Pinned Tweet
اَللّٰھُمَّ اجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَ نُوْرَ صَدْرِیْ وَ جَلَاءَ حُزْنِیْ وَ ذَھَابَ ھَمِّیْ
اے الله!🤲 قرآن کو میرے دل کی بہار اور سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میری فکر کو لے جانے والا بنا دے
آمـــــين ثم آمـــــــين يارب العالمـــــــين
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
مہاجر نشستیں کشمیری کاز کو مضبوط کرتی ہیں
ان نشستوں کی موجودگی عالمی سطح پر یہ پیغام دیتی ہے کہ آزاد کشمیر کی اسمبلی میں صرف مقامی ہی نہیں بلکہ مہاجرین بھی نمائندگی رکھتے ہیں۔ یہ پاکستان کے مؤقف کو تقویت دیتی ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو بھی ہم اپنی ریاست کا حصہ سمجھتے ہیں۔
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
مہاجرین کے حلقوں کے لیے علیحدہ بجٹ مختص ہوتا ہے جو تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور روزگار کے منصوبوں پر لگایا جاتا ہے۔ اگر کہیں بدانتظامی ہوئی ہے تو یہ پورے سسٹم کی خامی ہے، نہ کہ ان نشستوں کے وجود کی۔
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
دنیا بھر میں مخصوص نشستوں یا مہاجرین کے لیے ووٹنگ کے نظام میں ووٹوں کی تعداد ہمیشہ کم ہوتی ہے، کیونکہ وہ مخصوص حلقوں پر مبنی ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر خواتین اور اقلیتوں کی نشستیں بھی کم ووٹوں سے اسمبلی میں آتی ہیں، مگر ان کی افادیت کم نہیں کی جا سکتی۔
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
مہاجرین جموں و کشمیر کی 12 نشستیں آئینِ آزاد کشمیر 1974 کے تحت ہیں۔ ان کا مقصد یہ ہے کہ وہ لوگ جو مقبوضہ کشمیر سے ہجرت کر کے پاکستان کے مختلف حصوں میں آباد ہیں، ان کی آواز بھی قانون ساز اسمبلی میں موجود ہو۔ یہ کسی کا ذاتی فائدہ نہیں بلکہ قومی کاز ہے۔
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
جب تک کشمیر متنازع ہے اور مہاجرین پاکستان میں آباد ہیں، ان کی نمائندگی ختم کرنا خود کشمیری عوام کی تحریک کو کمزور کرنے کے مترادف ہوگا۔
مودی کاز کو شکست ہوگی
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
اگر ان 12 نشستوں کو ختم کیا جائے تو اس کا مطلب ہوگا کہ مہاجرین کی کوئی سیاسی حیثیت نہیں، جو کہ ایک طرح سے ان کی قربانیوں کی توہین ہے۔
یہ ہی مودی چاہتاہے
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
پنجابی کبھی بھی پاکستان کو گالی نہیں دے گا
اسی وجہ سے پنجابی کو سب سے زیادہ گالیاں پڑتی ہیں
یہ ایک کڑوا سچ ہے
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
اس وقت پورا گودی میڈیا ایکشن کمیٹی کو نان سٹاپ کوریج دے رہا ہے اور پرائم ٹائم جو کہ سب سے مہنگا وقت ہوتا ہے اس میں اشتہاروں کے بغیر کیمرہ کٹ کئے لگاتار اور بار بار چیخ کر پاک فوج کے خلاف زہر اگلا جارہا ہے اور یہ ایک واضح ثبوت ہے کہ اس ڈرامہ بازی کا پروڈیوسر کوئی اور نہیں مودی ہے
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
جس شخص کو پاکستان کے وجود سے تکلیف ہے
جس شخص کو پاکستان کے نام سے جلن ہے
جس شخص کے دل میں پاکستان کیلئے نفرت ہے
وہ اپنا پاکستانی پاسپورٹ شناختی کارڈ جلائے اور مودی کی گودی میں بیٹھ جائے
یہ سب سے آسان اور بہترین حل ہے
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
ابصار عالم کا تجزیہ ہمیشہ سچ اور حق پر مبنی ہوتا ہے اور انہوں نے جس طرح یوٹیومر مافیا کو بے نقاب کیا تھا آج کشمیر میں جاری رنگ بازی کی ہنڈیا بھی بیچ چوراہے میں پھوڑ رہے ہیں اس پوری گفتگو میں اہم ترین ایشو وہی ہے کہ فیلڈ مارشل صاحب کو اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرنی ہوگی
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
