Oman
Joined March 2010
سرمایہ دار پیسہ لگاتا ہے تو نوکریاں بنتی ہیں، دکانیں چلتی ہیں آپ نے ایسا شکنجہ کسا ہے کہ اب وہ پیسہ لگانے سے پہلے استخارہ نہیں، سیدھا دبئی کا ٹکٹ کٹاتا ہے کہتے ہیں ٹیکس سے ملک چلے گا سوال یہ ہے کہ جب کاروبار ہی نہیں چلے گا تو ٹیکس کون دے گا؟ قبرستان سے وصولی کرو گے؟
6
46
2
173
1,342
Rolling Shutter retweeted
🚨🚨اللہ اس حکومت کو ہمیشہ کے لیے غرقاب کرے فرعونوں نے آج پیٹرول چار روپے اور ڈیزل سات روپے لیٹر کر دیا ہے اب پیٹرول 368 روپے لیٹر اور ڈیزل 392 روپے لیٹر ہے غریب تو پہلے مر چکے اب تو مڈل کلاس ورکنگ کلاس بھی مکمل تباہ ہو چکی ہے اللہ ان ظالموں کو جلد انجام تک پہنچائے آمین
87
461
26
1,429
15,023
Rolling Shutter retweeted
پنجاب حکومت نے آخر کتنی فورسز بنانی ہیں؟ ہر چند دن بعد ایک نئی فورس لانچ کر دی جاتی ہے، مگر چیک اینڈ بیلنس کا کہیں نام و نشان نہیں۔ ڈولفن فورس کا حال سب کے سامنے ہے، پیرا فورس کی آئے روز مبینہ وارداتیں خبروں کا حصہ بنتی ہیں، اور پھر ان فورسز کو ایسے اختیارات دے دیے جاتے ہیں کہ عوام کے تحفظ کے بجائے ان کی تذلیل کی شکایات سامنے آتی ہیں۔
7
71
4
275
5,115
یہ ھے ملک کی ترقی میں رکاوٹ۔ غریب عوام کی کھال اتار کر عیاشی کرنے والے۔ گاڑیوں کے نمبر بھی صاف نظر آ رھے ھیں لیکن مجال ھے کوئ جج، وزیر اعلٰی یا وزیر اعظم ایکشن لے۔ لیکن بجلی 200 سے 201 یونٹ ھو جائے تو سارا نظام حرکت میں آ جائے گا۔
8
205
8
319
4,321
Rolling Shutter retweeted
اٹھہتر سال سے ھم پریشان ھیں کہ اس ملک کا کیا بنے گا لیکن آج تک کچھ نہیں بنا۔۔۔۔۔۔ سوائے سیاست دانوں ججز میڈیا والوں اور سروالوں کے اثاثوں کے۔۔۔۔۔۔۔
39
78
4
606
8,239
جماعت اسلامی کی مزاحمت نے آخر کار رنگ لے آئی۔۔ ڈیزل 19 پیسے جبکہ پیٹرول 50 پیسے سستا ✌️
9
11
2
118
1,395
1.وزیر پٹرولیم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نالائق 2.وزیر پانی وبجلی۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نالائق 3.وزیر داخلہ۔۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نالائق 4.چئیرمن کرکٹ بورڈ ۔۔۔۔۔۔۔نااہل اور نالائق 5.وزیر صحت۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نالائق 6.وزیر ریلوے۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نالائق 7.وزیر ہوا بازی ۔۔۔۔۔۔۔نااہل اور نالائق
2
28
2
61
393
حبس میں پنکھا، کولر، اے سی اور فریج عیاشی نہیں، ضرورت ہیں؛ مگر بجلی کا بل عذاب بنا دیا گیا ہے۔ حکومتی عیاشیاں بادشاہوں جیسی، عوام ’’آئی ایم ایف‘‘ کے نام پر قربان؟ یاد رکھو، بجلی کا بل ہی ن لیگ پر وہ بجلی گرائے گا جو کسی لوڈشیڈنگ سے نہیں بچے گی۔
4
26
3
78
749
Rolling Shutter retweeted
