Ghalti saim ayyub ki Nahi wo tu hai he aysa ghalti tu coach aur @TheRealPCB ki hai jo usko bar bar chance dete maaz sadaqat acha player hai lekin shayed issi liye nhi khilate k wo acha hai
Pathetic decisions by @TheRealPCB
#PAKvsENG
121
Fakhar is totally Out of form since his debut ? Saal mein aik dafa he chalna hota usne ye kaisa senior player hai ? @FakharZamanLive
#PAKvsENG
1
70
A bowler who doesn't merit a place in the XI (Shaheen afridi ) on bowling alone is leading Pakistan. Embarrassing
@MohsinnaqviC42 @TheRealPCB
Remove him as a captain before World Cup 2027
1
68
Alhamdulillah Graduated! 🎓
A proud moment of my life ,Receiving my degree from my ideal leader and pride of Sialkot, Defence Minister Khawaja Muhammad Asif sb @KhawajaMAsif
@citymediasial @Khawajatipu @AdvocateTehreem @GenialMalik
Great speech by our prime minister @CMShehbaz ♥️
Well done 🐅
34
ہماری لیڈر نے تو رسیدیں دے دی ۔@MaryamNSharif
تمہارے لیڈر نے جو 9 سال خیبرپختونخوا کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے جو جہاز کی سیر کی ہے اس کا بل کب ادا کرو گئے ؟
1
32
Brand of Sialkot @KhawajaMAsif
Great leader khawaja Muhammad Asif ♥️
@Khawajatipu
@pmln_org
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
1
76
Shahid afridi is our new pcb selector
Congrats lala @SAfridiOfficial
Alhamdulillah Aqib Javed say jaan chot gai
1
86
As a pmln supporter it’s very hard to say
کسی کو اچھا لگے یا بُرا یہ مسلم لیگ نون کی نا اہل ترین حکومت ہے شہباز شریف کے بارے میں جو عام تاثر تھا بہترین ایڈمنسٹریشن کو وہ کہیں نظر نہیں آرہا @CMShehbaz
1
50
محترم میاں نواز شریف صاحب آپ سے گزارش ہے کہ ملک کے موجودہ حالات پر ذاتی توجہ دیں۔ عوام شدید مہنگائی، بجلی کی لوڈشیڈنگ، گیس کی قلت، مہنگے پیٹرول اور بڑھتے ہوئے یوٹیلیٹی بلوں سے سخت پریشان ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ موجودہ حکومت سے یہ مسائل مؤثر انداز میں حل نہیں ہو پا رہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ آگے بڑھ کر ذمہ داری سنبھالیں، عوام کے درمیان آئیں، ان کے مسائل سنیں اور ان کے حل کے لیے عملی اقدامات کریں۔ عوام نے ہمیشہ آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ کی ہیں۔ امید ہے کہ آپ ان مشکلات کا سنجیدگی سے نوٹس لیں گے اور عوام کو ریلیف دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے
@NawazSharifMNS
2
47
نہ بجلی ہے، نہ گیس، مگر بل اُتنے ہی آ رہے ہیں۔ مہنگائی کا تو آپ خود ہی اندازہ کر سکتے ہیں کہ عوام کس مشکل سے گزر رہی ہے۔
جناب شہباز شریف صاحب، خدارا عوام پر رحم کریں۔ دن بہ دن پاکستان مسلم لیگ (ن) کو سپورٹ کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ عوام کی مشکلات اور تکالیف کو سمجھیں اور ایسے فیصلے کریں کہ عوام کا اعتماد بحال ہو۔
ایسا نہ ہو کہ 2024 کا الیکشن آپ کے لیے آخری انتخاب ثابت ہو۔
@CMShehbaz
1
40
Muhammad Abbas ko 2-3 saal drop krte hue apko sharam aani chaiye @TheRealPCB
Top Bowler he is
He can be next Muhammad Asif
70
Happy birthday quaid e muhtaram ♥️
Always stay happy and blessed
You are pride of Sialkot 🐅 @KhawajaMAsif
@citymediasial @pmln_org @Khawajatipu
@MaryamNSharif @AdvocateTehreem @MalikNaveedAsg1
2
84






