’لوگ کیا کہیں گے‘ سے صدارتی ایوارڈ کی نامزدگی: شازمہ حلیم کا 38 سالہ فنی سفر
#shazmahaleem #KPK #Independenturdu
Dear FBR Team,
Kindly review the attached bill and confirm whether the applicable 15% sales tax has been correctly charged or not.
We would appreciate your expert opinion and confirmation regarding the tax calculation mentioned on the bill.
@FBRSpokesperson
میرے کپتان، یہ نیا پاکستان ہے یا مہنگا پاکستان ؟
@_Mansoor_Ali
Not so long ago. I took this picture of the main Jamrud Road in 2014 #peshawar
اسد قیصر صاحب درست فرما تے ہیں۔ مصنوعی اسمبلی، مصنوعی وزیراعظم ، مصنوعی وزرائے اعلی، مصنوعی وزرا اور مصنوعی سپیکر کے ہوتے ہوئے بحران بھی تو مصنوعی ہوتے ہیں۔ ذرا سپیکر صاحب ہمت کرکے یہ بھی بتا دیں کہ آٹے کا یہ مصنوعی بحران اپنی تجوریاں بھرنے کے لئے کن وزرا نے پیدا کی ہے؟
پی آئی اے نے 70 کروڑ کا ٹھیکہ ایسی کمپنی کو دیا ہے جو ٹینڈر سے صرف 2 ماہ قبل رجسٹرڈ ہوئی کمپنی کا مالک (ریٹائر ائیر فورس افسر) مبینہ طور پر ائیر مارشل ارشد ملک (CEO PIA) کے قریبی بتائے جاتے ہیں کمپنی کے ڈائریکٹرز میں ریٹائرڈ افسر، بیٹی اور بیوی ہیں thenews.com.pk/print/601878-…
BRT, a politically motivated project, launched in haste thenews.com.pk/print/598339-…. @UmarCheema1 @MurtazaViews #brt #brt_peshawar
New Song
اولسي سندره
ورو ورو ځه زما دلبره
youtu.be/zABRjMitbEY
@spaelanay @Ijazbinakhtar @TufailIjaz @nasirjkhattak @NoorKha72611756
غور سے دیکھیے اسد عمر صاحب ان ٹمٹماتی روشنیوں میں ایک شعلہ اس غریب کی جلتی لاش کا بھی ہے جو اپنے بچوں کو گرم کپڑے نہ لے کر دے سکا. مرنے والے کی جیب سے آپ کے ریاست مدینہ کے وزیر اعظم کے نام لکھا آخری خط برآمد ہوا.
Bad news for Imran Khan. He must be having sleepless nights after reading this. thenews.com.pk/print/596856-…
تو کیا اس جعلی اور بے اختیار قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں پر اربوں روپے خرچ کرنا سمجھ میں آتا ہے؟
اسلامی نظریاتی کونسل پر کروڑوں روپے خرچ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے: فواد چوہدری
#GeoNews
xitter.cf/cards/18ce…
میانوالی سے تعلق رکھنے والے معروف استاد شاعر کالم نگار ڈاکٹر اجمل نیازی اپنی جمع پونجی لاھور کے مختلف ھسپتالوں میں لٹانے کے بعد صاحب فراش ہیں حکومت کو ان کی مالی معاونت کرنی چاہیے.
@KlasraRauf


























