Joined October 2009
Pakistan's national shame!
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel. No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
9
172
1
474
2,804
🚨🇵🇰 Imran Khan’s sister, Aleem-a-Khan, got her 30-DAY PUBLIC ORDER DETENTION OVER, and the Pakistani government is not letting ANYONE see her She was held under a colonial-era law for nothing more than speaking out. Her family was locked out, with lawyers as well, and with no order and no explanation. Immediate release is the only lawful step left! @KhanShershah / Writer: Lucas
29
969
11
2,069
39,995
دائیں دیکھیں ، بائیں دیکھیں ، اب اوپر دیکھیں ، اب نیچے دیکھیں ، اب ادھر میری طرف دیکھیں اور بتائیں کیا نور ایسا ہوتا ہے یا اللہ کا راز ایسا ہوتا ہے؟ یا اسلام کا قلعہ ایسا ہوتا ہے؟ آپ ایک بدنصیب تباہ حال ملک کے شہری ہیں جو قابضوں کے نرغے میں ہے۔ اس سے نہ کچھ زیادہ نہ کچھ کم۔جتنی جلدی سمجھ جائیں گے اتنی جلدی پلٹ جائیں گے۔
40
734
6
2,405
21,794
سینیٹر مشتاق صاحب بھی مائنس عمران خان کی نئی سازش کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ کون کون شامل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے اس پر سے بھی تقریباً پردہ اٹھا دیا ہے۔ جتنی بھی کوشش کر لیں یہ انشاللہ عمران خان کو مائنس نہیں کر سکیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کاعمران خان ایڈیشن سے اسٹیبلشمنٹ خوفزدہ ہے،یہی لوگ مزاحمت کا پرچم اٹھائے رکھے ہوئے ہیں یہ ایڈیشن اسٹیبلشمنٹ کو ناقابل قبول ہے اس لئے پاکستان تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ پسندیدہ ایڈیشن تیار کرنے کی کوشش میں ہیں،یہ مشرف دور کی ق لیگ کی طرح عسکری لیبارٹری میں تیار شدہ ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ہوگی اسی لئے سہیل آفریدی نشانے پر ہیں،پاکستان تحریک انصاف کے مخلص،وفادار ممبران پارلیمنٹ، لیڈرشپ کی اغواء، گرفتاری اور جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری ہے۔اس وقت پاکستان کا پورا سیاسی سپیکٹرم بوٹوں کے سامنے جھک چکا ہے۔۔مزاحمت کا چراغ جیل میں قید عمران خان اور اس کے خاندان نے جلائے رکھا ہے اور معاشر میں تحریک انصاف کے مخلص وفادا پارلیمنٹرینز اور لیڈرشب نے۔۔۔مجھے یقین ہے کی عمران خان کا مخلص اور قربانی دینے والا ورکر اسٹیبلشمنٹ کی اس جمہوریت دشمن کوشش کو ناکام بنا دے گا اور یہ ٹابت کردے گا کہ پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ ن نہیں ہے بلکہ یہ ایک حقیقی مزاحمتی پارٹی ہے اور جیل میں موجود اپنے قائد سے مخلص اور وفادار ہے۔
74
1,141
9
4,094
45,311
سعودی عرب میں مسجد میں بیوی کو بوسہ دینے پر سر قلم کردیا گیا ہے۔ پاکستان میں اسی فرقے کا مولوی مسجد میں بچے سے بدفعلی کے بعد بھی شیطان کو قصور وار ٹھہرا کر معافی پا لیتا ہے۔ مسئلہ کہاں ہے؟
77
470
13
2,363
33,407
یہ چیز دماغ میں رکھ لو۔ عمران خان ایک ہی ہے۔ مت کوشش کرو کسی اور کو اس کا substitute بنا کر پیش کرنے کی۔ مت کرو یہ نئی نئی لانچیں۔ عمران خان کو یہ مقام کسی شعبدہ بازی سے نہیں ملا کہ آپ اپنی فنکاری سے یہ مقام کسی اور کو دلوا لیں۔ کوشش کریں آپ کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا
190
1,874
42
6,728
71,266
My mother, @Aleema_KhanPK Aleema Khan’s 30-day detention period under the colonial-era Maintenance of Public Order (MPO) law has now expired. Yet, despite the expiry of her 30-day detention period, we have received no further order from the Lahore High Court, nor any official communication from the Punjab Home Department or jail authorities explaining the legal basis for her continued detention or confirming her release. On what legal grounds is she still being held? Why has she not been released? Since the day she was abducted and subsequently detained under the MPO, she has been denied access to both her family and legal counsel. One of the strongest voices advocating for her brother, Imran Khan @ImranKhanPTI, has also been silenced. Thirty days have passed. No family access. No legal access. No justice. Are the authorities preparing to extend her detention for another 30 days? If so, on what grounds? We demand her immediate release. Not another day of silence, obstruction of justice, or denial of her most basic rights is acceptable. #imrankhan
37
1,402
33
2,732
45,041
It has been 30 days since my mother and my aunts, Dr. Uzma and Noreen Niazi, were unlawfully detained under the MPO. Throughout their detention at Kot Lakhpat Jail, they have been denied access to family and legal counsel. No one, especially women, should be subjected to such treatment. With the detention order now ending, they must be released immediately.
