Pinned Tweet
Bulshit Indians r talkin abt their hero #AbhinandanVarthaman hahaha Hero??😂 & v r laughing on hero word so their concept of hero is this? Well v r proud of our heros Hassan & Nauman they shot down their jets & army captured 1pilot. Lions👏May Allah bles them with more success ❤
Fan Girl retweeted
فوج کو فوری طور پر خود کو PDM کے بیانیے سے الگ کر لینا چاہئے۔
فوج کسی ایک جماعت کی نہیں، بلکہ پورے ملک کی ہوتی ہے۔ اگر ISPR یہ گفتگو خود کرنے کی بجاۓ PDM کو کرنے دیتی تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی بھی تھی اور سیاسی انتقام کی آگ میں جل کر کی گئی تھی۔
یہ PDM کے بیانیے کی ترجمانی کا مشورہ جس نے بھی انہیں دیا، وہ نہ فوج سے مخلص ہے، نہ پاکستان سے۔
Fan Girl retweeted
عوام کے سینکڑوں ارب چوری کرنے والا عدالتی احکامات پر صرف 50 روپے کے اشٹام پیپر پر لندن عیاشی کر رہا ہے، خواجہ آصف بتائے ن لیگ کو اور کتنا حسن سلوک چاہیے ؟
Fan Girl retweeted
یہ ہے القادر پونیورسٹی کی پوری کہانی ۔ سمجھ نہیں آتی ایک شخص نے پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانی کے نام پر یونیورسٹی بنائی جس میں دینی اور دنیاوی تعلیم ساتھ ساتھ اور مفت ہوتی ہے ۔ اس نیک کام کو بدنامُ کرنے پر گیارھویں شریف منانے والے پتہ نہیں کیوں خاموش ہیں
Fan Girl retweeted
Islamabad police’s brutality against peaceful Pakistanis gathered in solidarity with Imran Khan #PakistanUnderFascism
Fan Girl retweeted
پاکستانی قوم سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے جس میں چئیرمین عمران خان کی گرفتاری کو کالعدم قرار دے دیا گیا
#ReleaseImranKhan
Fan Girl retweeted
یہ پڑا ہے خان صاحب @ImranKhanPTI کے خلاف کرپشن کا “القادر ٹرسٹ” کیس ۔۔
“دھجیاں اڑا دی ہیں اڑھائی منٹس میں پورے کیس کی”
۔۔
مگر ہمارے جج تو 11 سال کے بچے کو ریمانڈ پر بھیج دیتے ہیں پھر یہ کیس کیا چیز ہے۔
آپ کا پراپرٹی کا کاروبار ہو، ریٹائرڈ جرنیل، بریگیڈیئر آپ کے ملازم ہوں، تحفوں میں بحریہ ٹاؤن کے گھر ہوں،
کسی کا باپ آپ کو ہاتھ لگانا تو دور آپ کا نام نہیں لے سکتا اگلا گاڑ کے رکھ دے گا
۔۔
رانا ثنا اپنی پریس کانفرنس میں “پراپرٹی ٹائیکون” کی گردان کرتا رہا اس کی جرات تھی “ملک ریاض” کا نام لیتا ؟
اگر واقعی “القادر ٹرسٹ” کیس میں کوئی کرپشن ہوئی ہے تو نیب نے اب تک “ملک ریاض” کے خلاف کیا کاروائی کی ہے ؟ مرکزی ملزم تو پھر ملک ریاض ہے اسے کوئی نوٹس بھی گیا ؟؟
Everyone is exposed here. Dirty politicians, law less country, dirty army generals, fake cases, corrupt mafias. We can see your real faces now. Your reputation in public eyes 🖓👎.
Our leader is only imran khan.
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
#ReleaseImranKhan
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
1
291
Fan Girl retweeted
پولیس والے نے مجھے ماں کی گالی دی اور کہا کہ جاؤ ادھر سے فلانی ٹمکانی میں نے کہا ہم پاکستانی ہیں آپ پاکستانی ہیں یہ آپ کیسے کر سکتے ہیں اس نے پھر گالی دی۔ پھر میں نے کچھ نہیں دیکھا سیدھی آگے جا کر دوپٹہ اسکی طرف پھینکا اور کہا یہ دوپٹہ تم اوڑھ لو۔
اور میں ابھی بھی اپنی بات پر قائم ہُوں وہ سب لوگ جو اِس گندے اور ننگے نظام کا حصہ ہیں چُوڑیاں پہن لیں دوپٹے اوڑھ لیں کیُونکہ وہ منہ دکھانے والے نہیں رہے۔لعنت تم سب پر۔🖐🏻
Fan Girl retweeted
May Allah free Imran Khan and Bless him with Safety and Guidance. 🇵🇰
#imrankhan #pti #pakistan
@ImranKhanPTI
Fan Girl retweeted
پاکستان میں عورتوں کے حقوق والے آج کہاں مر گۓ۔۔۔ روز یہی ٹویٹ کرتا ہوں کہ یہ سارے حقوق اور ادارے عمران خان کو گِرانے کیلۓ بناۓ گۓ تھے۔ xitter.cf/ZiDDiBlochPTI/status/1…
Fan Girl retweeted
کیمروں کے سامنے یہ سلوک ہو رہا ہے پاکستان میں خواتین سیاسی ورکرز کے ساتھ
کیمروں کے پیچھے کیا حالات ہوں گے اندازہ لگانا مشکل نہیں
ظلم کی رات کتنی ہی طویل ہو
آخر ختم ہونی ہے
Stay Strong Pakistan
This is not 1980.. How many times we have to tell you?
#ReleaseImranKhan
منہ چھپائے ہاتھ نیں ایک جیسا اسلحہ اٹھائے یہ کون لوگ ہیں ؟؟؟ جو احتجاج کرنے والوں کے درمیان پہنچائے جاتے ہیں؟؟
19
Fan Girl retweeted
عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، انکو بغیر کسی وارنٹ کے، بغیر کسی جرم کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتاری سے قبل انکی آخری وڈیو۔ پاکستان زندہ آباد۔
IRK Team.
Fan Girl retweeted
قاسم سوری کی اہلیہ گرفتار
عثمان ڈار کی اہلیہ اور والدہ سے بدترین سلوک
کیا اس ملک میں صرف ایک ہی عورت رہتی ہے؟
Fan Girl retweeted
Shehbaz Sharif these are some of the injured workers your regime has caused. Common Pakistanis have been martyred.. How are you even addressing the Nation and labelling them and all those protesting as terrorist? Shame on you! #ReleaseImranKhan
Fan Girl retweeted
People have been injured at Kalma chowk. Open firing and shelling right now by the regime #ReleaseImranKhan
Fan Girl retweeted
شہباز شریف: نواز شریف نے قانون کا سامنا کیا
حقیقت: نواز شریف عدالتوں سے مفرور اشتہاری ہیں
Fan Girl retweeted
It’s time to change Pakistan, or else the future is dark. Pakistanis must come out and defend their country now! #ImranKhan
Fan Girl retweeted
PTI کے زرائع دعوہ کر رہے ہیں کہ ابتک دوران احتجاج گولیاں لگنے سے 47 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ حکومتی سطح پر ابھی کوئی تصدیق موصول نہیں ہوئی۔






















