irfan (@haq278) header
irfan (@haq278) profile picture
Dubai, United Arab Emirates
Joined April 2022
Photo by irfan (@haq278)Photo by irfan (@haq278)Photo by irfan (@haq278)Photo by irfan (@haq278)Photo by irfan (@haq278)Photo by irfan (@haq278)Photo by irfan (@haq278)Photo by irfan (@haq278)Photo by irfan (@haq278)Photo by irfan (@haq278)
irfan retweeted
"Pakistan belongs to its people, not its military." - Kasim Khan @Kasim_Khan_1999 Democracy is of the people, by the people, and for the people—and in a democracy, the people are the power. A nation is defined by its citizens, not controlled by its establishment. True authority resides in the hands of the public, not behind closed doors. #UndeclaredMartialLaw
47
2,395
17
5,807
38,220
Now, as Pakistanis have taken to the streets to protest my father’s release, Asim Munir’s regime imposes emergency rule in Khyber Pakhtunkhwa (my father’s political stronghold). Having failed to secure Balochistan or Azad Kashmir, Munir once again invokes terrorism to justify another military operation in Pashtun lands. Yet again sacrificing lives in an attempt to cling on to power. Khyber Pakhtunkhwa’s democratic mandate must be restored. My father, our detained family members, PTI representatives and all political prisoners must be released immediately. The people’s right to peaceful protest must be respected. Pakistan belongs to its people, not its military.
829
12,540
200
29,459
439,924
irfan retweeted
اقتدار نہیں ، حفاظت ہے تمھارا منصب سیاست نہیں ، امن ہے تمھاری ذمہ داری عوام کے مالک نہیں ملازم ہو تم #نکلو_پشاور_کی_طرف
45
2,308
16
5,257
87,149
irfan retweeted
Asim Munir, you are not the state; you are a servant of the state. You don’t make policy; you obey the policy made by the public representatives elected by the Pakistani public. You have violated the Constitution once again in broad daylight and broken the oath you swore to uphold. #نکلو_پشاور_کی_طرف
32
1,396
14
3,228
30,093
irfan retweeted
“خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔” - @SohailAfridiISF #صوابی_انٹرچینج_۱۱_اکتوبر #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
6
309
1
1,557
29,348
"Cherry Blossom shoe polish" 😂
President Donald Trump played a historic role in advancing peace in South Asia. His timely intervention helped bring Pakistan and India back from the brink and secure a ceasefire, that is holding till today. In recognition of his outstanding contribution, Pakistan had nominated President Trump for the Nobel Peace Prize. We sincerely hope President’s efforts to promote peace and prevent conflict in our region receive due recognition this time. @realDonaldTrump @NobelPrize
1,254
11,324
367
31,337
702,666
خیبر پختونخواہ میں پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔ راج صرف عمران خان کا ہوگا۔ عوامی راج ہی عمران خان کا راج ہے۔
1,834
13,189
686
39,298
2,304,060
irfan retweeted
23
458
21
1,713
20,882
۱۹۴۸ سے لے کر آج دن تک پاکستان کے دفاع کے لیے بنا وردی بنا کسی تمغے کی تمنا کے سربکف رہے ہیں ہم۔ کشمیر آزاد کرانا تھا تو اپنی منشاء سے آپ سے آگے چلے ہم۔ افغانستان کو غاصب روسیوں سے نجات دلانی تھی تو آپ کا تھمایا اسلام کا علم سینے سے لگایا ہم نے۔ امریکہ کی خوشنودی آپ کو مطلوب تھی، سلامیاں ہماری ماؤں کو ملیں۔ ہم نے قبول کیں۔ ایک بھرم تھا جانے کم فہمی تھی یا خوش فہمی۔ جو اس حقیقت سے آنکھیں موڑے بیٹھے رہے ہم کہ تم مرو تو شہید۔ ہم مریں تو کولیٹرل ڈیمج۔ ہمارے لیے بے گھری۔ تمہاری لیے پلاٹ۔ تم ملک بیچ کھاؤ تو بھی سینے پہ تمغے سجاؤ۔ ہم سر بھی واریں اور اپنے گلے میں لٹکیں بغاوت کی دفعیں بھی گنیں۔ ہم بے موت مرنے سے انکار کریں تو دہشت گرد ہیں۔ امن کا سوال کریں تو غدار ہیں۔ تو پھر وفادار کون ہے؟ تم؟ یا تمہارے قدم بوس یہ زباں دراز؟
