🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1) header
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1) profile picture

Bs civil Working as a sub contractor

Lahore, Pakistan
Joined December 2016
Photo by 🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1)Photo by 🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1)Photo by 🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1)Photo by 🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1)Photo by 🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1)Photo by 🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1)Photo by 🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1)Photo by 🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1)Photo by 🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1)Photo by 🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 (@hamz_a1)
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
جس نے ہمارے لیے کینسر ہسپتال بنائے لنگر خانے بنائے صحت کارڈدیے پاکستانیوں کو جیلوں سے رہا کروایا ہمارے لیے نمل اور القادر یونیورسٹی بنائ کیا ہم اس کی صحت کے لیے اک ای میل نہیں کر سکتے جو ہمارے لیے جیل میں ظلم برداشت کر رہا ہے petitions.web.app/?campaign=…
47
382
5
1,158
8,175
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
"Pakistanis don't pay tax." A labourer with no tax number pays Rs15 on a Rs100 mobile load, 18% on ghee, Rs68.64 on every litre of petrol. Of every Rs100 the centre keeps, Rs69 goes to interest. 26.2 million children are out of school. Tax is a duty. The account is a right. Idea Credit: @FreeCognizant
67
978
21
1,761
105,864
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
🚨 The Third Attempt Imran Khan survived two attempts on his life: shot in the leg at Wazirabad on 3 November 2022, then the Judicial Complex in Islamabad on 18 March 2023. Now he is 74, held alone up to 22 hours a day in Adiala Jail, his blood pressure at 193, and a Supreme Court order of 18 August to move him to hospital has never been carried out.
240
774
26
1,305
50,708
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
بلاول کی ویڈیو پھر ریلیز کر دی گئی سالے below the belt سے آگے بڑھ ہی نہیں سکتے۔
68
460
8
2,782
52,407
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
ویسے سوشل میڈیا یعنی یوتھیا سوشل میڈیا کا ایک رویہ عجیب و غریب ہے۔ جیسے ہی اگلی سٹوری ملی پچھلی ختم اور پچھلی چاہے عمران خان کا خط ، جیل میں سہولیات اور ملاقاتیں نہ ملنا اور ہارٹ اٹیک و برین ہیمرج کا خطرہ ہی کیوں نہ ہو۔ بھیا جی ، فوکس پلیز۔
103
1,664
16
5,138
37,086
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
پاک فوج کا نیا لوگو جاری
58
721
8
2,854
19,026
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
حرامزادو! 😡 اب تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دے دو! 📜🚫 اب تو وہ کہہ رہا ہے کہ یہ مجھے مار دیں گے، میرا علاج نہیں کروا رہے۔ ⚠️💔 کتوں! 🐕 اب بھی سسٹم کو کندھا دے رہے ہو؟ 🤦‍♂️ اب ڈنڈا دینے کا وقت ہے۔ 👊 چھوڑ دو یہ فوج کےمنہ سے گرے ٹکڑے جو تمہیں چار لاکھ کی زد میں مل رہے ہیں 💰، کیوں اپنے ضمیر کو بیچ رہے ہو؟ 💸💔 تم سے تو طوائف بہتر ہے جو جسم ہی بیچتی ہے 💃، قوم کی تقدیر نہیں! 🇵🇰 تم سے تو کتا بہتر ہے 🐕 جو اپنے مالک کا کھا کر غداری نہیں کرتا۔ تم کھا رہے ہو عمران خان کے نام سے 🦁 اور جا کر بیٹھ رہے ہو جی ایچ کیو کے خنزیروں کی جھولی میں 🐷🤬 لعنت تمہاری زندگی پر، تمہاری نسلوں پر، ہر ایم پی اے اور ہر ایم این اے پر جو استعفیٰ نہیں دے رہے۔
40
741
9
1,900
13,010
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
Are you listening?
