@humanitypak

very sensitive, love humanity, a Muslim, my ideal personality is Muhammad sallallaho alehe waalehi wasallam.

Pakistan
Joined May 2015
مزید صوبے ضرور بنائیں مگر سب سے پہلے اٹھارویں ترمیم کو ختم کریں۔ اس زہریلی ترمیم نے پاکستانی فیڈریشن کو کنفیڈریشن بنا دیا ہے۔ پہلے مرکز کو مضبوط کریں اس کے بعد انتظامی صوبے بنائیں۔ ہر صوبے میں گورنر راج لگایں۔ وزیروں کی چھوٹی ٹیم۔‌۔ سات سے دس افراد تک۔ انتہائی قابل پروفیشنل ایماندار اور نظریاتی محب وطن لوگ۔۔ اس پارلمانی جمہوریت اور ان ناپاک سیاسی جماعتوں کو دفن کر دیں۔ مرکز میں بھی مضبوط ٹیکنوکریٹک گورنمنٹ اور ایک انتہائی قابل شخص اس کے سربراہ کے طور پر۔۔ اس پورے نظام کو لپیٹ کر اب پاکستان کو ریسیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔۔ یہ کام پارلیمان کے ذریعے نہیں ہوگا ‌۔ ڈنڈے سے کرنا پڑے گا۔ اگر یہ کریں گے تو پھر سہی معنوں میں اپ پاکستان کی تعمیر شروع کریں گے۔۔
20
152
7
271
5,899
International Zionists are totally in panic over the destruction of Imran khan and PTI as political entities. He was their asset to subvert Pakistan from within. PTI has destroyed itself. All legal actions against it are absolutely on merit. It was a party led by a womanising clown, responsible for brutal terrorism in the country, massively corrupt and incompetent. Instead of doing national politics, they declared War on the country and the national security establishment. Collaborators with TTP and BLA, sabotaged all national efforts to eliminate terrorism. Handed over Kashmir to India without any resistance and had conspired with now jailed former DG ISI Faiz Hameed to take over the country for the next 20 years. Imrans crimes are many and staggering. Imran is done. His party is nailed. He brought it upon himself. This is not political victimization. This is natural justice taking its course on an incompetent & treacherous moron who was brought into power by the enemies of Pakistan.
23
136
3
226
4,650
Muhammad Arshad retweeted
قومی حکومت والا نسخہ کے پی کے کی لیبارٹری میں ٹیسٹنگ کیلئے پہنچایا جا چکا ہے۔اگر نتائج مثبت آئے تو پولیو زدہ معیشت و سیاست کے حامل پورے نظام پر یہ نسخہ اسی طرح آزمایا جائے گا جیسے ہمارے بچوں کو پولیو ویکسین زبردستی پلائی جاتی ہے۔
31
50
4
239
5,901
Muhammad Arshad retweeted
سوڈان کا ایک بچہ، سردی اور بھوک سے کانپتا ہوا، کھلے آسمان تلے تنہا بے یار و مددگار 💔
14
280
3
724
4,064
Muhammad Arshad retweeted
Right 👍🏻
2
5
85
Muhammad Arshad retweeted
1
25
224
1,984
Muhammad Arshad retweeted
پاکستان دہشت گردی کے ہاتھوں تقریباً ایک لاکھ جانوں کا نقصان اٹھا چکا ہے، لیکن بھارت نے آج تک معصوم پاکستانیوں پر ہونے والے کسی ایک حملے کی بھی مذمت نہیں کی۔ وہ کبھی ایسا کرے گا بھی نہیں، کیونکہ کوئی اپنے ہی پراکسیز کی مذمت نہیں کرتا، اقوامِ متحدہ میں ہشام احمد کا دوٹوک جواب۔
1
353
1
932
6,240
Muhammad Arshad retweeted
Replying to @khalidmabbasi
آپ کو کئی دفعہ کہا ہے کہ کتوں کو اپنے پیچھے نہ لگایا کریں۔ آپ بھی بس ایک حق بات کہہ کر بھاگ جاتے ہیں، اور پیچھے صرف بھونکنے کی آوازیں آتی رہتی ہیں۔
