حمید آفیشل (@hammadqasmi313) header
حمید آفیشل (@hammadqasmi313) profile picture

دارالعلوم دیوبند

uttar pradesh, INDIA
Joined November 2023
Photo by حمید آفیشل (@hammadqasmi313)Photo by حمید آفیشل (@hammadqasmi313)Photo by حمید آفیشل (@hammadqasmi313)Photo by حمید آفیشل (@hammadqasmi313)Photo by حمید آفیشل (@hammadqasmi313)Photo by حمید آفیشل (@hammadqasmi313)Photo by حمید آفیشل (@hammadqasmi313)Photo by حمید آفیشل (@hammadqasmi313)Photo by حمید آفیشل (@hammadqasmi313)Photo by حمید آفیشل (@hammadqasmi313)
۔ *٭۔ حکمت ایک درخت ہے جو دل سے اگتا ہے اور زبان سے پھیلتا ہے۔*
1
111
ان ممالک کا امن و سکون ختم کرکے تباہی پھیلانے والے ایک ہی منافق ملک ہے۔۔۔۔۔ بتاؤ کس نے یہ سب کیا؟ کس نے وھاں کے بچوں سے ان کی معصومیت چھین لی؟ کس نے وھاں کی رونقیں اچک لی؟ کس نے وھاں کی روشنیوں کو ظلمتوں میں بدل ڈالا؟ کون ہے وہ ظالم جس نے وہاں کی عمارتوں کو کھنڈرات میں بدل دیا ؟ وہ ایک ہی ہے مگر کون ہے؟ کیا تم ہمت کرکے بتا سکتے ہو؟
109
64
2
132
8,007
حمید آفیشل retweeted
اور ایک دن آپ سمجھ جائیں گے کہ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا، انتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے۔🥀
62
3
1
52
877
حمید آفیشل retweeted
سنہرے اقوال آپ آسمان تو نہیں بن سکتے لیکن کسی کے لئے " آس " اور " مان " تو بن سکتے ہیں ناں۔🌹🌹
9
6
1
47
590
حمید آفیشل retweeted
*اصل یہودی ریاست کہاں ہے؟* *بیجنگ میں مسلمانوں کے لئے 68 مساجد* *امریکہ میں 2106 مساجد ، جن میں سے 257 صرف نیویارک میں* *پیرس کی 26 مساجد سمیت فرانس کی 2260 مساجد* *برطانیہ میں 2900 مساجد صرف لندن میں 400 مساجد* *روسی کمیونسٹ ماسکو کے دارالحکومت میں 7 مساجد، ان میں سے ایک میں 10،000 نمازی آ سکتے ہیں* *صرف جنوبی افریقہ میں کیپ ٹاؤن کی 10 مساجد حالانکہ مسلمان 3٪ سے بھی کم ہیں* *جمہوریہ رافضیہ ایران* *ایران میں سنی مسلمانوں کے لئے ایک بھی مسجد نہیں ہے (تہران، اصفہان، لکرمین یا شیعہ اکثریت والے کسی بڑے شہر میں)* *ایرانی حکام نے کئی دہائیوں سے تہران میں سنی مسلمانوں کے لئے کسی بھی مسجد کی تعمیر پر پابندی عائد کر رکھی ہے، اور ان پر نماز جمعہ اور نماز عید کے قیام پر بھی پابندی عائد ہے۔ پاکستانی سفارتخانہ کے اسکول میں سنی مسلمانوں کے لئے نماز جمعہ کے قیام کو بھی روک دیا ہے* *جبکہ یہودی اور عیسائی زیادہ تر تہران میں، 151 عبادت خانوں میں اپنی مذہبی رسوم پر عمل کرکے لطف اندوز ہو رہے ہیں* *یہ حقیقت بہت کم لوگوں کو معلوم ہے* *پوری دنیا کو شئیرکریں* *یہ جادوگر ریاست ہے* *ایرانی مسلمانوں کے خاص دشمن ھیں*
4
8
18
763
ایک عظیم نکتہ
1
1
69
حمید آفیشل retweeted