379
6,568
136
14,995
216,982
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
1,526
12,347
591
31,763
2,274,130
عمران خان سے ملاقات کے بغیر پی ٹی آئی سے لانگ مارچ منسوخ کروانے کا مطالبہ ایسے ہی ہے جیسے حکومت کہہ دے کہ ہم تین ماہ کے اندر صاف شفاف الیکشن کروا دیں گے اور جس کو عوام ووٹ دے گی حکومت اسکے حوالےکر دیں گے
13
443
1
2,722
34,429
ادھر مزاکرات ادھر ڈی آی خان کرفیو۔۔۔۔ اب بھی سمجھ نہیں آرہی تو ایک بار تحریک انصاف قیادت کشمیریوں کو فون کر لے۔ بلوچ پہاڑوں سے اتروا کر ہھانسی والوں کے رشتہ داروں کو پوچھ لیں یا لبیک پارٹی والوں سے بات کر لیں یا 26 نومبر شیدا کے اہل خانہ سے رابطہ کر کے دیکھیں وہ سچ بتاہیں گیں
15
1,164
7
3,702
22,104
اتنے دھوکوں کے بعد اگر آپ پھر دھوکہ کھا لیں گے تو پھر قصور دھوکہ دینے والوں کا نہیں ہے آپ کا اپنا وجود ہی دھوکہ ہے، بچھو کا کام ڈسنا ہے اور یہ اسکی فطرت ودفاعی نظام کا حصہ ہے اسکی فطرت میں نقصان پہنچانا ہے، لیکن آپ بھی تو اشرف المخلوقات ہیں بار بار ڈسے جانا آپ کا اپنا انتخاب ہے!
106
2,338
39
7,300
81,377
تحریک انصاف کو لانگ مارچ منسوخ نہٰں کرنا چاہیے یہ مرحلہ وار واردات کریں گیں اور اگلی دفعہ سہیل آفریدی کو بھی اس قابل نہیں چھوڑیں گیں کہ وہ ایسا لانگ مارچ کا ماحول بنا سکیں، خان سے ملاقات تو کروابھی دیں گیں تو علاج اور زبان بندی کی شرط قاہم رکھیں گیں اس وقت یہ پھنسے ہوئے ہیں عوامی سونامی کے سامنے، عوام کو نکلنے دیں اور ساتھ ساتھ مزاکرات کریں۔
44
964
17
2,987
27,690
بنام پی ٹی آئی قیادت 🛑 چاہے مجھے ہسپتال لے کر جائیں یا نہ جائیں، چاہے میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں، جب تک میرا ڈائریکٹ پیغام نہیں آتا ، لانگ مارچ کو کوئی منسوخ نہیں کر سکتا، نہ ہی اس میں کوئی ردوبدل کر سکتا ہے، اس کا فیصلہ صرف میں کروں گا. عمران خان کا ہمیشیرہ کے ذریعے آخری پیغام
57
2,550
74
6,815
93,143
عمران خان نے کہا تھا "چاہے یہ مجھے ہسپتال منتقل کریں یا میری رہائی کا اعلان ہی کیوں نہ کر دیں تب تک لانگ مارچ کینسل نہیں ہوگا جب تک میں خود اسکا اعلان نا کر دوں" پی ٹی آئی میں عمران خان کو بائی پاس کرنے والا پی ٹی آئی سے مخلص ہو ہی نہیں سکتا
48
1,608
29
4,009
19,222
سیاست کے کیچڑ میں ایک کنول کا پھول جو مقتدرہ کے لئے آؤٹ آف سلیبس ثابت ہوا جنہیں سیاستدانوں کی کرپشن فائل نکال کر اور پرائیویٹ ویڈیوز سے بلیک میل کرانے کی عادت تھی انہیں ایسا شخص ٹکرا گیا جسے وہ بلیک میل نہ کرسکے تو ظلم، بربریت، اذیت، تکالیف کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع کردیا۔ مگر افسوس یہ کہ پھر بھی مقبول ہوسکے نہ قبول! #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
10
289
751
6,754
irfan retweeted
”ایک میں جانتا ہوں کہ 4 اکتوبر کو کتنی بڑی تعداد میں عوام نکلے گی، اور ایک اس ملک کی اسٹیبلشمنٹ جانتی ہے۔ ان کو پتا ہے کتنی عوام نکلے گی، اس لیے اتنے کنٹینر رکھے ہیں۔“- وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF #LongMarchOnOctober4th
24
1,391
7
5,722
63,253
یاد رکھنا ہمارا 4 اکتوبر کا لانگ مارچ پاکستان پر قابض ٹولے سے نجات کا ایک فیصلہ کن مرحلہ ہے، جس کے بعد اس ملک سے نحوست کا once for all خاتمہ ہو جائے گاـ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
13
701
8
1,729
14,743
ہمارا مارچ، ہماری مرضی!
151
1,536
46
9,124
84,752