SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity) header
SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity) profile picture

all tweets r magic n sweets.

کوہ کاف
Joined June 2009
Photo by SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity)Photo by SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity)Photo by SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity)Photo by SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity)Photo by SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity)Photo by SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity)Photo by SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity)Photo by SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity)Photo by SokBaba - جراب والی سرکار (@fixzanity)
تیرے دلائل بجا ہیں لیکن، جہاں پہ لہجے خراب ہوں گے وہاں محبت کو موت ہو گی، وہاں پہ رشتے خراب ہوں گے تمہارا لہجہ تمہارے منہ پہ میں مار سکتا ہوں یار لیکن میں گندے پانی میں پاوں ڈالوں تو اپنے کپڑے کھراب ہوں گے
6
یہ میری موت کے اسباب میں لکھا ہو گا خون میں عشق کی مقدار زیادہ نکلی
17
جس طرف سے بھی ملاوٹ کی رسد ہے، رد ہے ایک رتی بھر بھی اگر خواہش بد ہے، رد ہے امن لکھنا نہی سیکھے جنھیں پڑھ کر بچے ان کتابوں پر کسی کی بھی سند ہے، رد ہے جب چڑھائی پہ میرا ہاتھ نہ تھاما تو نے اب یہ چوٹی پہ جو بے فیض مدد ہے، رد ہے
17
اک زخم مجھ کو چاہیے میرے مزاج کا یعنی ہرا بھی چاہیے گھرا بھی چاہیے کیا ہے جو ہو گیا ہوں میں تھوڑا بہت کھراب تھوڑا بہت کھراب تو ہونا بھی چاہیے
16
وقت کا تقاضا ہے کہ خود کو خود تک محدود رکھا جائے
21
تو میرا دوست ہے دو چار قدم آگے چل تو میرے پیچھے چلے گا تو میں ڈر جاوں گا زد نہ کر جیسا ہوں ویسا ہی مجھے رہنے دے میں تیری زلف نہی ہوں جو سنور جاوں گا
35
یہ کیا کہ سورج پہ گھر بنانا اور اس پہ چھاوں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پر ، پھر اپنے پاوں تلاش کرنا نکل کے شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاوں تلاش کرنا
20
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں وفاداری کا داوا کیوں کریں ہم وفا، اخلاص، قربانی، محبت اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
21
دور حیات میں ہر چیز میسر ہے لیکن کہاں سے لاوں میں اپنے مزاج کے لوگ
22
خدا دی مرزی تے میری مرزی دے وچ جو پینڈا ہے اوہی تے دکھ اے اے پینڈا اتنا ودھا لیا ہے میں دکھ نو وڈا بنا لیا اے میں سوچیا اے ڈار پینڈا جو ود گیا ہے مکا نہ دیواں خدا دی مرزی نو اپنی مرزی بنڑاں کہ دکھ نو مٹا نہ دیواں
22
تمہارا دین مشکل ہے، میرا آسان رہنے دو خدارا شیخ تم، مجھکو فقط انسان رہنے دو کہانی، قصہ گو جہنم کی مجھکو سناو مت خدا کی رحمتوں پر تم، میرا ایمان رہنے دو
26
SokBaba - جراب والی سرکار retweeted
30,651
45,478
6,194
322,463
45,175,602
ہمارے دل تو ملے عادتیں نہی ملتی تمہیں پسند نہی کافی اور چائے ہمیں
21
تیرے چھرے کی زیارت جو عبادت ہوتی میں ولیوں کے زمانے میں قلنددر ہوتا
22
سلسلہ ہی نہ ہوتا، کوئی گلہ ہی نہ ہوتا یا تو مل گیا ہوتا یہ ملا ہی نہ ہوتا
21
SokBaba - جراب والی سرکار retweeted
This is embarrassing, Delete it, President ⁦@realDonaldTrump⁩ - unless you want everyone to think you’ve lost your marbles.
33,936
17,578
3,144
127,299
10,082,946
SokBaba - جراب والی سرکار retweeted
This is Isfahan, Iran, tonight. Trump and Israel are massively bombing a city older than most of the modern world. Over 2,500 years of history. Nearly 2 million civilians. And they call it “liberation.”
289
22,535
781
52,182
1,303,468
SokBaba - جراب والی سرکار retweeted
Wait for Shehbaz Sharif & Asim Munir 😂
705
5,443
295
26,107
1,333,303