Muhammad Farooq (@frq952) profile picture
Joined September 2018
Muhammad Farooq retweeted
نون لیگ نے اقتدار سمجھوتے کے تحت لیا پھر چار سال آنکھیں بند کر کے طاقتور وں کی ہر بات مانی اس بندوبست میں پی پی بھی برابر کی حصہ دار تھی الیٹ کلاس اس کے مفادات کا تحفظ کیا ایک دفعہ عام آدمی کے حق کے لیے انکار نہی کیا نجی بجلی گھروں سے لے کر ججوں تک سب کے مفادات کا تحفظ کیا ریاستی وسائل الیٹ پر لگائے من پسند آئینی ترمیموں سے اسٹیبلشمنٹ کا قدم مضبوط کیا ہر بات آنکھ بند کر کے مانی مگر اب جب بات ان کی راج دھانیوں کی تقسیم کی آئی تو ان دونوں جماعتوں کو عوام اور آئین یاد آ گیا ہے
39
215
13
686
12,103
Muhammad Farooq retweeted
جب نون لیگ نے پنجاب میں اقتدار سنبھالا تو وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ تھی پھر نون نے ایک دفعہ میں وہ تنخواہ بڑھا کر 9 لاکھ ساٹھ ہزار کر دی یعنی اکھٹا آٹھ لاکھ ساٹھ ہزار اضافہ ساتھ یہ بھی قانون بنایا وہ چھٹی بھی کریں تنخواہ پوری ملے گی جبکہ اس دوران حکومت نے غریب پینشن والوں کی پینشن صرف 3.5 فیصد بڑھی جبکہ بجلی گیس سمیت ہر خرچہ بڑھ گیا اب عوام کی زندگی میں ایسی کونسی تبدیلی کونسی سہولت یہ لائے کہ عام بندہ کہے یہ سسٹم درست چل رہا اگر چھیڑا تو ہم نکل آئیں گے ؟ سسٹم الیٹ کو ڈلیور کر رہا وہی نکلیں گے
10
129
5
295
4,086
Muhammad Farooq retweeted
مسلم لیگ ن کی حکومت کے سوشل میڈیائی دفاع میں نہ رجب بٹ سامنے آ رہا ہے، نہ ڈولی اور نہ ہی پتلا میاں، جب کہ مخلص کارکن بھی اس دفعہ دور بیٹھا وڈے کافی کے مگ کے ساتھ چپس کھا رہا ہے۔ عجب منظر ہے
133
256
32
1,606
49,536
Muhammad Farooq retweeted
یہ جو سلیب سسٹم میں یہ بات کہ 201یونٹ پر آپ کا بل تین ہزار سے دس ہزار ہو جائے گا اور چھ مہینے رہے گا اور آپ نے ہزاروں روپے فکسڈ ٹیکس بھی دینا ہے یہ نون لیگ نے اس دور میں متعارف کروایا ہے ہم کہتے رہ گے کہ اس ظلم کو بند کرو مگر کون سنتا تھا الٹا اس وزیر کو ایوارڈ دے دیا اب عوام مایوس نا ہو غصے میں نا ہو اور آپ کا ساتھ نا دے تو اور کیا کرے ؟ موجودہ سسٹم تو آئی پی پیپز کا سسٹم ان کے فائدے کا سسٹم ہے عوام کو کیا ملا اس سے ؟
28
207
10
604
7,080
Muhammad Farooq retweeted
ناقص گوشت کی ترسیل ناکام! میٹ سیفٹی ٹیم کا کبیروالا، جھنگ روڈ پر المعصوم سینٹر کے قریب ریسٹورنٹ پر کارروائی کے دوران غیر معیاری گوشت تلف، بھاری جرمانہ عائد۔ تفصیلات ویڈیو میں۔۔۔ #PunjabFoodAuthority #FoodSafetyFirst #Kabirwala #jhangroad #MeatSafety
18
6
7
350
Muhammad Farooq retweeted
بجلی کی قیمتوں میں بھی پٹرول کی طرح فوری کمی ہو سکتی ہے، تا ہم سوال یہ ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی یہ حکومت کرے گی یا اگلی حکومت؟ کمی تو ہونی ہے ورنہ یہ معاشرہ ٹوٹ جائے گا ظلم پر مبنی معاشرہ تو کبھی قائم نہیں رہ سکا تاریخ یہی بتاتی ہے 😌😌
72
496
22
1,835
16,670
Muhammad Farooq retweeted
دودھ میں ملاوٹ اور جعلسازی کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن! دودھ سیفٹی ٹیم کی راولپنڈی میں دودھ سپلائر گاڑی کی چیکنگ، 1700 لٹر ناقص دودھ تلف، بھاری جرمانہ عائد۔ pfa.gop.pk #PunjabFoodAuthority #inspection #regulation #milk #healthylifestyle
25
7
9
314
Muhammad Farooq retweeted
