|Student_ENGINEER🎓| |UETPeshawar| |Estate & Builders| RT's are not endorsements.

Islamabad/Bannu, Pakistan
Joined May 2018
مونږ پښتانه یو ❤️ زکه خواږه یو
7
11
1,614
Engr. WAZIR retweeted
مسلم لیگ نواز کی قیادت، رہنما اور کارکنان اس شخص کی کردار کشی نہ کریں جس نے مشکل سے مشکل وقت میں بھی اصولی بنیادوں پر مسلم لیگ نواز کا ساتھ دیا ہو؟ پاکستان کا ساتھ دیا ہوا ہو؟؟
80
134
25
609
18,130
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے لائسنسز کی حقیقت (سرکاری اعداد و شمار کے مطابق): قیام پاکستان سے 2010 تک خیبر پختونخوا میں معدنیات کے صرف 482 لائسنس/ٹائٹلز جاری ہوئے تھے۔ پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں کے دور میں یہ تعداد تیزی سے بڑھی۔ 2020 تک 1,762، فروری 2024 تک 3,962، اور موجودہ وقت میں کل 4,917 مائننگ لائسنسز جاری ہو چکے ہیں۔ ان میں سے 4,133 آباد اضلاع میں اور 784 ضم شدہ اضلاع میں ہیں اس پورے عرصے میں عسکری ادارے FWO کو صرف ایک لائسنس ملا، جو 2015 میں شمالی وزیرستان کے بویا علاقے میں دیا گیا تھا، جہاں FWO تعمیراتی اور بحالی کے کاموں میں مصروف رہا اس وقت 500 سے زائد نئی درخواستیں زیر غور ہیں، جن میں سے کوئی بھی عسکری ادارے کی جانب سے نہیں ہے مختصر یہ کہ معدنیات کے لائسنسز کی بڑی تعداد پی ٹی آئی دورِ حکومت میں جاری ہوئی، جبکہ عسکری اداروں کا اس شعبے میں براہِ راست حصہ سرے سے تھا ہی نہیں.
317
974
68
2,445
205,238
13 سال کا خلاصہ 💯 – at Islamabad, Pakistan
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔ اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔ اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔ اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔ اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔ اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔ اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔ "کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی! پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔
23
Engr. WAZIR retweeted
تحریک انصاف کا المیہ یہ ہے کے یہ ایک پڑھے لکھے نوجوان طبقے کی نماندگی کر سکتی ہے جو پرانے فرسودہ نظام کو بدل کر ایک نیا پاکستان بنتا دیکھنا چاہتا ہے۔ مگر تحریک انصاف کی لیڈر شپ، نماندگی، اور بیانیہ ایسے لوگوں کے ہاتھ چڑھ گیا ہے جو سوشل میڈیا پر لغو اور رکیک تبصرے کر کے چند ڈالر کمانے سے آگے نہیں سوچ سکتے ۔۔۔ ان لوگوں کے لئیے PTI ایک ایسی سونے کی مرغی ہے جس کا نظریاتی vote bank ان کے لئیے صرف کمائی کا زریعہ ہے۔ ان میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو ایجنسیوں کے ٹاوٹ رہے۔ اب لاوارث ہیں اور جلا وطنی میں اپنا غصہ اس ملک پر نکال رہے ہیں۔ PTI کے سپوٹر کو اسے لوگوں کے ایجنڈے سے دور رہنا چاہیے۔ عادل راجہ، معید پیزادہ، اور شہباز گل وغیرہ نے نیا پاکستان نہیں بنانا۔ ان گھس پیٹھوں سے جان چھڑایں ۔۔۔
191
142
16
626
43,736
Engr. WAZIR retweeted
سسٹم یہاں سے کلیپس ہوا 💔 اب ان کو جمہوریت یاد آجاتی ہے ۔۔
43
499
26
1,218
141,470
Engr. WAZIR retweeted
سسٹم تو اسی دن کلپس ہو گیا تھا جس دن عمران خان کو مسلط کرنے کے لئے قائد محمد نوازشریف کو بیٹی سمیت 2018 کے الیکشن سے باہر رکھنے کے لیے صرف اپنے بیٹے سے تنخواہ نا لینے پر گرفتار کر لیا گیا تھا۔
65
452
14
1,648
51,616
Engr. WAZIR retweeted
کبھی نہیں سیکھیں گے، باہر بیٹھ کر صرف ڈالروں کے مزے لیں گے اور یہاں بے چارے غریبوں کے بچوں کو مروانے کے لئے اُکسائیں گے۔
دھرو راٹھی پاکستان بھارت کے سب سے معروف یوٹیوبر ہیں، چاہتے تو یورپ بیٹھ کر سیف زون سے وی لاگز کر کے انقلاب کا منجن بیچتے رہتے، لیکن راٹھی صاحب جمہوریت کیلئے بھارت واپس آئے، احتجاج کیا، آج دہلی میں فلیٹ سے اٹھا کر غائب بھی کر دیا گیا۔ پاکستانی یوٹیوبرز بھی کچھ سیکھیں
911
200
80
1,197
110,154
ایک غول کا "شعور اور نظریہ " ھے کہ جب "ایسی صحافت " کریں گے تو آپ بہادر اور حق گو ہوں گے اور جب ایسی صحافت نہیں کریں گے تو پھر ٹاوٹ اور لفافہ ہوں گے 😛
