Tr.killer147 retweeted
دوہرے نظام پہ اُٹھنے والے سوالات کا جواب دینا ہوگا 200 پیشیاں بمقابلہ 2 پیشیاں
2 سال جیل بمقابلہ فوری بیل،
6 ماہ تک"بیل" نہیں بمقابلہ ایک دن میں چار بیلیں
بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر سزا، غیرملکیوں سے فنڈ لینے پر خاموشی!سب چھوڑیں آئین توڑنے پہ تو سزا دیں
#ترازو_کے_پلڑے_برابر_کرو
Tr.killer147 retweeted
کدھر گئے وہ افراد جو گرفتاری دینے کے لئے سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔
پولیس وین خالی کھڑی انتظار کر رہی ہے ؟
Tr.killer147 retweeted
مشاہد اللہ خان صاحب کے تاریخی الفاظ کے جب آپ کو جیل جانا پڑا تو آپ نے رونا ہے۔
Tr.killer147 retweeted
بڑی بڑی بڑھکیں مار کر کارکنوں کو بیوقوف بنانا عمران نیازی کا وطیرہ بن چکا ہے اس شخص نے ہر اس بات پر یوٹرن لیا جہاں اسے اپنی ناکامی دکھائی دینے لگی یہی وجہ ہے کہ عمران نیازی نے الیکشن میں نہ جانے کا فیصلہ کیا
#عمران_بھگوڑا
Tr.killer147 retweeted
عمران کہتا تھا میں انہیں رلاؤں گا، پتا نہیں وہ ہمیں کہہ رہا تھا یا اُن کو کہہ رہا تھا جو آج رو رہے ہیں، میاں نواز شریف #عمران_بھگوڑا