ملاوٹ سے پاک خوراک کی فراہمی کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری! لاہور فوڈ سیفٹی ٹیموں کی 33 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، ناقص انتظامات پر 3 یونٹس بند، 1 مقدمہ درج جبکہ 29 یونٹس کو بھاری جرمانے عائد۔ #PFA #FoodSafety #healthyfood #inspection #HealthyPunjab #AdulterationFreePunjab #healthyfood #regulations #awareness
31
8
8
238
Muhammad Farooq retweeted
ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی اتھارٹی کے حکم پر طلبہ کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سکول و کالج کینٹینز کی چیکنگ جاری۔ اب تک 146 کینٹینوں کی چیکنگ ،قوانین کی خلاف ورزی پر 6 کینٹین بند، ناقص انتظامات پر 35 کینٹینز کو 17 لاکھ کے جرمانے عائد، 40 کینٹینز کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔ وزیر اعلٰی پنجاب کے ویژن کے مطابق بچوں کی اچھی صحت اور بہتر نشوونما کے لیے محفوظ اور معیاری اشیاء خورونوش کی یقینی فراہمی کے لیے صوبہ بھر میں کینٹینوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی #PunjabFoodAuthority #PFA #FoodSafety #SafeFood #SchoolCanteens #CollegeCanteens
27
8
7
210
Muhammad Farooq retweeted
مضر صحت خوراک کے تدارک کیلئے پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن! ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایات پر حافظ آباد میں کارروائی، سیمپل فیل ہونے پر مضر صحت چائے پتی ضبط، مقدمہ درج ، ملزم گرفتار ۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں ۔۔ pfa.gop.pk #PunjabFoodAuthority #inspection #regulations #healthyfood #healthylifestyle
36
10
10
277
Muhammad Farooq retweeted
صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا مؤثر ایکشن 4350 کلو زیرہ، 770 کلو دھنیا پاؤڈر، 2110 لیٹر زائد المعیاد مشروبات، 10 ہزار گٹکا ساشے، 455 کلو چائنہ نمک، 400 کلو مضر صحت گوشت، 300 کلو اچار، 200 کلو سنیکس اور چاکلیٹ، 25 کلو نان فوڈ گریڈ کلر تلف کر دیا گیا۔ 14 لاکھ جرمانہ عائد۔ مضر صحت گوشت سپلائی کرنے پر مقدمہ درج۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ملاوٹ مافیا کے خلاف مسلسل کارروائیاں جاری ہیں۔ #PFA #Safefoods #Regulations #Inspection #healthypunjab
41
11
13
457
Muhammad Farooq retweeted
چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی زبیر خان بلوچ کا فوڈ سیفٹی ٹیموں کے ہمراہ مانگا روڈ پر واقع میٹ پروسیسنگ یونٹ پر چھاپہ 400کلو مضر صحت گوشت تلف، مقدمہ درج، سپلائر گاڑی ضبط، 10لاکھ جرمانہ عائد وزیر اعلٰی پنجاب کے ویژن کے مطابق معیاری خوراک کی فراہمی کے لئے صوبہ بھر میں کارروائیاں جاری ہیں۔چئیرمین پنجاب فوڈ اتھارٹی زبیر خان بلوچ #PunjabFoodAuthority #FoodSafety #SafeFood #FoodQuality #MeatSafety
33
9
11
316
Muhammad Farooq retweeted
جعل ساز مافیا کا مکروہ دھندہ بے نقاب! ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کا تاندلیانوالہ روڈ پر فروزن میٹ یونٹ پر چھاپہ، 100 کلو ناقص ریڈی ٹو کک فروزن گوشت اور ایک من سے زائد ممنوعہ کیمیکل ضبط، جعل سازی کرنے پر مقدمہ درج، یونٹ بند، 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد، ملزم گرفتار۔ تفصیلات ویڈیو میں۔۔۔ #PunjabFoodAuthority #DGPFARajaMansoorAhmed #FoodSafety #FrozenMeat #Tandlianwala