55
2,526
39
5,173
53,248
Rebel retweeted
Unbelievable Huge Success by the “Only Nuclear Army of Muslim World” - Indians are shitting in their dhotis! Gazwa Hind begins from Peshawar!
Video for International Media & Observers on Pakistan’s Governor’s Rule in KP and imposing of Emergency in the province. The mandate snatching and killing of democracy series in Pakistan continues.
203
479
2
1,200
21,717
Rebel retweeted
Lest we forget, Imran Khan continues to be held in a 6x8 prison cell for 3+ years now. Most of us here wouldn't survive 3 months in a seven-star resort, disconnected and isolated from the world, family, and human contact. And yet, just because he is braving prison with grace, his suffering and pain have been normalized. And those who raised their voices for his release, his sisters, and cousins have also been abducted and imprisoned. Our future generations will look back in history and wonder in horror how any of this was even allowed.
44
885
19
1,726
14,909
جرنیلوں کے تجربات کا ہمیشہ یہی انجام ہوتا ہے - اصل سوال یہ ہے کہ ہم سب کو جرنیلوں سے اتنی محبت کیوں تھی؟
چار ہمسائے ہیں۔ تین دشمن بنا لیے ہیں۔ تینوں سے تجارت بند ہے۔ چوتھے سے مہنگے قرضے لیے اب اسکے پراجیکٹس بھی ویران کردیے۔ پانچ صوبے ہیں۔ ایک میں فوج موومنٹ نہیں کرسکتی۔ دوسرے میں گورنر راج ، تیسرے میں کٹھ پتلی حکومت اور چوتھا حمایت کے بدلے ٹھگوں کو دے رکھا ہے پانچویں میں بھی عوامی نماندہ حکومت نہیں۔ ملحق ریاست میں شدید احتجاج دھرنے چل رہے ہیں۔ کچھ عرصے بعد کوئی جرنیل کہے گا یہ سارا سیاسی مسئلہ تھا۔ سیاستدانوں کی کمزوریاں تھیں۔ ملک ہی ایسا تھا۔ گرمی ہے بہت تھی۔ دور ہی بہت تھا۔
124
1,149
13
3,469
71,387
I have personally never ever been close to Sohail Afridi. I have been nowhere near govt over the last 2.5 years either, directly or indirectly. But I raise a voice for CM Afridi, Speaker Babar Swati, President Junaid Akbar; and many others, because they deserve it - because we are all in the same cause IK fights for - and it is only a reflection of the complete absence of the law in Pakistan that these individuals are detained. Remember, the CM, Speaker and Ministers are all part of the state as defined in our constitution. However, individual voices are not enough. Everyone in the party has a responsibility to speak. And those in particular in positions of power in the govt, those holding office in the party, those close to the CM and Junaid, those thumping their chests a few days ago, hold greater responbility. In everything that's happening today, the biggest challenge for PTI is not the lawlessness of the state. It is the fact that as a party we have descended into individuals looking out for themselves and speaking to the gallery. This must change. It must change from the top. And the day it does is the day the tables start to turn.
33
525
8
1,685
46,474
Despicable arrests continue of elected representatives. But whatever happened to the emergency action against terrorists? Wasn’t there supposed to be some kind of immediate crack down that will rid the province of terrorism immediately?