ایران نے حملہ کیا تو یوتھیے دیگ پر دھمال ڈالتے رہے
افغانستان نے حملہ کیا تو یوتھیے اسی دیگ پر لنگی ڈانس کرتے رہے
ہندوستان نے حملہ کیا تو یوتھیے اسی دیگ پر تھے
اور اب ہندوستان ایکشن کمیٹی کے حملہ پر وہی یوتھیے وہیں دھمال ڈال رہے ہیں
لیکن یاد رکھیں دیگ اس بار بھی پاکپتن ہی جانی ہے
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
بنگلہ دیش سری لنکا اور نیپال میں ہنگامے ہوئے تو پوری قوم یوتھ نے ناچ ناچ کر گھنگرو تروڑ دئیے اور پاکستان میں ایسی صورتحال کیلئے دعائیں مانگتے رہے اور آج وہی یوتھیے مٹھی بھر ہندوستان ایکشن کمیٹی کے مظاہروں سے انقلاب لانے کی امیدیں باندھ رہے ہیں
اوئے گوگی یاویو نچن الیاں دے منڈے کدی انقلاب نہیں لیا سکتے
رکھ کے لکھ لیں یا لکھ کر رکھ لیں
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
اصل کشمیری وہ ہیں جو اپنی کئی نسلیں آزادی کی تحریک میں گنوا چکے ہیں
اصل کشمیری وہ ہیں جو نہتے ہیں اور ہندوستانی بربریت کا مقابلہ کررہے ہیں
اصل کشمیری وہ ہیں جن کی مائیں بہنیں بیٹیاں اپنی عصمتیں حصول آزادی کیلئے قربان کرچکی ہیں
اصل کشمیری وہ ہیں جنہیں آزاد ہوا میں سانس لینے کی اجازت نہیں
یہ پین کے چُڈ ہندوستانی ایکشن کمیٹی والے پہاڑئیے اُن کشمیریوں کی مونچھ کے وال برابر بھی نہیں
اصل اور نقل کشمیریوں میں فرق جان کر جیو
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
Well done senior minister @Marriyum_A 👏🏻👏🏻
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
چند ماہ سے پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے اور تاریخ کے مشکل ترین دور میں سروائیو کررہا ہے اور اس بار یہ لڑائی چومُکھی ہے جس میں دشمن چار چفیرے سے اندروں باہروں بار بار حملہ کررہا ہے اور کچھ ہی عرصہ پہلے افغانستان نے حملہ کیا ایران نے میزائل حملہ کیا ہندوستان پوری قوت سے چڑھ دوڑا لیکن سلام ہے ہماری افواج کو جنہوں نے تینوں اطراف کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا اور دشمن امریکہ پہنچ کر جنگ بندی کروانے کے ترلے کرتا رہا اور اس فتح کے بعد پاکستان پوری دنیا میں ابھر کر سامنے آیا چین روس امریکہ پاکستان کو چومکھی جنگ جیتنے پر فرشی سلام پیش کررہے ہیں اور پاکستان اپنے گھر سے جیت کے بعد حرمین شریفین کا محافظ بن کر سامنے آیا اور آج میدان میں شکست کھانے کے بعد دشمن فتنہ الخوارج فتنہ الہندوستان اور ازادکشمیر سے پاکستان کی بقا اور سلامتی کو چیلنج دے رہا ہے لیکن مورخ پرامید ہے کہ اس بار بھی دشمن کا وہی حال ہو گا جو 10 مئی کو فجر کے وقت ہوا تھا
پاکستان زندہ باد
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
میں چار دن کا یہی بول رہا ہوں کہ بھائی جان انکے کوئی مطالبات نہیں، سارا ٹوپی ڈرامہ ہے۔
اصلی مقصد مقبوضہ کشمیر کی پاکستان میں نمائندگی ختم کرنا ہے۔
اب دیکھ لیں۔ وزیر اعظم وفد بھیج رہے ہیں اور وہ بول رہے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کی نمائندگی ختم کرو اسمبلی سے۔
اسی کے تو پیسے ملے ہیں
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
محترمہ طیبہ ضیا چیمہ کو سلام!
یہ دلیر خاتون امریکہ میں موجود بدترین یوتھیا وائرس کے باوجود بھی حق کے ساتھ کھڑی ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال کی بنیاد ان کے شوہر نے رکھی جو امریکہ میں اپنی پریکٹس چھوڑ کر پاکستان آئے اور ہسپتال بنایا۔
ایک سچے اوورسیز پاکستانی کے جذبات سنیں۔
عبد الحفیظ آرائیں retweeted
#بھارتی_ایکشن_کمیٹی کے پرتشدد احتجاج کے خلاف عوام کی رائے واضح ہے کہ حقوق کے نام پر تشدد کرنا، انتشار کرنا، توڑ پھوڑ کرنا، سرکاری اور عوامی املاک کو نقصان پہنچانا کوئی حقوق کی جنگ نہیں بلکہ بھارتی ایجنڈا ہے!!














