halqaahlezauq (@halqaahlezauq) header
halqaahlezauq (@halqaahlezauq) profile picture

ویراں بہت ہوں وصل سے تشکیل کر مجھے تو مجھ سے پیار کر زرا تبدیل کر مجھے🖤

Islamabad, Pakistan
Joined August 2023
Photo by halqaahlezauq (@halqaahlezauq)Photo by halqaahlezauq (@halqaahlezauq)Photo by halqaahlezauq (@halqaahlezauq)Photo by halqaahlezauq (@halqaahlezauq)Photo by halqaahlezauq (@halqaahlezauq)Photo by halqaahlezauq (@halqaahlezauq)Photo by halqaahlezauq (@halqaahlezauq)Photo by halqaahlezauq (@halqaahlezauq)Photo by halqaahlezauq (@halqaahlezauq)Photo by halqaahlezauq (@halqaahlezauq)
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
18
17
2
199
5,763
تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے مرا، یہ محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ہے۔
1
14
110
ہر نظر بس اپنی اپنی روشنی تک جا سکی ہر کسی نے اپنے اپنے ظرف تک پایا مجھے #قومی_زبان
1
4
10
138
ت کی رفتار میں کھونے لگی ہے زندگی دیکھ لینا اک دن ہم لا پتہ ہو جائیں گے تو بھی مٹتا جا رہا ہے زہن کی دیوار سے ہم بھی گزری ساعتوں کا نقش پا ہو جائیں گے عاصمہ فراز
1
7
90
میں تو اُس دن سے تجھے دیکھ رہی ہوں یا رب ماں نے جس دن سے بتایا ہے _ کہ تو دیکھتا ہے
8
128
یاد تے ہر کوئی رکھ لے گا گل اے ساری بھلن دی
1
10
118
زندگانی نوحہ ہے ان تمام لمحوں کا جن میں تم ضروری تھے اور کہیں نہیں تھے تم
3
12
149
یہ لمحے عشق و مستی کےسدا پابند نہیں رہتے!!! سدا خوشیاں نہیں رہتیں ،سدا غم نہیں رہتے!!! زرا دیکھو کہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے!!! محبت ہو تو کہہ دینا، یہاں اب ہم نہیں رہتے!!!
1
1
24
639
Replying to @_
@_: اس بدگماں جہان کی چیخیں نکل گئیں ٹوٹا تو آسمان کی چیخیں نکل گئیں مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو دفعتاً منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں رازوں سے ایک راز بتایا تھا اس کو بس ایسا کہ رازدان کی چیخیں نکل گئیں پہلے بڑوں نے جبر میں اک فیصلہ کیا
1
4
91
پھر پورے خاندان کی چیخیں نکل گئیں اتنی جوان موت تھی اتنی جوان موت اتنی کہ ہر جوان کی چیخیں نکل گئیں بس تیر کا اترنا تھا اصغر کے حلق میں پھر یوں ہوا کمان کی چیخیں نکل گئیں
21
گر میں دنیا کے کسی سنسان جنگل میں گم ہو جاؤں، کسی بےآباد صحرا میں بھٹک جاؤں، کسی بلند پہاڑ کی چوٹی پر اکیلا رہ جاؤں، کسی گھنے اندھیرے میں کھو جاؤں، کسی ویران بستی میں رہ جاؤں، کسی اجنبی شہر کی گلیوں میں راستہ بھول جاؤں، کسی برف سے ڈھکی وادی میں پھنس جاؤں، کسی #fypppp #motherslove
3
5
199
پھر بھی اگر اُسے کہیں دور سے میری ایک آہٹ سنائی دے، یا میری کوئی خبر مل جائے، تو مجھے یقین ہے وہ سب کچھ بھلا کر میری طرف چل پڑے گی۔ بغیر کچھ پوچھے مجھے اپنے سینے سے لگا لے گی، میرے ماتھے کو چومے گی، میرے بالوں میں اپنے ضعیف ھاتھ پہیر کر میرے حال کو سنوارنے کی کوشش کرے گی
23
محسوس کرنے لگوں. مجھے یقین ہے کہ میری ماں مجھے ڈھونڈنے ضرور آۓ گی چاہے اُس کے ہاتھوں میں چھالے پڑ جائیں، پاؤں سفر کرتے کرتے تھک جائیں، آنکھیں روتے روتے دھندلا جائیں، عمر اُس کے جسم سے طاقت چھین لے، سانسیں بھاری ہو جائیں، اور قدم لڑکھڑانے لگیں. پھر بھی اگر اُسے کہیں دور سے میری
1
34
چلتا رہ جاؤں، کسی طوفانی ساحل پر اکیلا کھڑا رہ جاؤں، کسی دور دراز جزیرے میں رہ جاؤں، کسی شور بھرے شہر میں بھی تنہا ہو جاؤں، یا سات سمندر پار چلا جاؤں.کسی پرانے ریلوے اسٹیشن پر گھنٹوں انتظار کرتا رہوں، کسی ٹوٹی ہوئی جھونپڑی کو اپنا ٹھکانہ بنا لوں، یا دنیا کی بھیڑ میں خود کو تنہا
29
لا نبی بعدی
10
58
2
373
1,905
halqaahlezauq retweeted
- سُبحان الله - الحمد لله - لا إله إلا الله - الله أكبر - لا حول و لا قوة إلا بالله
16
424
948
15,753
halqaahlezauq retweeted
بےشک
13
648
2
3,142
22,847
ہم ایسے فقیروں کا کیا پُوچھتے ہو ہماری کِسی سے عداوت نہیں ہے بہت پہلے رہتا تھا نالاں میں سب سے مگر اب کِسی سے شکایت نہیں ہے فیصل محمود
8
112
کیا فائدہ ہے کہ تم مجھے بہت محبت کرو… مگر مجھے سمجھ نہ پاؤ۔ کیا فائدہ ہے کہ تم مجھے یاد تو کرو… مگر میرے بارے میں تلاش نہ کرو۔ کیا فائدہ ہے کہ میں تمہاری زندگی کی چیزوں میں شامل تو ہوں… مگر سب سے اہم نہیں ہوں۔
3
86
الفاتحة : خلها ب حسابك ❤️
12
761
2
1,132
19,723