81
2,775
32
7,392
59,498
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
Asim Munir's "Brain Gain"
16
539
8
1,353
34,298
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
The Ministry of Defence released Rs6.88 billion to a telephone company for "sensitive projects". The Auditor-General asked for the vouchers, the cash books and the bank statements. The company did not provide them. The company is SCO (SCOM), the telecom of Gilgit-Baltistan and AJK. It sits under the IT ministry on paper, and a serving major general heads it. In 2017 it asked the Senate for the whole country as its market, a free licence, tax exemptions and continued government funding. In 2020 its own customers, students in Hunza, sat on a hillock to catch a signal for their online classes. The students got no signal. The auditors got no records. #AuditTheGenerals
47
830
28
1,555
39,930
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
آپ نے عمران خان کو انصاف دلوانے کے لئے کیا کچھ کیا؟
80
887
9
3,513
23,750
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
مولانا فضل الرحمان کے اجکل کے معاملات سے بظاہر یوں لگتا ہے کہ انہیں اینٹی اسٹیبلشمنٹ بنا کر پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کو انکے قریب ہونے کا جواز فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ وہ مولانا کے حصار میں ایک دفعہ چلے جائیں پھر وہ انہیں حلوے کا پرشاد بنا کر جیسے چاہیں بانٹ دیں بس آج انکے بیٹے کی ویڈیو جاری کرنے سے کچھ شبہ ہے کہ معاملات کچھ اور بھی ہیں۔ وہ مولانا کو اپنے مکمل ڈھب پر لانا چاہتے ہیں اس میں مولانا کی کچھ شرائط انہیں قبول نہیں۔ اس لئے ان کی ناف پر گھٹنا دبا رہے ہیں
48
278
8
983
12,950
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
ایک اور پاکستانی جو AI کا زبردست استعمال کر رہا ہے! یہ نوجوان جنرل عاصم منیر کی طاقت ختم کر دیں گے دیکھتے رہیں!
کاکول اکیڈمی میں خوش آمدید 🚪🫏🦁 سوال کی عادت دروازے پر ہی اتروا لی جاتی ہے
264
3,250
16
10,014
265,662
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
معلوم نہیں ہم ہوں گے یا نہیں ہوں گے لیکن آج سے کچھ ہی مہینوں میں یا سالوں میں عاصم منیر فوج کا سربراہ نہیں ہوگا۔ محسن نقوی سمیت اس کٹھ پتلی نظام کے مہرے اس ملک سے فرار ہوچکے ہوں گے۔ اس ملک کی قسمت اچھی ہوئی تو کچھ جیلوں میں بھی گل سڑ رہے ہوں گے۔ کئی عادی مجرم آنکھوں میں جھوٹے آنسو بھر کے اپنی غلطیوں کا اعتراف کرکے نئے نظام میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کررہے ہوں گے۔ یہ اٹل ہے۔ یہ ہوکر رہے گا۔ معلوم نہیں تب ہم ہوں گے یا نہیں لیکن ہم جیسے کروڑوں لوگ وہ وقت دیکھیں۔
217
1,905
32
6,644
128,965
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
Please follow @SulaimanKNiazi Sulaiman Khan. سلیمان خان کے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ یہ انکا اصل اکاؤنٹ ہے۔ @SulaimanKNiazi
160
1,423
11
6,857
166,561
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
