teapawt
$
Farwi Dogar
@farwidogar2577
Remind yourself;life is a test
Joined March 2024
Tweets
2.5K
Following
1.5K
Followers
1.3K
Likes
1.7K
Tweets
All
Posts
Sort by
Most recent
Popular
Tweets & Replies
Reposts
Media
Search
Pinned Tweet
Farwi Dogar
@farwidogar2577
20 Mar 2024
Follow 💯 Follow back
34
6
63
4,960
Farwi Dogar
@farwidogar2577
19 Apr 2024
اپنے ہی ایک وجود پہ ہمیں رہا حق نہیں مرضی کا۔ ہر اک چاہتا ہے مداخلت اب ہماری سوچوں پہ بھی
Translate post
2
3
156
Farwi Dogar
@farwidogar2577
19 Apr 2024
میں باہر نہیں نکلنا چاہتی، باہر انسان گھوم رہے ہیں انکے چہرے خوشنما ہیں لیکن اندر سے یہ انتہائی خوف ناک ہیں
Translate post
3
3
190
Farwi Dogar
@farwidogar2577
19 Apr 2024
اترتے ہیں اس دل پر عذاب کیسے کیسے 🥀
Translate post
1
3
139
Farwi Dogar
@farwidogar2577
19 Apr 2024
دنیا عورت کے ماضی کو کبھی نہیں بھولتی دنیا صرف مرد کے ماضی کو بھول جاتی ہے
Translate post
1
1
88
Farwi Dogar
@farwidogar2577
19 Apr 2024
لڑکیوں کی کچی عمر کی غلطیاں انکے لئے پکا عذاب بن جاتی ہیں
Translate post
1
1
2
76
Farwi Dogar
@farwidogar2577
19 Apr 2024
شام ہوتے ہی کھلی سڑکوں کی یاد آتی ہے سوچتی روز ہوں میں، گھر سے نہیں نکلوں گی
Translate post
1
1
65
Farwi Dogar
@farwidogar2577
19 Apr 2024
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی
Translate post
71
Farwi Dogar
@farwidogar2577
18 Apr 2024
پھر سے گناہوں میں مبتلا ہو جاۂیگی یہ دنیا کاش یہ رمضان کا مہینہ پورا سال ہوتا
Translate post
1
4
140
Farwi Dogar
@farwidogar2577
18 Apr 2024
میں نے محسوس کیا ہے کہ دل کے دکھنے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے
Translate post
2
6
108
Farwi Dogar
@farwidogar2577
18 Apr 2024
صبر ایسے کرو کہ جیسے روزہ رکھ لیا ہو یہ سوچ کر کے مغرب کی اذان ہونی ہے
Translate post
2
3
99
Farwi Dogar
@farwidogar2577
18 Apr 2024
ہمیں بھی بہت شوق تھا دیدار محبوب کا دوپٹہ جو سر سے گرا تو زلفیں دیوار بن گئی
Translate post
1
62
Farwi Dogar
@farwidogar2577
18 Apr 2024
جو تھپڑ انسان کو اسکے مخلص ہونے پر پڑتا ہے وہ اس کو بدل کر رکھ دیتا ہے!
Translate post
1
1
83
Farwi Dogar
@farwidogar2577
18 Apr 2024
بے قراری دیکھی ہے تو اب میرا ضبط بھی دیکھو اتنا چپ رہوں گی کہ تم چیخ اٹھو گے
Translate post
1
3
59
Farwi Dogar
@farwidogar2577
16 Apr 2024
ہر حال میں ہسنے کا ہنر تھا جنکے پاس وہ رونے لگے ہیں تو کوئی بات تو ہوگی
Translate post
3
3
130
Farwi Dogar
@farwidogar2577
16 Apr 2024
باہر تو خیر مسلہ سب ٹھیک ٹھاک ہے اندر کی ٹوٹ فوت نے خاموش کردیا ہے
Translate post
1
1
5
134
Farwi Dogar
@farwidogar2577
16 Apr 2024
چھوڑ دے تسبیح کو گن گن کے پڑھنا اے اقبال اس سے کیا حساب کرنا ہے جو بے حساب دیتا ہے
Translate post
2
1
116
Farwi Dogar
@farwidogar2577
16 Apr 2024
لازم نہیں کے جس پے تمہیں مان ہو بہت وہ شخص ساری عمر وفادارہی رہے
Translate post
2
100
Farwi Dogar
@farwidogar2577
16 Apr 2024
امتحان میں قید ہے زندگی اب کہیں ملے گی مہلت کبھی تو ہم بھی جی لیں گے
Translate post
1
60
Farwi Dogar
@farwidogar2577
16 Apr 2024
زندگی اپکو ہر اس مقام پر رسوا کرے گی جہاں سے اپ اچھے ہونے کی امید رکھتے ہو
Translate post
3
1
5
74
Farwi Dogar
@farwidogar2577
16 Apr 2024
محبت واجب تھی ہم پر ہم نے کر ڈالی تم سے غالب وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضا کرتے ہو۔
Translate post
2
54
Load more