36
176
2
747
16,194
Engr. WAZIR retweeted
ایران نے اپنی پراکسیوں کے پٹے کھول دئیے ہیں ریاست خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ایرانی ٹی وی اسلام آباد میں اپنی پراکسیوں کو مکہ معائدے کے خلاف کمپئین چلوا رہا ہے پہلے جواد نقوی نکلا پھر کانڑا عباس نکلا اور اب یہ اللے تللے بحرین “ کویت قطر نے اِن جیسوں کا مارچ میں ہی مکو ٹھپ دیا تھا
42
389
10
952
29,555
💯 فیصد صحیح فرمایا @RShahzaddk – at Bannu, Pakistan
ایران ایک لعنتی ملک ہے پاکستان کے کرتا دھرتا جو ایران کے عشق میں مارے پھر رہے یہ ان کے منہ پر ملی کالک ہے
1
17
ارشاد بھٹی نے پورا پلان بنا رکھا تھا کہ کیپٹن صفدر ایک سادہ سا بندہ ہے اسے اپنے تیکھے اور بغض سے بھرے سوالوں میں اُلجھا کر الٹے پُلٹے جواب اگلوا کر پورا ہفتہ تماشہ لگاؤں گا لیکن کیپٹن صفدر نے اس مکار شخص کو چاروں شانے چِت کر دیا👏🏻👏🏻👏🏻
84
416
18
1,247
303,323
کس کس کو PTV کی یہ ویڈیو یاد ہے؟ سنہرے دن، سکول جاتے وقت روزانہ سنتے تھے
74
1,309
35
6,241
130,410
ہاہاہا، تھوک کر چاٹنا اسے کہتے ہیں۔ 😂
باقی پارٹیوں کو جہانگیر ترین صاحب زہر لگ رہا ہوگا لیکن ہمیں بگ باس لگ رہا ہے. سچی یاری سب پہ بھاری 😍 @ImranKhanPTI @JahangirKTareen
25
49
346
19,034
Engr. WAZIR retweeted
مکہ و مدینہ کے دشمن، اللہ اس کے رسول ﷺاور اہلِ بیتِ اطہار کے دشمن ہیں ان پر اللہ کی بے شمار لعنت
آج یمن پر سعودی بمباری پر ناچنے والو! كل جب حوثیوں کا جواب آئے تو مکہ و مدینہ کو اپنی سیاست کی ڈھال بنا کر لوگوں کو گمراہ مت کرنا۔۔۔
52
389
11
1,481
9,684
Engr. WAZIR retweeted
50
263
5
1,400
25,731
امن و سلامتی کے سب سے بڑے علمبردار سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر پر حوثیوں کے حملے کی خبر سے دل رنجیدہ اور زخمی ہے،مدینۃ الرسول پر حملہ ایک شہر پر نہیں بلکہ عالم اسلام کے دلوں اور عقیدے پر حملہ ہے۔ مسلم حکمرانوں اور امت مسلمہ کو مصلحتیں بالائے طاق رکھتے ہوئے یکجاں ہوکر حملہ آوروں کا مقابلہ کرنا ہوگا،آج اگر حرمین شریفین کے لئے متحد نہیں ہوں گے تو پھر کب ہوں گے،حرمین شریفین ہماری وحدت کی علامت ہیں،جس کی حرمت کے لئے اپنی جان و مال اور اولاد کی قربانی کو باعث فخر سمجھتے ہیں،یہی چیزیں جمعیۃ علماء اسلام کے اغراض و مقاصد کا حصہ ہیں۔ مملکت سعودیہ کے عوام،خادم الحرمین شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ حملہ صرف آپ کے شہر اور ملک پر نہیں،امت مسلمہ پر حملہ ہے،امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے عوام حرمین شریفین کے تحفظ و حرمت کے لئے مملکت سعودیہ اور عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ – at Peshawar, Pakistan
223
1,179
48
3,191
119,317
Engr. WAZIR retweeted
Pakistan Strongly Condemns Attack on Civilian Power Facility in Madinah Munawwarra.
144
271
18
987
86,789
Engr. WAZIR retweeted
ہوشربا مہنگائی پاکستان کے 'سفید پوش' متوسط طبقے کا گلا گھونٹ رہی ہے۔ یوٹیلیٹی بلز، کرائے اور بچوں کی فیسوں کے تلے دبے یہ لوگ اپنی انا اور غیرت کی وجہ سے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ یہ خاموشی سے اپنی بنیادی ضرورتیں کاٹ رہے ہیں مگر کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیتے۔1/2
25
81
10
352
21,926
Engr. WAZIR retweeted
پہلے مکہ پر حملہ کیا پھر مدینہ پاک پر حملہ کر دیا یہ تو اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے سیدھی سیدھی دشمنی ہے یہ حوثی لعین اور ذلیل ہیں ان کے سب حمایتی بھی لعنت کے مستحق ہیں
79
733
10
2,622
19,959
مدینہ منورہ جہاں لاکھوں قدسی احترام سے حاضری دیتے ہیں۔ جہاں ملائکہ درودوں اور سلاموں کے نذرانے پیش کرتے ہیں جہاں پوری امت جاروب کشی کے لیے پلکوں کو بچھا دے وہاں خود کش حملہ آوار اور اس کو بھیجنے والے پشتی بان بدترین گستاخ رسول ہیں ہم پوری امت کی جانب سے اس نازک گھڑی میں خادم الحرمین الشریفین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
321
3
1,022
6,531