محمد جاوید retweeted
پی ٹی آئی جو 13 سالوں میں نہیں کر سکی ایمرجنسی لگنے کے بعد وہ 13 دنوں سے بھی پہلے ہو گیا
چشمہ لفٹ کینال کا منصوبہ وفاقی حکومت نے شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے چشمہ لفٹ کینال منصوبہ دریائے سندھ سے چشمہ بیراج کے مقام پر پانی اٹھا کر خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے لاکھوں ایکڑ بنجر رقبے کو سرسبز و شاداب بنانے کا ایک انقلابی زراعی اقدام ہے جو خطے میں زرعی انقلاب اور معاشی خوشحالی کی نوید لاتا ہے 6 مرحلے میں یہ منصوبہ مکمل ہو گا پہلے مرحلے کے ٹینڈر کی بولی 29 اکتوبر کو ہو گی
محمد جاوید retweeted
آپ نے ہمیشہ دیکھا ہو گا جب جب مولانا اقتدار سے باہر ہوا ہے اسے آئین ، قانون اور فوج پر تنقید یاد آ جاتی ہے
جیسے ہی کوئ مراعات ملتی ہیں تو اپنا پورا خاندان فٹ کر لیتا ہے
#فضلو_خاندان_ملک_کھا_گیا
محمد جاوید retweeted
فضلو خاندان کا دسترخوان ہر دورِ حکومت میں سجتا ہے، لیکن نقصان صرف عوام کا ہوتا ہے!
ایک طرف حکمرانوں اور مفاد پرستوں کے شاہانہ اور پرتعیش دسترخوان ہیں، تو دوسری طرف غریب عوام غربت، متبادل وسائل کی عدم دستیابی اور معاشی بدحالی کے بول تلے دَبے ہوئے ہیں۔ کب تک عوام کا استحصال ہوتا رہے گا؟
#فضلو_خاندان_ملک_کھا_گیا
#پختونخواہ_کا_روشنی_کا_سفر
پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ پاکستانی بن کر رہیں کوئی افغانی کوئی ایرانی کوئی حوثی تو کوئی سعودی بنا ہوتا ہے ۔ یہ صرف یوتھیوں اور فضلائیوں کی بات نہیں جو بھولڑو اور پٹواری بھی مسلکی اور لسانی معاملات پر بولتے ہیں نوٹ فرما لیں۔
محمد جاوید retweeted
مولانا کو اکثر فوج پر تنقید کرتے 1971 کے واقعات کا ذکر کرتے دیکھا ہے لیکن یہ منافق معرکہ حق کا زکر نہیں کرتا
مولانا ایک ایسے وقت پر فوج پر تنقید کر رہا جب پوری دنیا میں پاک فوج کا ڈنکا بج رہا جس نے اپنے سے کی گنا بڑے ملک کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور پوری دنیا میں پاکستان کے وقار کو بلند کیا
آج مولانا بیشرموں کی طرف پاک فوج کے شہیدوں کا مذاق اڑاتا نظر آتا ہے
انکی شہادت کو پیسوں سے تول رہا جو انتہائی افسوسناک اور ایک گھٹیا عمل ہے
#کرپشن_کنگ_فضلو
محمد جاوید retweeted
چوتیوں کی کمی نہیں صاحب
ایک چھوڑو ہزار ملتے ہیں
مجرم اگر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے تو اس میں مریم نواز کی حکومت کا کیا کردار ہے؟ قدرت نے ظالم کو اسکے انجام تک پہنچا دیا۔ بس۔ بات ختم۔
اڑتے ہوئے تیر کیچ کرنے سے پرہیز کریں۔۔
This quoted post is unavailable.
