Pinned Tweet
Brigadier Mustafa Kamal Barki in South Waziristan
7.7 Magnitude Earthquake in Lahore.
Quetta Faisalabad Abbottabad
#GilgitBaltistan
#PakArmy
#زلزلہ
high value retweeted
Hindutva gang throwing stones at a bus traveling from New Delhi to Srinagar and injuring an old Kashmiri man in Haryana - They want Kashmir but hate Kashmiris!
high value retweeted
These acts of forced displacement and land grabbing are part of a systematic campaign of ethnic cleansing and genocide against the Hazara people in Afghanistan. #StopHazaraForcedDisplacement
Armed Pashtun nomads, backed by the Taliban, have forcibly evicted Hazara families from their homes in several regions including Rashk-Pushta (Bamyan), Ghor, Ghazni, and Behsud. In Rashk-Pushta alone, 25 Hazara families were expelled and their homes locked.
These acts of forced displacement and land grabbing are part of a systematic campaign of ethnic cleansing and genocide against the Hazara people in Afghanistan.
#StopHazaraGenocide #Hazara #Afghanistan #HumanRights #EthnicCleansing @amnesty @UN @UNHumanRights @hrw @JacobCollierMP @Keir_Starmer @APPGHazara
Government should export finished products.
#StopHazaraForcedDisplacement
#حکومت_یا_ربڑسٹمپ
We Muslims do not have only Two Holy Mosques. We have 3 Holy Mosques Al-Alaqsa Mosque is included in our holy mosques.
high value retweeted
ناظرین پاکستان مخالف پی ٹی آئی ترجمان رکن اسمبلی خارجی ملا نسیم کو بنوں سے گرفتار کر لیا گیا،،
یاد رکھیے یہ وہی ملا نسیم ہے جس نے کچھ ماہ پہلے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی تذلیل کرتے ہوئے کہا تھا اقبال نے دیکھا تھا جس کا عذاب ہماری قوم اٹھا رہی ہے
Every Youthia must learn about "Akand Bharat" and "Loye Afghanistan" before joining hands with Hindus & Afghanis against Pakistan. Distruction of Pakistan is the dream of every Hindu & Afghani
#Bollywood
President Asif Ali Zardari
#شان_پاکستان_عاصم_منیر
#دشمن_پر_بھاری_عاصم_منیر
Replying to @enkidureborn
دشمن ہم نے بنائے ؟ کیا پاکستان نے بولا ہے کے مجھے کابل اور قندھار چاہئے یا یہ افغانی ہے جو کہتے ہیں کے ہمیں اٹک یعنی آدھے پاکستان پر قبضہ کرنا ہے؟
ہم نے کبھی بولا ہے کے ہمیں دہلی چاہئے یا یہ بھارت ہے جس نے "اکھنڈ بھارت" یعنی پاکستان پر قبضے کا نقشہ اپنے پارلیمنٹ میں لگا رکھا ہے؟
high value retweeted
تحریک انصاف نے 14 سال پراپیگینڈا کیا کہ پنجاب خیبر پختونخواہ کو کم گندم دیتا ہے۔
حکومت گئی تو آج نوشہرہ اضاخیل میں گندم کے گوداموں کے دورے میں انکشاف ہوا کہ سرکاری ریکارڈ میں موجود گندم کی بوریوں میں ریت بھری ہوئی ہے
سرکاری گندم افغانستان سمگل ہوتی تھی
high value retweeted
ہمارے لیڈر کو اسلئے نکالا کیونکہ وہ روس گیا تھا
😭😭 امریکہ غشے ہوگیا 😭😭
کچھ شرم کرو جھوٹ بولنے والوں
آج روس کا وزیر داخلہ خود چل کر پاکستان آیا اور سپہ سالار جناب فیلڈ مارشل خافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب سے ملاقات کی۔
شرم تم کو پھر بھی نہیں آنی
high value retweeted
Replying to @ahmad__bobak
ہزاروں سال سے لوٹ مار کے مال پر پلنے والوں کی نسلوں کو جھوٹ بولتے ہوئے نہ کبھی شرم آتی ہے، نہ غیرت.
ایک باہر بیٹھا دگڑدلا کچھ بھی جھوٹ بکواس کر دیتا ہے. اور باقی جنگلی جہالت کا ننگا ناچ شروع کر دیتے ہیں.
پنجاب کے ٹکڑوں پر پلنے والے الٹا پنجاب پر ہی لوٹنے کا الزام لگا رہے ہیں.
high value retweeted
سلام بھائیوں بہنوں!
مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
میں تحریک انصاف کے BRT بسوں کے جھوٹے پراپیگینڈا پر طنز کرنا چاہتا تھا لیکن مجھے انکا ایک ترقیاتی کام نہیں مل رہا۔
پورے 14 سال کی فائلیں دیکھ لی ہیں
high value retweeted
انسانی ابادی کم کرنے کے لیے یہ دجال کا پہلا بڑا حملہ تھا اور دنیا کی اکثر ابادی دھوکے میں اگئی اور شکار ہو گئی۔۔۔
پاکستان توڑنے کے مشن پر بھارتی فنڈڈ ، ٹی ٹی پی (TTP) اور بی ایل اے (BLA) کے دہشتگردوں کے سیاسی ونگ پی ٹی آئی زیادہ عرصے تک خود کو پر امن سیاست تک محدود نہیں رکھ سکتے تھے ، اسی لیے اب دوبارہ 9 مئی جیسے حملے کرنے لگے ہیں-
#BilawalBhutto
#سپہ_سالار_نشان_جرات
high value retweeted
Pretty awesome video of the Pakistani military laying an ambush trap and expertly killing FOUR (4) TTP (Fitna al-Khawarij) terrorists in Lakki Marwat, Khyber Pakhtunkhwa, earlier this week.
A well-done mission regarding the tactics.
high value retweeted
لائیو چرس کے خوبصورت مناظر!
یہ لوگ آج خیبر میں اختجاج کر رہے ہیں۔
سارے چرسیوں کو پتہ ہے کہ سہیل آفریدی منشیات فروشوں کا مخافظ تھا۔
یہی منشیات فروش مال افغانستان بھیجتے ہیں۔
اب بھی کوئی شک ہے؟
اسی "معدنیات" کی تکلیف ہے کہ اب یہ کالے دھندے بند ہونگے۔
high value retweeted
یہ سابق برطانوی وزیراعظم ہے۔
کہتا ہے یہ ہماری پرانی عادت ہے کہ ایک ہی مال کئی خریداروں کو بیچ دیتے ہیں۔ جیسے ہم نے فلسطین کے ساتھ کیا۔
پرلے درجے کے حرامی۔۔۔
high value retweeted
خیبر پختونخواہ میں منشیات، چرس اور سمگلنگ کے گڑھ میں تحریک انصاف سے وابستہ سمگلر اور منشیات فروشوں نے ریسکیو 1122 کا دفتر جلا دیا۔
ریسکیو 1122 نے ان کا کیا بگاڑا تھا؟
اصلی تکلیف انکو "تجارت" تباہ ہونے کی ہے۔
high value retweeted
آج ضلع خیبر میں سمگلروں اور منشیات فروشوں کی ایما پر اختجاج کرنے والے یوتھی بھائیوں نے معافی مانگنا شروع کردی۔
تحریک انصاف کے لوگ ٹک ٹاک وائرل کرنے کے لئے انکو آگے لگاتے ہیں جبکہ ساری قیادت کے اپنے بچے گھروں میں سکون کرتے ہیں۔
ان پر مقدمے بنیں گے جبکہ یوتھی ناچیں گے۔
high value retweeted
پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی میزائل سپرپاور بن گیا! 🇵🇰
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فتح 2 ای آر ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ابھی تک دنیا میں صرف روس، چین اور امریکہ کے پاس ہائپر سانک میزائل موجود ہیں جبکہ بھارت، جنوبی کوریا اور ایران ہائپر سانک کے قریب ہیں لیکن انکے میزائل کو مکمل ہائپر سانک نہیں مانا جاتا۔
ہائپرسونک کا مطلب آواز کی رفتار سے کم از کم پانچ گنا تیز۔ رفتار کا اندازہ لگائیں تو سطح سمندر کے معیاری حالات میں Mach 5 تقریباً 6100 کلومیٹر فی گھنٹہ بنتا ہے۔ بلندی اور درجہ حرارت سے یہ حساب بدلتا ہے۔ اس میزائل کی اصل زیادہ سے زیادہ رفتار اور نئی رینج کے اعداد اعلامیے میں نہیں بتائے گئے۔
سادہ سا مطلب یہ ہے کہ بھارت کا S400 اور ڈیوڈ سلنگ، سب وڑ چکا ہے اور بھارت کے مغرب تک پاکستان کی پہنچ ہوچکی ہے کیونکہ یہ ایکسٹینڈڈ رینج ہے
یہ ہمارے سائنسدانوں اور انجینئروں کی محنت ہے جو پاکستان کی دفاعی قوت بڑھا رہی ہے۔
قوم کو مبارک ہو! 🇵🇰

























