H Ã ® Ø Ø Ñ retweeted
بنوں کینٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ
اب تمہارے لئے دعا کیلئے کوئی ہاتھ کیسے اٹھے گا
#OfficialMercenaries
#سرکاری_قاتل
H Ã ® Ø Ø Ñ retweeted
پوری ریاستی مشینری آپکے پاس تھی، آپ ۱۰،۰۰۰ گرفتار کر لیتے، آپ نے جان سے ہی مار دیا؟ کسی کےآنکھوں کا تارہ، کسی کا واحد کفیل۔۔ اللّٰہ ہو اکبر
H Ã ® Ø Ø Ñ retweeted
جوان لاشے بہت بھاری ہوتے ہیں آج جن کے گھر سے جنازے اٹھائے جائیں گے انکے گھر قیامت ہوگی
H Ã ® Ø Ø Ñ retweeted
صرف ایک ڈی چوک جانے پر اتنا ظلم لوگوں کو جان سے ہی مار دیا ؟اس ملک میں سڑکیں اور عمارتیں لوگوں کی جانوں سے زیادہ قیمتی ہیں 💔
H Ã ® Ø Ø Ñ retweeted
Poor Pashtuns in Islamabad took rubber bullets for whom? Tear gas shelling for whom? Slept on the road for whom? Over 2,500+ are arrested for whom? For a loser, a liar, and a fraud. Resign and go home.
H Ã ® Ø Ø Ñ retweeted
🚨 ڈی چوک:
ڈی چوک میں موبائل سگنل کھلنے کی کچھ اطلاعات ہیں۔
ایک بڑا خطرہ ہے کہ مظاہرین اور مددگاروں کی شناخت کے لئے جیو فینسنگ کا استعمال کیا جائے گا۔
براہ مہربانی اس علاقے میں فون کو ہوائی جہاز کے موڈ پر رکھیں!
براہ مہربانی دوبارہ پوسٹ کریں
پورے پنجاب سے قافلے ڈی چوک پہنچ رہے ہیں ۔ اب بات گرفتاریوں سے اوپر چلی گئی ہے بڑھتے چلے جاؤ.
#islamabad #PTI #PTIProtest
31
کوئی تمہیں گالی بھی دے تمہارا کیا نقصان ہے،
تم بدلے میں گالی دو تمہارا کیا فائدہ ہے
کیوں نا صبر کرکے اپنے رب کو راضی کرلیا جائے
#islamabad
#FreetheCitizens
34
H Ã ® Ø Ø Ñ retweeted
وفاق میں حکومت بنانا پی ٹی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔
اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔
H Ã ® Ø Ø Ñ retweeted
صرف 10 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو ٹاپ بنا دیں۔ #اب_راج_کرے_گی_PTI
پی ٹی آئی 170 سے زائد سیٹوں کے ساتھ حکومت بنانے جا رہی ہے۔ عمران خان کا اشارہ آ گیا۔
H Ã ® Ø Ø Ñ retweeted
ایمرجنسی ٹرینڈ 🚨
ریٹویٹ کریں اور سب یہ ٹرینڈ چلائیں۔ #اب_راج_کرے_گی_PTI
عمران خان صاحب کی بیرسٹر گوہر خان سے ملاقات کے بعد واضح ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی اپنی حکومت بنانے جا رہی ہے۔