35
14
18
407
Muhammad Farooq retweeted
Replying to @PFAHQOfficial
5
5
5
12
Muhammad Farooq retweeted
مضر صحت گوشت کی ترسیل ناکام! ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہدایت پر میٹ سیفٹی ٹیم کا لاہور کوٹ لکھپت میں بیف شاپ پر چھاپہ، 900 کلو مضر صحت گوشت تلف، سپلائر گاڑی ضبط۔ #PunjabFoodAuthority #FoodSafety #MeatSafety #UnsafeMeat #FoodSafetyOperations
30
10
15
327
Muhammad Farooq retweeted
وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر صحت دشمن عناصر کیخلاف پنجاب بھر میں گرینڈآپریشن! فوڈ سیفٹی ٹیموں کا مختلف کارروائیوں کےدوران بھاری مقدار میں ناقص اور ملاوٹی دودھ، مردہ و بیمار جانوروں کا گوشت، زائد المیعاد مشروبات، ممنوعہ گٹکا اور مضر صحت کیمیکلز سے تیار اشیاء تلف، متعدد یونٹس سیل، لاکھوں روپے کے جرمانے عائد، متعدد ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔ #PunjabFoodAuthority #FoodSafety #AdulterationFreePunjab
33
9
9
176
Muhammad Farooq retweeted
غیر معیاری اشیائے خورونوش کے خلاف کریک ڈاؤن! ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف کارروائیاں ، 147 کلو دودھ پاؤڈر، 250 کلو مصالحہ جات، 100 لیٹر کیک سیرپ، 100 لیٹر آئل اور 173 کلو بیکنگ میٹریل سمیت ناقص اشیائے خورونوش تلف، قوانین کی خلاف ورزیوں پر ایک یونٹ سیل ، 16 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے۔ تفصیلات ویڈیو میں۔۔۔ #PunjabFoodAuthority #TobaTekSingh #FoodSafety #FoodSafetyCrackdown #HealthyPunjab @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @homedptpunjab @SalmaButtPMLN
59
25
34
435
Muhammad Farooq retweeted
2022 سےعوام سے قربانیاں مانگی جا رہی ہیں، مگر اسی دوران حکمرانوں، بیوروکریٹس، ججز اور ارکانِ اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ایک طرف مہنگائی، ٹیکس اور بجلی و گیس کے بھاری بل، دوسری طرف شاہانہ سہولتیں۔کیا کفایت شعاری صرف عوام کے لیے ہے؟دیکھیے
112
1,546
50
3,313
67,811
یہ جو سو روپے پر لیٹر والا سبسڈی کا ڈرامہ وزیراعظم صاحب صاحب کر رہے ہیں اتنے ہی بجٹ کی لیوی میں کٹوتی کردیں یہ سبسڈی والا ڈرامہ کرنے کی ضرورت ہی نہ پڑے ۔لیکن کیا کریں اداکاری بھی تو کرنی ہے
10
66
2
202
1,974
Muhammad Farooq retweeted
یہ ڈرامہ یہ فراڈیے پہلے بھی کر چکے مگر ملا کسی کو کچھ نہی تھا
وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باعث عوام پر پڑنے والے اضافی بوجھ کو کم کرنے کے لیے خصوصی ریلیف اسکیم کا اعلان کر دیا۔ ▪️ موٹر سائیکل، رکشہ اور چنگچی کے لیے ماہانہ 20 لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
▪️ 800cc تک کی چھوٹی گاڑیوں کے لیے ماہانہ 30 لیٹر پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
▪️ اسلام آباد میں اطلاق آئندہ پیر اور منگل کی درمیانی شب سے، جبکہ ملک بھر، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سے ہوگا۔
▪️ اسکیم کے لیے رجسٹریشن آج سے شروع کر دی گئی ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں ہم عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ۔ @CMShehbaz
77
210
11
877
11,327