MNA Maulana Nasim Ali Shah abducted
14
641
2
1,872
18,947
Rebel retweeted
Nothing but vindictive pettiness: Former England captains Nasser Hussain & Michael Atherton have been dropped from the commentary team for the ongoing ODI tri-series by the Pakistan Cricket Board. Just because Sky Sports had interviewed Imran Khan's sons, Kasim and Sulaiman Khan.
70
896
11
2,379
28,487
عاصم منیر سے سوال پوچھو۔ کیوں ظلم کرتے ہو۔ کیوں ملک برباد کرتے ہو۔ کیوں گولی چلاتے ہو۔ کیوں آئین توڑتے ہو۔ وہ کہتا ہے خبردار سوال پوچھا۔ تم غدار ہو Raw کے لئے کام کرتے ہو۔ یا کہتا ہے ملک نازک موڑ سے گزر رہا ہے یہ وقت نہیں سوال کا۔ خاموش ہو جاؤ۔ اور اگر کسی سیاسی بندے سے سوال پوچھ لو۔ اس کا دھڑا /گروپ کہتا ہے۔ او ہو آپ نے غداری کر دی۔ آپ کو نہی پتہ نازک وقت ہے اس وقت پر یہ سوال نہیں پوچھنا۔ سوال پوچھنے پر میرا بھائی ارشد شریف شہید کر دیا گیا۔ سوال پوچھ لو۔ تو سبھی آگے سے عاصم منیر بن جاتے ہیں۔ سوال کا جواب نہیں بلکہ باغی غدار ایجنٹ یہ والے لقب ملتے ہیں۔ جب تک آپ سوال نہیں پوچھیں گے۔ کیا ہوا۔ کیوں ہوا۔ کیسے ہوا۔ یہاں تک کیسے پہنچے۔ کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔ مثال کے طور پر آج جنرلز Kp کی معدنیات لوٹنے کے لئے وہاں ہر ظلم کر رہا ہے۔ کل خدا ناخواستہ Kp بلوچستان بن گیا اور کسی نے سوال پوچھا کہ یہ آپ نے کیا کر دیا۔ تو جنرلز نے جواب نہیں دینا۔ بلکہ سیدھا غدار کہنا ہے۔ جنرلز جو آج کر رہے ہیں اس کا عذاب پوری قوم کو بھگتنا ہے۔ عاصم منیر نے خان اور اس کے سارے خاندان پر ظلم کے پہاڑ توڑ دہیے۔ خان ہمیں بہت کچھ کہتا رہا۔ پچھلے پونے تین سالوں میں ہم نے خان کے بات نہیں مانی۔ الٹ کیا۔ ہم نے جو خان کے ساتھ کیا ہے اس پر سوال پوچھو تو ردعمل وہی جنرلز والا۔ سوال مت پوچھو۔ نازک موڑ ہے۔ غدار ہو۔ آئندہ پوچھ لیا کریں گے بھائی بتا دینا۔ جب نازک موڑ اگر موڑ گیا۔ ختم ہو گیا۔ تو ہم نے سوال پوچھنا ہے۔
148
1,545
22
4,905
65,065
بار سکیم سواتی سہیل آفریدی جنید اکبر احسان طور غائب ہیں۔ اغواہ ہیں۔ گرفتار ہیں۔ کدھر ہے ہمارا KP میں ILF وکلا۔ لیبر ونگ۔ کیا ہر روز انکے غائب کئیے جانے پر ایک ایک پریس کانفرنس۔ یا والک نہیں ہو سکتی۔ وکلا بھی غائب۔ ظالمو کوئی چھوٹا موٹا چراغ تو جلاؤ۔ پنجاب کے 100 MPA. کیا ایک پریس کانفرنس؟ ایم این اے۔ سینیٹر۔ ایک والک سپریم کورٹ تک ؟ کوئی رہ تو نہیں گیا۔ ؟
257
3,165
39
10,064
116,229
Asim Munir is responsible for all this.
