPalestine
775
25,427
326
88,548
1,910,945
في ظلام غزة، لا يُسمع إلا قهر النساء.. امرأة حافية، تصرخ في الليل بلا حيلة، بلا مأوى، بلا سند "الله ينتقم منكم.. حسبنا الله عليكم" لم يعد عندها شيء تخسره، حتى دموعها جفت، لم يبق إلا الدعاء يخرج من قلبٍ محترق.
1,053
8,040
210
16,297
190,362
मुझे गैरमुस्लिमो से कोई शिकायत नहीं है मुझे शिकायत है तो सारी दुनिया के उन कलमा पढ़ने वालों से जो खुद को मुसलमान कहते हैं खासकर मुस्लिम मुल्कोँ के रहनुमानों से, के कल यौमे कयामत तुम सब अल्लाह को और उस के रसूल SAW को क्या जवाब दोगे जब फिलिस्तीन GAZA के लोग तुम्हारा दवान पकड़ेंगे?
62
744
11
1,374
7,127
کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے۔
دکھ کے ساتھی بہت دور تک اور دیر تک ساتھ چلتے ہیں اس شریک حیات کا فائدہ جو مشکل میں ساتھ ہی نہ دے : جیل میں بند پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی شوہر سے خلع کی درخواست ۔۔۔ اصل کہانی سامنے آگئی ۔۔۔۔ بتایا جارہا ہے کہ آجکل کوٹ لکھپت جیل لاہور میں قید سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کی بہن فلک کو جب گرفتار کیا گیا تو صنم نے انکے حق میں آواز بلند کی اور سخت لہجہ استعمال کیا ۔ شوہر نے انہیں بہت منع کیا لیکن وہ باز نہ آئیں آخر کار صنم جاوید کو بھی گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ۔ یہاں صنم جاوید چاہتی تھیں کہ شوہر انکے اور فلک کے حق میں آواز بلند کریں اور وفاداری ثابت کریں ۔ مگر صنم جاوید کے شوہر نے الٹا کوشش کی کہ صنم جاوید ہتھیار ڈال دیں اپنی حرکتوں سے باز آجائیں تو وہ انکی رہائی کی کوشش کریں ۔۔۔ مگر صنم جاوید نے یہ سب کرنے سے انکار کردیا ۔ مگر اب انکے دل میں شوہر کا وہ مقام نہ رہا ایک ملاقات میں جب شوہر نے انہیں کہا کہ جو کیا ہے اب بھگتو ، تو صنم جاوید نے فیصلہ کر لیا اور اپنی وکیل سے خلع کا مشورہ کیا ، خاتون وکیل خدیجہ نے انہیں باز رکھنے اور انتظار کرنے پر راضی کرنے کی کوشش کی مگر وہ بضد تھیں اور چاہتی تھیں کہ یہ کام جلد سے جلد ہو، صنم جاوید کے الفاظ تھے جو شوہر زندکی کے دکھ میں ساتھ کھڑا نہ ہو اسکا کیا فائدہ ۔۔۔۔ یوں صنم جاوید کی وکیل نے خلع کی درخواست دائر کردی ۔۔۔۔
10
حسبي الله ونعم الوكيل
166
1,959
37
4,498
84,068
این روزهای غزه؛ هیچوقت فکر نمی‌کردم از اومدن بارون انقدر غمگین بشم.. #اللهم_عجل_لولیک_الفرج
913
7,586
240
13,171
339,178
ب۔چ کیا کیا دیکھنا پڑ رہا ہے۔ قیامت بلکل قریب ہے۔
پی ٹی آئی والے میرے بھائی ہیں اور پی ٹی آئی کی خواتین میری بہنیں ہیں ماضی میں بہت غلطیاں ہوئی چاہیے وہ جان کر یا پھر غلط فہمی کی وجہ سے جسپر میں سب سے کھلے دل سے معافی مانگتا ہوں امید ہے میرے بہنوں اور بھائیوں کا ظرف وسیع ہے وہ معافی قبول کرلیں گے 🥹💔
7
NimsDai (Fan) retweeted
غزہ میں شدید بارشوں نے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔ خیموں میں پانی بھرنے سے متاثرین کا سامان، بستر اور کپڑے بھیگ گئے جبکہ بچے بھی سردی اور بارش سے متاثر ہو رہے ہیں۔ بے گھر فلسطینیوں نے امداد کی فراہمی، معیاری خیموں اور رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
4
191
3
268
5,093
NimsDai (Fan) retweeted
بزرگ کی التجا - مجھے بیٹی رُخصت کرنی ہے، اگلے لوگ اچھے ہیں، بالکل ڈیمانڈ نہیں لیکن بیٹی دو چار بستر کچھ برتن مانگتی ہے پُتر میری مدد کر دو -
10
296
2
641
10,963
یہ بارش کے بعد غزہ کے فضائی مناظر ہیں، وہاں خیموں کی بستی میں ہر طرف، پانی ہی پانی ہے.
3
418
5
767
6,313