Pinned Tweet
وَماَ اَرسَلنٰکَ اِلاّ رَحمَتّ لِِّلعٰلَمِیِن
اَنَا خَاتِمُ انَبِیّن، لَا نَبِی بَعدِی،
محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم تمام جہانوں کیلۓ رحمت بنا کر بھیجے گئے،
نبوت کا سلسلہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر مکمل ہوا،
آپکے بعد کوئ نبی نہیں آۓ گا،
یہ ہمارا ایمان ہے،
@faqar78
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
﷽
"کہو، اے اہل کتاب! یہ تمہاری کیا روش ہے کہ جو اللہ کی بات مانتا ہے اُسے بھی تم اللہ کے راستہ سے روکتے ہو اور چاہتے ہو کہ وہ ٹیڑھی راہ چلے، حالانکہ تم خود (اس کے راہ راست ہونے پر) گواہ ہو تمہاری حرکتوں سے اللہ غافل نہیں ہے"
Ali 'Imran Verse: 99
أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
﷽
قُلْ يٰۤـاَهْلَ الْكِتٰبِ لِمَ تَكْفُرُوْنَ بِاٰ يٰتِ اللّٰهِ وَا للّٰهُ شَهِيْدٌ عَلٰى مَا تَعْمَلُوْنَ
"کہو، اے اہل کتاب! تم کیوں اللہ کی باتیں ماننے سے انکار کرتے ہو؟ جو حرکتیں تم کر رہے ہو اللہ سب کچھ دیکھ رہا ہے"
Surah Ali 'Imran Verse:98