73
2,723
12
7,219
42,610
پی ٹی آئی کو تو 26 نومبر کے بعد ہی تحلیل کر دینا چاہیے تھا، اگر اسکی تنظیمی قیادت کا کام صرف عہدوں پر بیٹھنا، بیانات دینا اور دوسروں پر تنقید کرنا رہ گیا ہے۔ بطور جنرل سیکریٹری آپکی کارکردگی کا سوال بالکل سیدھا ہے: 26 نومبر کے بعد آپ نے تنظیمی طور پر کیا حاصل کیا؟ کتنے سینیٹرز، ایم این ایز اور ایم پی ایز سے انکی صفر پیش رفت پر جواب طلب کیا؟ کتنے لوگوں سے پوچھا کہ وہ اپنے حلقوں میں عوام کو متحرک کرنے میں کیوں ناکام رہے؟ اڈیالہ کے باہر حاضری اور سیاسی جدوجہد کو منظم کرنے کے لیے کیا کیا؟ خان کی بہنوں کے خلاف غلیظ ترین زبان استعمال کی گئی، پارٹی کے منتخب نمائندے خاموش رہے، اور ستائیسویں آئینی ترمیم پر بند کمروں میں ننگی حمایت کے سوالات ہیں، مگر احتساب کہاں ہے؟ اور یہ سوال صرف جنرل سیکریٹری تک محدود نہیں!!! عبوری چیئرمین نے بھی بین الاقوامی فورمز پر پارٹی کا مؤقف مؤثر انداز میں اٹھانے اور بین الاقوامی رابطوں کو منظم کرنے کے لیے آخر کیا کیا؟ کیا کسی اہم بین الاقوامی فورم پر مسلسل اور سنجیدہ engagement نظر آئی؟ کیا پارٹی کے مؤقف، خان کی قید تنہائی اور جمہوری و آئینی معاملات پر کوئی واضح، مربوط اور قابل پیمائش سفارتی حکمت عملی سامنے آئی؟ محض عہدہ سنبھال لینا اور عملی طور پر اس ذمہ داری کو نبھانا دو بالکل مختلف باتیں ہیں۔ 26 نومبر ایک ایسا موڑ تھا جسکے بعد پارٹی کو اپنی تنظیم نو، قیادت کی جواب دہی، عوامی متحرک کاری اور بین الاقوامی سطح پر سیاسی رابطوں کا ازسرنو جائزہ لینا چاہیے تھا۔ اگر اسکے بعد بھی تنظیمی کارکردگی کا کوئی واضح معیار نہیں، منتخب نمائندوں سے کوئی جواب طلبی نہیں، اور بین الاقوامی سطح پر مؤثر engagement کا کوئی نمایاں ریکارڈ نہیں، تو پھر بھی آپ لوگ سیٹوں سے کیوں چپکے ہوئے ہیں؟ اصل مسئلہ یہ ہے کہ پارٹی میں عہدے تو موجود ہیں، مگر ان عہدوں کے ساتھ وابستہ ذمہ داریوں کے نتائج کہاں ہیں؟ دوسروں کے کام پر تنقید کرنے سے پہلے قوم کو اور ووٹرز کو اپنے کام کا حساب دیجئے۔ کارکن سڑکوں پر نکلیں، قربانیاں دیں، دباؤ برداشت کریں، اور عہدوں پر بیٹھے لوگ اپنی بنیادی ذمہ داریوں پر بھی سوالات کا جواب نہ دیں، یہ سلسلہ بلکہ تماشا آخر کب تک چلے گا؟
کوئی ابہام نہ رہے۔ سہیل آفریدی ایک بہادر نوجوان ہے جو عمران خان صاحب کے نظریے پہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ تاہم لانگ مارچ کے انتظامی معملات کا تنقیدی جائزہ ضروری ہے۔ یہ جائزہ سہیل آفریدی کے خلاف سازشی بیانیوں کا جواب دینے کیلئے ضروری ہے۔ کور کمیٹی میں گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اور توڑ مروڑ کر پیش کرنا سازشی بیانیوں کا حصہ ہے۔
12
143
2
412
3,742
Negotiations happen when two parties sit across each other face to face . there is no negotiation when one is in jail and the other one is in power . #pakistan reality . It’s not a level playing field .
45
383
10
1,469
22,387
Do not get involved or fall into the trap of blaming and attacking the likes of Murad Saeed, Sohail Afridi or anyone else for that matter. This narrative is being pushed by the regime, with the aim of picking us off one by one. Instead, stand by your party, its leaders and your colleagues with grace, dignity and unity. Take careful note of those pushing the regime’s agenda by creating further divisions and chaos under the guise of blame games. Dividing us is their strategy. Standing united MUST be ours!
103
1,676
66
9,455
973,733