Zareen Fatima retweeted
حقائق کے مطابق شریف اللہ کاغذات کی حد تک مالک ہے جبکہ زمین پر اصل قبضہ مولوی فضل الرحمان کا ہے، جو ہمیشہ اقتدار کی آڑ میں کرپشن کے نئے ریکارڈ بناتا رہا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
فوجی شہداء کی زمین کی مولانا فضل الرحمان کو الاٹمنٹ پر نیب تحقیقات جاری ہیں، شہداء کے اہل خانہ کے لیے وقف 1200 کنال زمین میں سے 400 کنال زمین اپنے قریبی ساتھی شریف اللہ کے نام غیر قانونی طور پر ٹرانسفر کروائی۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
مولوی فضل الرحمان نے پٹواری خانہ اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے ساتھ مل کر شہداء کے خاندانوں کی زمینوں پر قبضہ کیا اور شہداء کا حق چوری کرکے اپنے رشتے داروں اور دوستوں میں بانٹا رہا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
فضل الرحمان کے نااہل اور سفارش پر بھرتی بھائی ضیاء الرحمان نے دورِ ملازمت میں کرپشن سے خوب روپیہ کمایا، سرکاری خزانہ لوٹنے اور زائد اثاثجات کے کیسز کو فضل الرحمان نے سیاسی بلیک میلنگ سے رفع دفع کروایا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
مولوی فضل الرحمان نے سال 2005 میں اکرم درانی کے ساتھ مل کر شہداء کے خاندانوں کے لیے 1200 کنال سرکاری اراضی مختص کروائی اور اسے اپنے عزیز و اقارب میں بانٹ دیا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
جمعیت علمائے اسلام ف کی خیبر پختونخوا میں حکومت کے دوران مولانا برادران نے صوبے کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا، میرٹ کا قتل عام کر کے گریڈ 18 کا افسر بھرتی کیا گیا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
میرٹ کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے مولانا کے بھائی کو گریڈ 18 میں سیکشن آفیسر بھرتی کیا گیا اور بعد ازاں غیر قانونی ترقی دے کر کمشنر افغان ریفیوجیز تعینات کیا گیا۔
#کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
کے پی کے وسائل اور سرکاری اراضی کو اپنی خاندانی جاگیر سمجھ کر ہڑپ کرنے والے سیاسی پنڈتوں سے ایک ایک انچ اراضی کا حساب لینا لازمی ہے۔
#کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
مولوی فضل الرحمان نے پٹواری خانہ اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران کے ساتھ مل کر شہداء کے خاندانوں کی زمینوں پر قبضہ کیا اور شہداء کا حق چوری کرکے اپنے رشتے داروں اور دوستوں میں بانٹا رہا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
الزامات کی حقیقت جاننے کا بہترین راستہ غیر جانبدارانہ تحقیقات ہیں۔ کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے اور حقائق کو سامنے آنا چاہیے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
پٹوار خانے اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی مٹھ بھیٹھ سے سرکاری اور شہداء کے لیے وقف شدہ اراضی پر قبضے اور بندربانٹ کا انکشاف سامنے آیا۔
#کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
الزامات کی حقیقت جاننے کا بہترین راستہ غیر جانبدارانہ تحقیقات ہیں۔ کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے اور حقائق کو سامنے آنا چاہیے۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
ڈان اخبار کی رپورٹ نے کارگل کے شہداء کی اراضی پر ڈاکا ڈالنے والے اس مفاد پرست ٹولے کے چہرے سے پارسائی کا نقاب ہمیشہ کے لیے نوچ پھینکا ہے۔
#کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کی پریس کانفرنس کے مطابق 2001ء میں پاک فوج کے شہداء کے لیے مختص زمینوں میں سے 600 کنال سے زائد اراضی بے نامی طریقوں سے حاصل کی گئی۔
#کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
ضیاء الرحمن پر دورِ ملازمت میں اپنے عہدے کا ناجائز استعمال، آمدن سے زائد اثاثے بنانے اور کراچی میں اسپورٹس کمپلیکس کی غیر قانونی لیز کے سنگین الزامات عائد رہے۔
#کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
قومی احتساب بیورو (نیب) نے اگست 2020ء میں ضیاء الرحمن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور کرپشن کی تحقیقات کے سلسلے میں طلب کر کے تفتیش کی۔
#کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
شہداء کے اہل خانہ کا حق مار کر 600 کنال اراضی قریبی ساتھیوں، جن میں پی اے مفتی ابرار اور دیگر افراد شامل ہیں، کے نام غیر قانونی طور پر منتقل کی گئی۔
#کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
سندھ حکومت کی جانب سے ضیاء الرحمن کو ڈی سی کراچی سینٹرل مقرر کرنے کے متنازع فیصلے نے سرکاری اداروں میں سیاسی اثر و رسوخ اور میرٹ کی پامالی کو بے نقاب کیا۔
#کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
شہداء کے اہل خانہ کی اراضی میں بے ضابطگیوں اور صوبائی وسائل کے ذاتی فائدے کے لیے استعمال نے حکومتی اختیارات کا سنگین بحران واضح کیا۔
#کرپشن_کنگ_مولانا
Zareen Fatima retweeted
لوگوں کو آئین و قانون کے قاعدے پڑھانے والا خود میرٹ اور قانون کی دھجیاں بکھیرتا رہا، ایم ایم اے کے دور حکومت میں اپنے بھائی ضیاء الرحمان کو قانون کے خلاف سیکشن آفیسر بھرتی کروا دیا۔ #کرپشن_کنگ_مولانا
