یہ واقعہ پڑھ کر میری جو کیفیت ہوئی ہے، وہ میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا. آپ پڑھ کر اپنی کیفیت بارے ضرور بتا دیجئے گا، اگر لفظوں میں بیان کر سکوں تو.. *"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"*_ مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ الله علیہ نےاپنی کتاب میں لکھا، فرماتے ہیں: مجھے وہاڑی کے ایک گاؤں سے بڑا محبت بھرا خط لکھا گیا کہ مولانا صاحب ہمارے گاؤں میں آج تک سیرة النبى صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بیان نہیں ہوا۔ ہمارا بہت دل کرتا ہے، آپ ہمیں وقت عنایت فرما دیں ہم تیاری کر لیں گے۔ میں نے محبت بھرے جزبات دیکھ کر خط لکھ دیا کہ فلاں تاریخ کو میں حاضر ہو جاؤں گا۔ دیے گئے وقت پر میں فقیر ٹرین پر سے اتر کر تانگہ پر بیٹھ کر گاؤں پہنچ گیا تو آگے میزبانوں نے مجھے ھدیہ پیش کرکے کہا مولانا صاحب آپ جا سکتے ہیں، ہم بیان نہیں کروانا چاہتے۔ وجہ پوچھی تو بتایا کہ ہمارے گاؤں میں %90 قادیانی ہیں وہ ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں کہ نہ تو تمہاری عزتیں نہ مال نہ گھربار محفوظ رہیں گے۔ اگر سیرة النبى (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر بیان کروایا تو۔ مولانا ہم کمزور ہیں غریب ہیں تعداد میں بھی کم ہیں اس لیے ہم نہیں کرسکتے۔ میں نے لفافہ واپس کر دیا اور کہا بات تمہاری ہوتی یا میری ہوتی تو واپس چلا جاتا۔ بات مدینے والے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی آگئی ہے۔ اب بیان ہوگا ضرور ہوگا۔ وہ گھبرا گئے کہ حضرت آپ تو چلے جائیں گے مسئلہ تو ہمارے لیے ہوگا۔ میں نے کہا، "اس گاؤں کے آس پاس کوئی ڈنڈے والا یعنی بااثر یا غنڈہ ہے؟" انہوں نے بتایا کہ گاؤں سے کچھ دُور نُورا ڈاکو رہتا ہے ! پُورا علاقہ اس سے ڈرتا ہے۔ میں نے کہا چلو مجھے لے چلو نُورے کے پاس جب ہم نورے کے ڈیرے پر پہنچے دیکھ کر نورا بولا اج خیر اے! مولوی کیویں آگئے نے؟ میں نے کہا کہ بات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی آگئی ہے تم کچھ کرو گے؟ میری بات سن کر نورا بجلی کی طرح کھڑا ہوا اور بولا، "میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔" وہ ہمیں لے کرچل نکلا مسجد میں 3 گھنٹے بیان کیا میں نے۔ اور نورا ڈٹ کر کھڑا رہا۔ آخر میں نورے نے یہ کہا کہ اگر کسی نےمسلمانوں کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو نورے سے بچ نہیں سکے گا۔ میں واپس آگیا کچھ ماہ بعد میرے گھر پر ایک آدمی آیا سر پر عمامہ چہرے پرداڑھی زبان پر درود پاک کا ورد ۔۔۔! میں نے پوچھا، "کون ہو..؟ " وہ رو کر بولا، "مولانا … میں نورا ڈاکو آں۔ جب اس دن میں واپس گھر کو لوٹا جا کر سو گیا. آنکھ لگی ہی تھی پیارے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے خواب میں تشریف لائے۔ میرا ماتھا چوما اور فرمایا، "آج تو نے میری عزت پر پہرہ دیا ہے، میں اور میرا اللہ تم سے خوش ہوگئے ہیں۔ اللہ نے تیرے پچھلے سب گناہ معاف فرما دیئے ہیں." مولانا صاحب اس کے بعد میری آنکھ کھلی تو سب کچھ بدل چکا تھا اب تو ہر وقت آنکھوں سے آنسو ہی خشک نہیں ہوتے مولانا صاحب میں آپ کاشکریہ ادا کرنے آیا ہوں آپ کی وجہ سے تو میری زندگی ہی بدل گئی میری آخرت سنور گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔ @Pakhiwass_12
32
102
4
340
11,889