میاں صاحب جو کمپرومائزز آپ آج کل کررہے ہیں وہ 2014 میں کر لیتے تو آپ کی حکومت نا جاتی
104
149
26
902
29,026
وزیراعظم نے پمز کی۔ آتشزدگی کے بعد وفاقی سیکرٹری صحت کو عہدے ہٹا دیا اگر یہی کچھ کرنا ہے تو امن و امان کی تباہی پر وزیر داخلہ ' معیشت کی تباہی پر وزیر خزانہ وغیرہ کو ہٹا کر دکھاؤ اور خود کونسا تیر مارا ہے
2
14
28
264
عوام کو دن رات لوٹ رہے ہیں لیکن سرکاری ہسپتالوں میں آگ بجھانے تک کے آلات نہیں ہیں ۔۔۔ وزیراعظم نوٹس اسلیے لیتا ہے تاکہ معاملے پر مٹی ڈالی جا سکے ۔۔ آج تک کسی واقعے کے زمہ داران کو سزا ملی ؟؟
18
137
2
438
2,866
Rolling Shutter retweeted
کرنل صاحب کو کون سی ایسی آگ لگی ھوئی تھی جو اپنی عدالت لگا کر بیٹھ گئے ،اب بھگتے گا وڈا ماما،ایسوں کا کورٹ مارشل ھونا چاھئے جو سویلینز کو کمی کمین سمجھتے ھیں۔
87
31
10
252
8,327
23
258
9
529
5,470
17 جولائی سے روزانہ پٹرولیم کی قیمتوں کا تعین ہو رہا ہے 17 جولائی ڈیزل 323 تھا آج 59 روپے اضافہ کے ساتھ 382 روپے لیٹر ہے جبکہ پٹرول 310 تھا آج 15 روپے اضافہ کے ساتھ 325 روپے ہے یعنی قیمتیں بڑھی ہی بڑھی ہیں کم والا کوئی چکر نہیں ایک دن دو روپے کم اگلے دن تین روپے بڑھ جاتی ہیں
2
20
35
285
نون لیگ کو ووٹ دیجیے تاکہ وہ ججوں کی تنخواہ میں اور اضافہ کر سکے آپ کے بجلی کے بل مزید مہنگے کر سکے سستا پیٹرول مہنگا ترین بیچ سکے وزیروں مشیروں کی تنخواہ نو سو فیصد بڑھا سکے آپ پر پچھواڑا پھاڑ جرمانے ڈال سکے پھر آپ پر احسان بھی جتلا سکے کہ دیکھا ہم نے کیسے ملک سنبھال لیا ہے
5
29
70
529
Rolling Shutter retweeted
پورے سسٹم پر سوال اٹھانے والے جناب نقوی صاحب، جس ادارے کی ذمہ داری آپ کے ماتحت ہے، وہ بے لگام گھوڑے کی طرح بدعنوانی اور بدمعاشی پھیلا رہا ہے۔ خدارا اسے قابو کریں اور اس نظام کو تباہ ہونے سے بچائیں۔ آپ کی آمد سے پہلے اس ادارے میں ایسا کچھ نہیں ہوتا تھا، اب سوال یہ ہے کہ یہ سب آپ کی نگرانی میں کیسے ہو رہا ہے؟
73
1,213
36
2,187
76,894
7
47
3
159
1,939
Rolling Shutter retweeted
ملعون سینٹر مشتاق دجال نےکل کہاکہ مجھےراولاکوٹ میں شھید کوٹلی کےکامران الیاس کی ماں نےکال کی ہےکہ میرےبیٹےکاجنازہ تم پڑھاو۔ جبکہ اگلے دن شھید کامران الیاس کا ویڈیو بیان ایا کہ میں زندہ ہوں۔ آپ اس منافق کی ملک دشمنی افواج دشمنی کا اندازہ لگائیں۔
40
484
18
1,014
10,606
13
89
5
182
1,716
Rolling Shutter retweeted
مجھے وہ نظام حکومت چاہئے، جس میں بجلی،گیس،پانی،اور بنیادی ضروریات زندگی ارزاں نرخوں پہ میسر ہوں،میرے بچوں کو تعلیم اور روزگار میسر ہو،امن و شانتی ملے، میرے ٹیکس کے پیسے سے سرکاری مہاراجے عیاشیاں نہ کر سکیں، کیا آج تک کسی حکومت نے یہ کیا؟ کبھی نہیں، تو پھر ذلیل ہونے دیں ان سب کو!
19
140
11
379
7,706