Hamid Ali retweeted
پاکستان تشکر تشکر، پاکستان تشکر تشکر
ایرانی پارلیمنٹ میں پاکستان کے حق میں تشکر کے نعروں کی گونج۔
یقیناً پوری پاکستانی قوم دہشت گرد اسرائیل اور امریکا کے خلاف ایرانی قوم کے ساتھ ہے۔
Hamid Ali retweeted
گندگی اور آلائشوں کے ڈھیر، قبضہ مئیر صاحب کراچی کو جینے دو. @monemzafarkhan (امیرجماعت اسلامی کراچی)
#سندھ_سالڈ_ویسث_ناکام
Hamid Ali retweeted
الحمدللہ! یہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔
ثابت ہوگیا کہ اسلام، ایمان اور جذبہٖ جہاد ہی پاکستانی قوم کو کو متحد کرسکتے ہیں۔ اور افواج کو قوت فراہم کرسکتے ہیں۔ پاکستان کو اب بھارت پر برتری حاصل ہوچکی ہے، اُمید ہے کہ حکومت جیتی ہوئی جنگ مذاکرات کی میز پر نہیں ہارے گی۔ وقت آگیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پوری قوت سے اٹھایا جائے، قوم کشمیر پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کرے گی۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر پر پیش رفت ہونی چاہیے۔ سندھ طاس معاہدے پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے۔
Hamid Ali retweeted
یہ مناظر ناقابل یقین ہیں، جو کچھ ہم نے سوچا تھا آج اس سے بڑھ کر دیکھ رہا ہوں۔ ایک دن، ایک وقت اور ایک شہر مگر 3 مختلف مقامات اور ہر مقام پر ہزاروں نوجوان ۔۔ ان شاءاللہ ہر نوجوان کو بنو قابل پروگرام کے تحت آئی ٹی کورسز کروائیں گے۔
نوجوانو! مایوس مت ہونا۔ بس آگے بڑھتے رہو، اب رکنا نہیں ہے۔
Hamid Ali retweeted
آج کراچی میں نئی تاریخ رقم ہوئی، ایک ہی دن میں تین مختلف مقامات پر بنو قابل داخلہ ٹیسٹ میں ہزاروں نوجوانوں نے شرکت کی، جذبہ تعمیر سے سرشار یہ ہزاروں نوجوان کراچی ہی نہیں پاکستان کا بھی روشن مستقبل ہیں۔
#BanoQabilVisionOfHafizNaeem
Hamid Ali retweeted
جماعت اسلامی کا سرگودھا میں پاور شو 🔥✌️
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا خطاب۔ ❤️
#HafizNaeemInSargodha
Hamid Ali retweeted
ڈاکٹر عافیہ، ہماری قوم اور سندھ دھرتی کی مظلوم بیٹی،21سال سےامریکا کی قیدمیں ظلم کا نشانہ بن رہی ہے
آج سندھ اسمبلی میں ان کی باعزت وطن واپسی کےلیے قرارداد جمع کرائی ہے
حکومتِ پاکستان سے مطالبہ ہےکہ فوری طور پر سنجیدہ اقدامات اٹھائے جائیں اور عافیہ کو وطن واپس لایا جائے
#FreeAafia
Hamid Ali retweeted
سابق سینیٹر مشتاق احمد اور کارکنان کی گرفتاری پر مذمت کرتے ہیں، اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مشتاق احمد اور طلباء کو فل فور رہا کیا جائے، احتجاج کرنا ہر پاکستانی کا بنیادی آئینی و قانونی حق ہے، اس حق سے کسی کو محروم نہیں کیا جاسکتا
@SenatorMushtaq #Palestine #HumanRights
Hamid Ali retweeted
الحمد للّٰہ! الخدمت کا بنو قابل پروگرام کراچی کے ہزاروں نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید تعلیم سے روشناس کررہا ہے ۔ یہ پورے کراچی کا نہیں بلکہ صرف نیو کراچی ، نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن کے طلباء کا ٹیسٹ ہے۔ بنو قابل 4.0 کا آغاز ہوچکا ہے۔
Hamid Ali retweeted
مرتضیٰ وہاب گمشدہ!
*218 ارب کہاں خرچ ہورہے ہیں؟*
زمین پر تو نظر نہیں آرہے!
کراچی کی ٹوٹی سڑکیں کب بنیں گی؟
امیر جماعت اسلامی کراچی جناب منعم ظفر خان
@monemzafarkhan
Hamid Ali retweeted
اب سیاسی لحاظ سے آپکی رائے مختلف ہوسکتی ہے لیکن یہ ہوتا ہے واضع اور دو ٹوک موقف. پی ٹی آئ جس آئینی ترمیم کے خلاف لوگوں کو جانے اور نکل کر قربانی دینے کا کہتے رہے کل اسی کی ہمایت کردیں گے تو سپورٹر کی کیا عزت رہے جائے گی؟
#بدمعاشی_نہیں_چلےگی
#نکلو_آئین_بچانے_کی_خاطر – at Karachi, Pakistan
Hamid Ali retweeted
جماعت اسلامی نے 300فلسطینی طلبہ و طالبات کو اپنے خرچ پر پاکستانی میڈیکل کالجر میں پڑھانے کی دعوت دی ہے، 100 کے قریب طلبہ پہنچ چکے ہیں۔ الحمدللہ
#foryou #viralvideos
Hamid Ali retweeted
امریکی صدارتی معرکہ میں دونوں امیدوار امن کے لیے نہیں بلکہ جنگ پر الیکشن لڑ رہے ہیں، دونوں کے درمیان مقابلہ اس بات پر ہے کہ صیہونی عزائم کو زیادہ تقویت کون پہنچا سکتا ہے، کون ہے جو اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم میں زیادہ بڑا معاون و مدد گار ثابت ہوگا؟
یہ ہے انسانی حقوق کا چمپئن امریکا!
Hamid Ali retweeted
Honoured to welcome the Iranian Ambassador to Pakistan, H.E. Reza Amiri Moghadam. We engaged in a meaningful discussion on the ongoing situation in Gaza and Lebanon, regional dynamics, and matters of mutual interest, including the Pak-Iran Gas Pipeline.
Hamid Ali retweeted
پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب رضا امیری مقدم سے ملاقات ہوئی۔ غزہ اور لبنان پراسرائیلی جارحیت اورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ مسلم ممالک اور عوام کے درمیان اتحاد و یکجہتی کی ضرورت اہم موضوع رہا۔ پاک ایران گیس پائپ لائن پر بھی گفتگو ہوئی۔





