محمد جاوید retweeted
میرا تعلق بیشک PTI سے ہے مگر میں KPK میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی حمایت کرتا ہوں (نور عالم خان PTI)
KPK میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی مخالفت کرنا بھارتی اور افغانی ایجنڈا ہے
شاباش نور عالم خان تم نے PTI میں کلمہ حق بلند کر دیا ہے
محمد جاوید retweeted
منافقین ایسے ہوتے ہیں
دونوں پوسٹوں میں چند گھنٹوں کا فرق ہے
ریاست کی کمزوری کی وجہ سے ایسے منافق پروان چڑھتے رہے
اور مسلسل پروان چڑھ رہے ہیں
محمد جاوید retweeted
میں نے جواب دے دیا
مجھے پاکستان پسند ہے
میں اور میرا پورا خاندان پاکستان میں رہتا ہے
میں یہاں پیدا ہوا
اور میں یہیں مرنا چاہتا ہوں
مجھے اپنا وطن سب سے زیادہ عزیز ہے
جسے افغانستان پسند ہے
وہ افغانستان چلا جائے
بس بات ختم
محمد جاوید retweeted
انصار عباسی نے بڑھکیں نہیں ماری تقریریں نہیں کی بلکہ کاغذ دکھائے کرپشن کے ثبوت راشد سومرو کے منہ پر مارے ہیں
2004 میں ڈی آئی خان میں 1200 کنال فوجی زمین جو فوجیوں کا شہداء کا حق تھی جو شہداء کی ملکیت تھی وہ مولانا کے آدمیوں کو الاٹ ہوئی۔
#دستار_کے_ہر_تار_کی_تحقیق_لازم
محمد جاوید retweeted
فضل الرحمن نے پھر پریس کانفرنس کر کے۔۔۔
وہ ہی پرانا راگ۔۔۔"معدنیات"
والا الاپا ہے۔
پھر دہشت گردوں کی حمایت کی ہے۔
پھر۔۔۔لڑائی کو آگے بڑھایا ہے
یہ جس نہج پر جا چکا ہے اس کا سیاسی انجام۔۔۔عمران نیازی جیسا ہونا ناگزیر ہو چکا۔
محمد جاوید retweeted
مریم نواز شریف کی یہ تقریر محض ایک خطاب نہیں، یہ سوچ بدلنے کا پیغام ہے۔
خواتین کی صلاحیت، خود اعتمادی اور آگے بڑھنے کے حق پر ان کی باتوں میں جو بے ساختگی اور اعتماد تھا، وہ اسے ایک یادگار گفتگو بناتا ہے۔ یہ تقریر مدتوں یاد رکھی جائے گی۔
محمد جاوید retweeted
محمد بن مرسل یاد ہے کسی کو؟؟؟
ستمبر 2023 میں اسے سزائے موت دی گئی تھی اور اس پر پورا عرب سوگوار تھا، یہ کیس بہت وائرل ہوا تھا اور ابھی اسلئے یاد آیا کہ لوگ سعودی قانون پر لعن طعن کر رہے ہیں، شوق سے کریں مگر یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ سزائے موت دینے میں سعودی عرب آج بھی تیسرے نمبر پر ہے پہلے پر چین, پانچویں نمبر پر امریکہ بھی براجمان ہے۔ بس سعودی کیسز وائرل ہوجاتے ہیں باقی ممالک چھپا لیتے ہیں ایسی خبریں۔۔۔۔
محمد جاوید retweeted
صدیق جان صحافی تو نہیں، ہم نے انہیں بیانیہ بنانے کے لیے ہائر کیا ہوا تھا، انہیں پیسے دیے جاتے تھے، آج کل وہ بے روزگار ہیں،
مشال یوسفزئی
بی بی اپ کو کس نے ہائر کیا ہے اور آپ کو کون پیسے دیتا ہے……؟
محمد جاوید retweeted
سیاست ناپاک اور مکروہ مفادات کا کھیل ہے
اپنے اپنے ناپاک اور گنھاونے مفادات کے لئے کھیلا جاتا ہے-
محمد جاوید retweeted
مدرساتی گانڈو جس یوتھیے جھوٹے کی ٹویٹ کو کوٹ کیا ہے اسی سے لائسنس کا پوچھا لینا تھا کہ یہ معدنیات صرف دو دن مین نکلنا شروع ھوئی ہین یا نیازی کے دور سے نکل رہی ہین؟؟؟؟






























