
We're a community of millions of people who are building new skills and getting new jobs together. A 501(c)(3) nonprofit. Tweets by @hira_zaira
Joined April 2022
- Tweets175
- Following41
- Followers331
- Likes28
فری کوڈ کیمپ @freeCodeCamp کی 9ویں سالگرہ مبارک ہو🎉
اس خوبصورت مہم کا حصہ بننے کے لیے آپ سب کا شکریہ۔ ایک ساتھ مل کر ہم نےبہت سی چیزوں کو ممکن بنایا۔
ہم جانتے ہیں کہ بہترین ابھی آنا باقی ہے! 💻🚀
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ Google Drive کے ذریعے اپنی websites پہ images کو upload کر سکتے ہیں؟
آئیے @Khurram78730833 سے سیکھتے ہیں اس آرٹکل میں:
freecodecamp.org/urdu/news/d…
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ String.replace() کا استعمال کر کے JavaScript میں RegEx کر سکتے ہیں؟
اس مضمون میں آپ سیکھیں گے کہ پیٹرن سے مماثل حروف کو تبدیل کرنے کے لیے String.replace() میں RegEx کا استعمال کیسے کریں۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/j…
اس آرٹیکل میں، @codergirl1991آپ کو بتائیں گی کہ SQL میں rows کو delete کرنے کے لیے DELETE query اور WHERE clause کو کیسے استعمال کیا جائے۔ وہ آپ کو یہ بھی دکھائیں گی کہ ایک ٹیبل سے ایک ساتھ کئی rows کو کیسے delete کیا جاسکتا ہے۔
مترجم:@hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/h…
اس آرٹکل میں آپ یہ سیکھیں گے کہ MarkDown کو استعمال کرتے ہوئے آپ code کو کیسے فارمیٹ کر سکتے ہیں۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/h…
اس آرٹیکل میں، آپ سیکھیں گے کہ Python میں کسی list سے item کو ہٹانے کے لیے پہلے سے موجود remove() کا method کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/p…
اس آرٹکل میں آ پ کچھ طریقے دیکھیں گے جس میں
Python میں سٹرنگ سے کریکٹرہٹائے جا سکتےہیں۔
ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ کہ replace() اور translate() methods کے ساتھ کیسے کام کیا جا سکتا ہے۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/p…
گٹ(git) merge اور git rebase دونوں بہت مفید کمانڈز ہیں، اور ایک دوسرے کی ہم پلہ ہیں۔
اس آرٹکل میں ہم Git کے ساتھ متعدد برانچز کو یکجا(merge) کرنے کے بارے میں سیکھیں گے۔
مترجم: @ashiqaliaslam
freecodecamp.org/urdu/news/t…
ایچ ٹی ایم ایل میں، اسپین ٹیگ آپ کو ان لائن elements کو ایک ساتھ گروپ کرنے دیتا ہے تاکہ آپ انہیں جاوا اسکرپٹ کے ساتھ استعمال کر سکیں۔
اس گائیڈ میں، @Ksound22 آپ کو دکھائیں گے کہ span ٹیگ کو CSS کے ساتھ کیسے استعمال کیا جائے۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/s…
مشروط(conditional) یا "؟" آپریٹر جاوا اسکرپٹ کی سب سے طاقتور خصوصیات میں سے ایک ہے۔
اس مضمون میں
@nishants440
تین طریقے بتائیں گے کہ question mark آپریٹر جاوا اسکرپٹ میں کیسےکام کرتا ہے۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/h…
ہم نے ابھی freeCodeCamp.org YouTube چینل پر ایک مکمل کورس شائع کیا ہے جو آپ کو HTML کی بنیادی باتیں اور کوڈنگ شروع کرنے کا طریقہ سکھائے گا۔
آئیے مزید پڑھتے ہیں۔
مترجم:
@hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/n…
ہم نے ابھی freeCodeCamp.org YouTube چینل پر ایک مکمل کورس شائع کیا ہے جو آپ کو HTML کی بنیادی باتیں اور کوڈنگ شروع کرنے کا طریقہ سکھائے گا۔
آئیے مزید پڑھتے ہیں۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/h…
اگر آپ کو اپنی JSON فائل میں comments شامل کرنے میں پریشانی ہو رہی ہے، تو اس کی ایک اچھی وجہ ہے: JSON comments کو سپورٹ نہیں کرتا ہے۔
لیکن اس آرٹکل میں ہم کچھ طریقے دیکھیں گے جس کے زریعے ہم JSON میں comments شامل کر سکتے ہیں۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/j…
یہ مضمون React JS کی مدد سے Full Stack Projects کو بنانا آپ کے لیے آسان کر دے گا۔
چلیے دیکھتے ہیں React JS اور Node JS کی مدد سے ایک مکمل project کیسے بنا سکتے ہیں اور کیسے اُسے web پر deploy کر سکتے ہیں۔
مترجم: Kashaan Mehmood
freecodecamp.org/urdu/news/h…
مشین لرننگ میں image classification ایک خاص اہمیت کا مالک ہے۔
اس بلاگ میں @talha_inside آپکو سکھائیں گے کہ PyTorch میں image classification کیسے کی جا سکتی ہے۔
freecodecamp.org/urdu/news/i…
اس آرٹکل میں ہم دیکھیں گے کہ compiled اور interpreted languages کیا ہوتی ہیں اور ان میں کیا فرق ہے۔
مترجم: @Khurram78730833
freecodecamp.org/urdu/news/c…
جب آپ پروگرامنگ کر رہے ہوتے ہیں، تو آپ کو اکثر ڈیٹا کی اقسام کے درمیان switch کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
اس مضمون میں، آپ سیکھیں گے کہ (string)کو (integer)میں کیسے تبدیل کرسکتے ہیں۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/p…
آئی فون اور آئی پیڈ دونوں میں فائلز(files) نامی ایک ایپ ہے جہاں آپ iCloud اپنی تمام فائلوں کو تلاش کرسکتے ہیں۔
اس مضمون میں، میں آپ کو دکھاؤں گا کہ فائلز ایپ اور ڈاؤن لوڈز فولڈر تک کیسے رسائی حاصل کی جاسکتی ہے۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/i…
بعض اوقات، ہمیں کسی number کا square root معلوم کرنے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اس آرٹکل میں ہم دیکھیں گے کہ ہم کس طرح کاغذ اور پنسل استعمال کرتے ہوئے ایک number کا square root معلوم کر سکتے ہیں۔
مترجم: @Khurram78730833
freecodecamp.org/urdu/news/f…
ڈولپمنٹ میں، API کلائنٹ-سرور communication میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس لیے ہمیں بہترین طریقوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے APIs کو ڈیزائن کرنا چاہیے۔ اس آرٹیکل میں، @Ksound22 آپ کو REST APIs بناتے وقت 9 بہترین طریقوں سے آگاہ کریں گے۔
مترجم: @hira_zaira
freecodecamp.org/urdu/news/r…