میری باتیں اکثر لوگوں کو سمجھ نہیں آتیں لیکن میں پھر بھی کرتا رہوں گا۔۔ جس طرح کی نفرت اور جس شدت کا ظلم فوج عمران خان اور انکی فیملی پہ کر رہی ہے یہ عام سیاسی لڑائی نہیں ہے فوج کے اقتدار کو جس نے بھی چیلنج کیا فوج اسے ختم کرنے پہ تل جاتی! youtube.com/live/_4_rWevEEqY…
15
362
2
927
8,243
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
محمود اچکزئی کی جانب سے عمران خان پر تشدد کے خدشات اور پھر تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کی جانب سے عمران خان سے صلاح و مشورے اور اس سے ملاقات کی شرط کی بجائے خود ہی آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کا فیصلہ مائنس عمران خان کے دو مختلف اسباب ہیں۔اس پر انصافیوں کا کمزور ردعمل مایوس کن ہے۔ آپ کو بہت زیادہ اِدھر اُدھر الجھا دیا گیا ہے۔ آپ کو پلٹنے کی ضرورت ہے۔
46
1,365
8
3,598
30,080
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
عمران خان گیارہ مہینوں سے قید تنہائی میں ہے۔ ہر طرح کی کوششوں کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہیں ہوپائی۔ اسکے بعد اپوزیشن لیڈر کی جانب سے عمران خان پر جسمانی تشدد کی تصدیق کرنا بے معنی نہیں ہے۔ فوج ایک وزیراعظم کو قتل کروا چکی ، ایک کو پھانسی چڑھا چکی ، شیخ مجیب پر تشدد کرچکی اس فوج سے کسی بھی سطح کی بے غیرتی کی توقع رکھی جاسکتی ہے۔
61
1,732
17
4,552
42,120
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
اپوزیشن کی سنیں۔ اخے خان کے لئے لانگ مارچ فلاپ کر دیا۔ اخے کوئی نہیں نکلا۔ اخے خان کی سپورٹ ختم ہو گئی۔ اخے کے پی میں پی ٹی آئی ختم ہو گئی۔ بھائی لانگ مارچ کبھی پراپر پلان ہی نہیں ہوا تھا۔ نہ گنڈاپور نے۔ نہ بعد والے دوستوں نے۔ سب ورکر کو مطمئن کرنے کا منجھن تھا۔ ہاں ایک بار صرف ایک بشری بی بی اور خان کی کوورڈینیشن میں ڈی چوک پہنچا۔ اس میں بھی روڑے اٹکائے گئے۔ میں اس سب کا گواہ ہوں۔ ورنہ اگر پلان کیا ہوتا تو مینا خان شاہد خٹک شفیع جان ایک منٹ دو منٹ چار منٹ تو لانگ مارچ چلاتے۔ چلیں نہ چلاتے ورکر کو تو کہتے کہ لانگ مارچ جاری رکھو۔ یہ کوئی جادو تھوڑی تھا کہ سب خائب ہو گیا۔ میں یہ ماننے کو تیار نہیں ہوں کہ KP کا ورکر بزدل ہے یا خان کے ساتھ نہیں ہے۔ بد قسنتی سے ہماری تیاری ہی نہیں تھی۔ بار بار کہہ رہا ہوں مینا خان شاہد خٹک شفیع جان میرے اس سوال کا جواب دیں کہ 8 فروری 2024 سے آج تک خان کے کہنے پر KP حکومت نے کونسا کام روکا یا کیا۔ کون سا ایک کام جس سے خان نے منع کیا اور ہم منع ہوئے۔ ورکر آج بھی خان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔ جس دن ورکر کو درست طریقے سے آزمایا وہ کھڑا ہو گا۔ ورکر کی خواہ مخواہ توہین مت کریں۔
327
2,256
38
8,650
148,365
🇦 🇲 🇪 🇪 🇷 retweeted
"جہاں ٹکے ٹکے کی نوکریوں اور زمینی خداؤں کی خوشنودی کے لیے ضمیر فروشی ایک عام چلن بن گیا ہے، خیبر پختونخوا پولیس میں آج بھی ایسے بہادر اور غیرت مند سپوت موجود ہیں، جو اپنی حمیت اور روایات کو اپنی زندگی پر مقدم رکھتے ہیں۔ عمران الدین سے نہ کبھی کوئی رابطہ رہا، نہ کوئی وابستگی تھی۔ نہ صرف انہوں نے میرے گھر کی خواتین کے ساتھ دست درازی سے انکار کیا، بلکہ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ میرے رشتہ داروں کے گھر چھاپے کے احکامات آئی ایس آئی کے کرنل کی جانب سے دیے گئے تھے"۔ مراد سعید @MuradSaeedPTI سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
4
476
3
1,643
13,668