esha retweeted
کاموکی ورکرز کنونشن سے قبل ہی عوام کا جذبہ قابل دید ہے یہ جوش و ولولہ آئی پی پی کی کامیابی اور طاقت ہے۔ انشاء اللہ کل کامونکی جلسہ اپنے آپ میں تاریخ رقم کرے گا جس میں عوام کا جم غفیر شرکت کرے گا۔
#کامونکی_مانگے_استحکام
#IPPConvention26Nov #IstehkamEPakiatanParty
esha retweeted
یہ جذبہ ہے استحکام کا!
روشن پاکستان کا۔۔
استحکامِ پاکستان پارٹی کے کامونکی میں عظیم الشان ورکرز کنونشن کے پنڈال میں تیاریاں مکمل، جلسہ گاہ کو قائدین کی تصاویر سے سجا دیا گیا۔ ورکرز کنونشن سے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین اور صدر عبدالعلیم خان خطاب کریں گے۔
#IPPInKamoki
esha retweeted
استحکامِ پاکستان پارٹی کے ورکرز کنونشن سے ایک رات قبل ہی کامونکی کے غیور عوام کی استحکام ریلی میں بھرپور شرکت و جوش وخروش قابل دیدنی ہے ۔
انشاءاللہ کل 26 نومبر بروز اتوار دوپہر 3 بجے نیو غلہ منڈی کامونکی میں پنڈال سجے گا اور استحکام پاکستان پارٹی اپنے عوامی منشور کی ترجمانی کرے گی
#کامونکی_مانگے_استحکام
esha retweeted
مرکزی سیکرٹری اطلاعات(استحکامِ پاکستان پارٹی) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کےہمراہ کل 26 نومبر کے ورکرز کنونشن کےانتظامات کا جائزہ لینے کے لئے غلہ منڈی کاموکی کے پنڈال میں انتظامات کو حتمی جائزہ لیا
انشااالله کامونکی کی غیور عوام استحکام کا ساتھ دے گی
#کامونکی_مانگے_استحکام
esha retweeted
مرکزی سیکرٹری اطلاعات(استحکامِ پاکستان پارٹی) ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان صاحبہ کےہمراہ کل 26 نومبر کے ورکرز کنونشن کےانتظامات کا جائزہ لینے کے لئے غلہ منڈی کاموکی کے پنڈال میں انتظامات کا حتمی جائزہ لیا۔
انشااالله کامونکی کی غیور عوام استحکام کا ساتھ دے گی
#کامونکی_مانگے_استحکام
esha retweeted
May you always be guided towards the right path with the will of Allah Almighty.
#Jummahmubark
esha retweeted
استحکامِ پاکستان پارٹی عوام کی واحد امید ہے، مستحکم پاکستان کے سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔
26 نومبر بروز اتوار دوپہر 3 بجے نیو غلہ منڈی
#کامونکی_مانگے_استحکام
#IPPConvention26Nov #IatehkamEPakistanParty
esha retweeted
26 نومبر کے ورکرز کنونشن کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے غلہ منڈی کاموکی میں جلسہ گاہ کا وزٹ کیا
#کامونکی_مانگے_استحکام
esha retweeted
شامل ہوں خوشحالی کیلیے
مستحکم پاکستان کیلیے
نکلو پاکستان کیلئے
بروز اتوار سہ پہر 3 بجے بمقام نیو غلہ منڈی کامونکی
#istehkamepakistanParty #کامونکی_مانگے_استحکام
esha retweeted
عبدالعلیم خان صاحب کی گئی ایک ایک بات وقت خود ثابت کررہا ہے، 35 لاکھ سے اربوں کی کرپشن کرنے والی فرح بی بی عمران خان، بشریٰ بی بی اور بزدار کی پشت پناہی میں کام کرتی رہی ہیں۔
صوبہ پنجاب میں کرپشن راج کرنے والے ان سب کے خلاف قانون کا شکنجہ مزید کسنا بہت ضروری ہے۔
esha retweeted
آئیں مل کر استحکام پاکستان پارٹی کا ساتھ دیں آزادی کی تکمیل قائد اعظم کے پاکستان کی تشکیل کیلئے جدوجہد کریں۔
#IPPForPakistan
esha retweeted
کامونکی کی عوام کا انتظار زیادہ نہیں صرف 3 دن اور!
استحکامِ پاکستان پارٹی ورکرز کنونشن 26 نومبر بروز اتوار دوپہر 3 بجے نیو غلہ منڈی کامونکی
#کامونکی_مانگے_استحکام
#IPP #IstehkamEPakistanParty
esha retweeted
کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا چھٹی بار چیمپئن بننے پر آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
بلاشبہ آسٹریلیا نے عمدہ کھیل اور بہترین ٹیم مینجمنٹ سے اس ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کی اور بھارت کو ناکو چنے چبوا دیئے
#CWC23Final
esha retweeted
Lets promote international togetherness, awareness among children worldwide, and improving children's welfare.
#WorldChildrenDay
esha retweeted
#منشور_استحکام_عزم_عالی_شان
استحکامِ پاکستان پارٹی پرانا یا نیا پاکستان نہیں بلکہ ہم سب کا پاکستان بنانے کا عزم لیے ایسا منشور لائی ہے جو صحیح معنوں میں عوامی خدمت ہے ۔
مفت تعلیم ، موٹر سائیکل سواروں کو پیٹرول آدھی قیمت پر،مزدورکی اجرت 50 ہزار،کچی آبادیوں کے رہائشیوں کو مالکانہ حقوق ، شہری علاقوں میں اپارٹمنٹ بلڈنگز، مفت میڈیکل سہولیات ، ضلع کی سطح پر انڈسٹریل زونز کا قیام اورخواتین کا تحظ اور بلا سود آسان شرائط پر قرض حسنہ کی فراہمی یقینی بناکر انشاءالله خود مختار پاکستان تشکیل دیں گے۔
esha retweeted
سابق سپیکر قومی اسمبلی اور وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کی وفات سے دلی رنج ہوا۔
وہ نہایت پروار شخصیت کے حامل انسان تھے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو اس مشکل گھڑی میں صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
esha retweeted
سابق سپیکر قومی اسمبلی اور وزیر خارجہ گوہر ایوب خان کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ وہ ایک منجھے ہوئے سیاستدان تھے، ان کی ملک کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گیں۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
esha retweeted
صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا نگران وزیراعلی اعظم خان کی وفات پہ گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار!
#AbdulAleemKhan
esha retweeted
استحکام پاکستان پارٹی کا عوام دوست اور حقیقت پسندانہ منشور تیزی سے عوام میں پذیرائی حاصل کر رہا ہے.

































