Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
پروپیگنڈا وڑ گیا 🚨
آج میڈیا پر پروپیگنڈا ہوا کہ پشاور کے سب سے بڑے اسپتال میں صحت کارڈ پر علاج بند ہوا اور پھر عوامی وزیراعلٰی خود اسپتال پہنچ گیا
اس وقت سارے ملک میں صرف عمران خان کے خیبر پختون خواہ کے اندر مفت علاج ہو رہا ہے
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
پاکستان کی تمام خواتین مجھ سمیت بشریٰ بی بی کے ساتھ کھڑی ہیں
عدت کیس پر تمام خواتین نے پیغام بھیجا کہ وہ بشریٰ بی بی کیساتھ ہے ،
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
مجھے صرف اس لیے سزا دی جا رہی ہے کہ میں نے زنا کی جگہ نکاحٓ پاکیزہ کو ترجیح دی 💔 مسز عمران خان آپ کی عظمت کو سلام ہم آپ سے شرمندہ ہیں۔
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
میں نے خان جتنا دلیر انسان نہیں دیکھا۔
@SHABAZGIL
#عہد_ہمارا_خان_سے_وفا
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
قومی اسمبلی بجٹ سیشن کے موقع پر رہا کرو رہا کرو عمرا ن خان کو رہا کرو کے نعروں کے ساتھ شدید احتجاج
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
میرا خیال میں اک نہایت قابل انسان سلمان اکرم راجہ کو پی ٹی آئی کا جنرل سیکرٹری ہونا چاہیے۔آپکی رائے کیا ہے۔
ہاں
نہیں
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
آپ لوگوں کی تھوڑی سی مدد درکار ہے میرا اکاؤنٹ بہت زیادہ رپورٹ ہو رہا ہے وائلیشن آرہی ہے
آپ میری جب بھی کوئی ٹویٹ دیکھیں برائے مہربانی ریٹ ویٹ اور لائک کر دیں ۔۔
تھوڑے دن کے لیے تاکہ اس کی ریچ دوبارہ سے بحال ہو سکے اور وہ لیشن ختم ہو سکے 🙏
باقی آج خوشی کے دن پر جو جو مجھے فالو کرے گا سب کو فالو بیک ملے گا
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
یہ ہے پاکستان کا کپتان!
#FreeImranKhan
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
بیرسٹر سلمان صفدر کو مبارکباد کے مستحق ہے!!
بڑے تدبر اور محنت سے کیس لڑا اور کامیابی حاصل کی!!
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
اور آج پھر ثابت ہوگیا کہ عمران خان اور SMQ نے حکومت قربان کر دی لیکن ملکی سالمیت پر سمجھوتہ نہ کیا۔ #عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
حکومت کی لاٹری لگ گئی ہے حکومت والوں کے لئے عمران خان کی مقبولیت کسی صورت بھی جتنی بھی ممکن ہو عوامی مقبولیت کم کرنے سے بڑی خواہش کوئی نہیں یہ اسی صورت ممکن ہے جب معیشیت کاروبار اور روزگار کا پہیہ تیزی سے گھومنے لگے حکومت کے ہاتھ بظاہر بڑا موقع آیا ہے کہ وہ معیشیت کاروبار روزگار کا پہیہ تیز چلانے کے لئے interest rates فوری طور یکمشت کم از کم تین فیصد کم کر سکتی ہے معیشیت اٹھ کھڑی ہوگی تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق مہنگائی کی شرح دو سال پہلے کی 38 فیصد سے کم تقریبا ساڑھے 11 فیصد پھر آگئی ہے اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے
پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
#حق_کی_جیت_ہو_گی انشاءاللّہ!
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
دل نہیں چھوڑنا۔ ہم انشاءاللہ ضرور حج کریں گے۔
You’re unable to view this Post because this account owner limits who can view their Posts. Learn more
Hussain Ali Shah 🦚 retweeted
اس نے جو کہا کر کے دکھایا ہر وعدہ نبھایا بدترین ظلم پر بھی پاکستان چھوڑ کر نہ بھاگا اس نے کہا تھا پاکستان میں رہ کر ثابت کروں گا کہ مجھ پر ہر کیس جھوٹا ہے اور اللہ کی مدد سے یہ ثابت ہوتا جارہا ہے
#عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو





