1
1
69
ایک چھوٹا سا سبق ہے کہ سیاسی پارٹی انقلابی پارٹی نہیں ہوتی۔اگر آپ اسے انقلاب میں جھونکیں گے تو نہ صرف دھڑن تخت ہو گا بلکہ پارٹی تختہ ہو جائے گی اور لیڈر شپ تختے پر جھول جائے گی۔جو ہوا ہے اس میں بنیادی غلطی عمران خان کی اپنی ہے جس کا خمیازہ پوری پارٹی کو بھگتنا ہے
98
106
14
492
17,512
لوگوں نے پوچھا: اے الله کے رسول! کیا ہم دوا (علاج معالجہ) کر لیا کریں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: دوا کیا کرو، بلاشبہ الله عزوجل نے کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر اس کی دوا (شفاء، علاج) بھی پیدا کی ہے، سوائے ایک بیماری کے جو ہے بڑھاپا. ابوداؤد 3855 (ترمذی 2038؛ ماجہ 3436؛ مشکوٰۃ 4532)
1
118
519
4,860
Muhammad Arshad retweeted
Can I ask you a favor? Please don’t stop talking about Palestine. 🇵🇸💔
34
190
11
574
6,322
Don't stop talking about Palestine ،،
114
1,685
27
3,925
24,716
Muhammad Arshad retweeted
بھارتی میجر گورایا کہتا تھا پاکستانی عوام کو اتنا فنڈ دو کہ پورا پاکستان اپنی فوج خلاف سڑکوں پر ہو۔پاکستانی تو اپنی فوج خلاف نہیں گے البتہ بھارتی عوام اپنی فوج حکومت اور پولیس خلاف سڑکوں پر نکل آئی ہے بنا پاکستان کی طرف سے فنڈ لگائے 😌
6
51
1
151
1,406
Muhammad Arshad retweeted
ماضی میں کینیڈا نے ترکیہ پر پابندیاں عائد کی تھیں اور ڈرون کیمرے فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا، اب اسی کینیڈ ا نے ترکیہ سے ڈرون طیارے خریدنے کے لیے باضابطہ بات چیت شروع کر دی ہے۔ ترک اخبار اکشام
2
145
1,003
17,530
I stand with PALESTINE 🇵🇸
Protesters raise huge Palestinian flag outside of the Israeli Embassy in Athens
220
2,319
17
14,468
134,128
Muhammad Arshad retweeted
فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں!🇵🇸
131
3,606
34
12,943
57,962
جس شخص کو سینکڑوں دفعہ پھانسی ہو جانی چاہیے تھی، وہ بڑی بڑی حکومتیں چلا رہا ہے۔۔ جس شخص کو اپ کبھی اپنے گھر میں نہ گھسنے دیں کیونکہ وہ اتنا بدکار ہے، اس کی بیوی نے اس سے طلاق لے لی کیونکہ یہ چھوٹے بچوں کے ساتھ بد فعلی کرتا تھا، اس شخص سے ہم پولیو کے قطرے لے کر اپنے بچوں کو پلا رہے ہیں۔ پاگل اور بے شرم کون ہے؟
7
102
2
149
2,121
Muhammad Arshad retweeted
پاک فوج کی اصل طاقت اس کا نظم و ضبط، اتحاد اور وطن سے بے مثال وفاداری ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں قومی دفاع کی ذمہ داری ایک اہم قومی فریضہ ہے۔
44
36
1
131
1,057
Muhammad Arshad retweeted
4
68
665
2,892
ترک وزیر خارجہ نے وہی بات کہی جو ہم ان کو کہہ رہے تھے کہ اپ نے اگر اس مکہ معاہدے پر بھی عمل کرنا ہے تو یہ ایک دفاعی معاہدہ ہے۔۔ اپ اس کے ذریعے کسی دوسرے مسلمان ملک پر اگے بڑھ کر حملہ نہیں کر سکتے۔۔ سعودی عرب کا دفاع کرے سعودی عرب کی سرزمین کے اندر۔۔ سعودی عرب کی سرزمین سے یمن کی سرزمین پر حملے مت کریں۔۔ یہی بات ترک وزیر خارجہ نے کہی ہے۔۔ اور انشاءاللہ یہی پاکستان کی پالیسی ہے۔ اس معاہدے کے تحت جو ترکی کرے گا وہی پاکستان کرے گا۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہماری بات سنی جا رہی ہے اور ابھی تک پاکستان اور ترکی نے اگے بڑھ کر یمن پر حملے نہیں کیے اور انشاءاللہ کبھی نہیں کریں گے۔
20
115
6
195
5,081